Profile avatar
shafait.bsky.social
PML N 🐅
24 posts 777 followers 706 following
Prolific Poster

Enjoy

نوازشریف انٹرنیٹ سٹی بنا رہے ہیں، اور انٹرنیشنل یونیورسٹیز کے کمپیس یہاں لائیں گے۔۔۔۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ہونہار سکالرشپ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب #مریم_کا_ہونہار_پنجاب

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif meets the Crown Prince and Prime Minister of Saudi Arabia H.R.H Mohammad Bin Salman Al Saud on the Sidelines of One-Water Summit in Riyadh (03 December 2024)

وزیرِاعلیٰ مریم نواز نے ستھرا پنجاب پروگرام کا افتتاح کردیا! #ستھرا_پنجاب_پروگرام

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addresses the One-Water Summit in Riyadh. (3 December 2024)

الحمداللہ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی گزشتہ روز احتجاج کے دوران شہید ہونے والے نائیک محمد رمضان، سپاہی گلفام خان اور سپاہی شاہ نواز خان کی نماز جنازہ میں شرکت

یہ پرامن مظاہرین ہیں یا کراۓ کے غنڈے؟

حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ

مرحوم مشاہداللہ خان صاحب آپ کی یاد آئی آپ کے جانے کے بعد۔ شعر پسند آئے ری ٹویٹ کریں۔❤️🌹❤️

‏وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واپس آتے موسمیاتی تبدیلی پر کام شروع کردیا، اسپین کے سینیٹ کے وفد سے ملاقات، ‏معاشی تعاون،کلائمیٹ چینج، ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ اور ماحولیاتی آلودگی پر اشتراک کار بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے

‏بریکنگ نیوز ‏عمران خان نے ہمیں حکومت سے مذاکرات کا ٹاسک دیا ہے اپنی غلطی پر معذرت بھی کی ہے حکومت سے رابطہ کیا ہے لیکن حکومت کی طرف سے عمران خان کی رہائ کےلیے مثبت جواب نہیں ملا۔وکیل عمران خان خالد یوسف چودھری

‏الحمداللہ! ✌️🇵🇰 یہ ہے ترقی کرتا ہوا پاکستان پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے! عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔ یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔ لیکن انشاءاللہ وہ کامیاب نہیں ہوگی

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

کاش KPK میں کوئی محنتی انسان آجائے۔!تعلیم صحت سیکورٹی ڈویلپمنٹ میں کے پی سب سے آخری نمبر پر موجود ہے۔ بطور پشتون قوم کو سوچنا ہوگا۔ بچوں کے مستقبل کی خاطر سیاست جزبات کی بجائے مفادات کی کرنی چاہیے۔ جب غریبی دروازے پر دستک دیتی ہے۔ تو جزبہ کھڑکی سے نکل کر بھاگ جاتا ہے۔

بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️

The Iron lady #MaryamNawaz

‏"غریب خواتین کے لیے معاش کا انتظام لائیوسٹاک کی بہتری ، معیشت کا استحکام" ⭕: جنوبی پنجاب کے 12 اضلاع میں مطلقہ اور بیوہ خواتین کو اعلیٰ نسل کی گائے اور بھینس کی فراہمی ▪: اپلائی کا طریقہ . پلےسٹور / ایپ سٹورسے ایپلکیشن ڈاون لوڈ کریں . ویٹرنری ڈسپنسری میں قائم وزیراعلیٰ پنجاب سہولت ڈیسک سےرجوع کریں

بےشک میرا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ ‎#نبی_آخرالزماںﷺ

اس پلیٹ فارم پر ہم سب نئے ہیں سب مسلم لیگ ن کے بھائی دوست ایک دوسرے کو فالو کریں ایک دوسرے کو سپورٹ کریں تاکہ ہمارے قائد میاں نواز شریف صاحب کا بیانیہ اس پلیٹ فارم پر بھی پینچ سکے شکریہ

غیر سیاسی پوسٹ 😉

پاکستان زندہ باد 💚

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ایک اور انقلابی پروگرام۔۔ گوشت کی پیداوار میں اضافے کے لیے مویشی پال کو بلاسود قرضہ کی فراہمی کے لیے 11 ارب روپے کی خطیر رقم مختص۔۔ #PMLN

Spanish Senate Delegation Meets Punjab Chief Minister Maryam Nawaz🇵🇰🇪🇸 🇵🇰🇪🇸Chief Minister Maryam Nawaz warmly welcomed the Spanish Senate delegation during their visit. 🇵🇰🇪🇸Discussions focused on promoting bilateral relations, expanding trade, and boosting tourism between Punjab and Spain. #PMLN

بشری بی بی آئندہ سماعت میں ہرصورت حاضر ہو ورنہ ضمانت خارج ہوگی،25 نومبر کو دونوں میاں بیوی ملزمان پر فرد جرم عائد ہوگی،عمران کو ghq حملہ کیس میں چالان کی نقول فراہم کردی،

اب سمجھ ائی کہ 24 نومبر احتجاج کی کال کیوں دی جا رہی ھے ، مار دو یا مر جاو کے خلف کیوں لیے جا رہے ھیں ، کیونکہ گھڑی چور لنگڑے چنگھڑ کو معلوم ھو چکا ھے، کہ ڈبہ پیر کے بیان کے بعد اب اس کی باری لگ چکی ھے 9 مئی کروانے کے جرم میں، اب ملٹری کسڈڈی جاوے ای جاوے

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پروگرام "مریم کی دستک" میں 10 نئے اضلاع شامل "مریم کی دستک" پروگرام کے ذریعے60 سے زائد عوامی اور سرکاری سروسز کی آپ کی دہلیز تک فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے

ہم سا ہو تو سامنے آئے 💪

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس۔۔۔۔