Profile avatar
shah143.bsky.social
22 posts 250 followers 60 following
Prolific Poster
Conversation Starter

#صلوا_على_الحبيب_محمد_صلى الله عليه وسلم #foryou

#صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ#صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ

اے اللہ اِسکی ادھوری دعا قبول فرما🤲😭😭🤲💔

‏ایسا ظلم کیا گیا ہے کہ جب تاریخ لکھی جائے گی تو پین بھی کانپ جائے گا۔

بڑھتے چلو کہ منزل قریب ہے اب

‏بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور ایک ہی کنٹینر پر کارکنان کے ہمراہ ڈی چوک کی جانب رواں دواں! ‎#نومبر24_یوم_انقلاب ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک

‏آخیر 🔥 😎 فوجی کو سامنے کہہ دیا۔۔ تمھارے جرنیلوں کو ہم نہیں چھوڑیں گے ✊ پاکستان بدل چکا ہے۔۔ 75 سال بعد عوام جاگ گئی ہے ✊ عوام نقصان اور تباہی کے اصل جڑ کو جان چکے ہیں ✊

‏بشری بی بی عمران خان کی طرح مُکا بناتے ہوئے

سوچتی ہوں وہ کون لوگ ہیں جو عمران خان کو دھوکہ دینے کا سوچ بھی سکتے ہیں میرے جیسے ادنی سے ورکر کے ساتھ آج ہزاروں لوگ کھڑے ہوئے دعائیں محبتیں اور ہمدردی شو کرائی، تمام عمران خان کے پاکستانیوں کا دل سے شکریہ۔ میرے خاندان کو دعا میں یاد ر کھے وہ مشکل میں ہیں

💖

‏پوری زندگی میں آج پتہ چلا اٹلی میں اتنے پاکستانی موجود ہیں واہ اٹلی والو دل جیت لئے خوش رہو سلامت رہو 🫶❤️ #PTI_Followers

‏ایک دوسرے کی طاقت بننا ہے ایک دوسرے کا بازو بننا ہے آگے بڑھو ! نعرہ تکبیر اللہ اکبر وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور

یقین، محبت کی داستان۔

بشری بی بی کا پیغام دیکھا۔ بہرحال انھوں نے ویڈیو میں یہ تو نہیں کہا کہ کال سعودیہ کی طرف سے آئی لیکن حساس موقع پر سب مخالفین اس لوز بال کا فائدہ اٹھائیں گے۔ اگر پیغام دینا مقصود تھا تو دو تین منٹ کی ویڈیو ٹو دا پوائنٹ کافی تھی۔

#PTI_Followers Follow &RT 👇 @zia1o.bsky.social @irmakhan.bsky.social @ptifollowers.bsky.social @chattha7.bsky.social @ptifamily1.bsky.social @mubasharahmadkhan.bsky.social @murtaza467.bsky.social @czg43pti.bsky.social @fahadrehman.bsky.social @mutaalbaig.bsky.social @kayani13.bsky.social

Khan 🚨

درود پڑھ کر ❤️ یا 🔁 ری ایکٹ کریں۔ #JumahMubarak

New York: Times Square, Saturday Nov 23rd, 6:00 PM Washington DC: US Capitol, Sunday Nov 24th, 1:00 PM #PTIUSAprotest #FinalCall

کیا آپ تیار ہیں؟ #FinalCall

نیا پلیٹ فارم ہے ایک دوسرے کو فالو کرکے بڑی قوت بنیں کیا میں نے آپ کو فالو کیا ہوا ہے؟ نہیں کیا تو کمنٹ کریں۔

رہتا نہی انساں تو مٹ جاتا ہے غم بھی۔۔۔۔۔! سو جائیں گے اک روز زمیں اوڑھ کے ہم بھی۔۔! 😢💔 ‎#ماھی✍️

اسلام علیکم #صبح-بخیر

پاکستان کا سب سے بڑا اور جدید ترین شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر کراچی میں زیر تکمیل ہے ۔ ہسپتال کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے دل کھول کر باقاعدگی سے عطیات دیں ۔ صدقات اور عطیات کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں shaukatkhanum.org.pk/skmch-karachi #یہ_زمہ_ہمارا_ہے ‎#SKMCH ‎#PTI_Followers

اسلام علیکم صبح بخیر

فیصل ووڈا کی بھی کیا زندگی ہے ملازموں کے گھر ملازم ہونا کوئی عام بات نہیں ملازموں کی ملازمت سے اللہ بچائے 😂😂

ان شاءاللّہ

Follow for followback to increase PTI network @shehbazgill.bsky.social @ragnar90.bsky.social @morednj.bsky.social @khanka.bsky.social @zaid55.bsky.social @abubakkarik.bsky.social @maddy.bsky.social @zia1o.bsky.social @arysabirshakir.bsky.social @asadarshad.bsky.social @ahsanhaseeb.bsky.social.

Clip for life

‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام ‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا