Profile avatar
shahfaisalburki.bsky.social
سینئر رہنماء جمعیت علمائے اسلام ضلع شرقی کراچی
83 posts 2,896 followers 3,534 following
Prolific Poster

اگر اللہ کا فضل نا ہوتا تو ہماری بعض مانگی ہوئی دعائیں ہی ہمیں ہلاک کر دیتیں، کیونکہ ہم اکثر اپنے لیے نقصان دہ چیزوں کا سوال ہی کرتے ہیں۔ ❤️ 💯

جمعہ مبارک _دوسروں کا بُرا وقت اتنا دلچسپ تماشا ہوتا ہے کہ اسے دیکھتے وقت لوگوں کو اپنی زندگی کا سرکس یاد ہی نہیں رہتا-💕🫰🏻_

وہ تو اُن دُعاؤں کے لیے بھی وسیلہ بناتا ہے جو تم نے اس سے کبھی مانگی ہی نہیں ہوتی۔ پھر وہ اُن دُعاؤں کو کیسے ادھورا چھوڑ سکتا ہے، جنھیں تم تڑپتے ہوئے اس سے بار بار مانگتے ہو؟ ❤️

صبح بخیر 💓❤️

اگر آپ کی رات جیل ہسپتال کی بجائے اپنے گھرکی بستر پہ گزر رہی ہے تو رب کا شکر اداء کیجئے ۔ پس اپنے رب کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤگے

تم وہ مانگتے ہو جو تمہیں اچھا لگتا ہے، لیکن اللہ وہ دیتا ہے جو تمہارے لیے اچھا ہوتا ہے۔ اللہ سے زد نہ لگایا کرو، اللہ وہ جانتا ہے جو تم نہیں جانتے۔ ❤️ 💯

صبح بخیر 🥰 پھر مایوس مت ہو، دل سے نکلی ہوئی ایک دُعا ہر گمان کو یقین میں بدل دیتی ہے، اور اللہ تمہیں خواب تب دیکھاتا ہے جب وہ اُنکی تدبیر پر راضی ہوتا ہے، ورنہ اگر اُسنے تمہیں وہ نہ دینا ہوتا جو تم مانگ رہے ہو تو کیا وہ تمہیں کبھی دُعا کی توفیق دیتا؟ ❤️

صباح الخیر ❣️

🔩 لوہا کبھی خراب نہیں ہوتا وہ ہمیشہ اپنے ہی زنگ سے برباد ہوتا ہے۔۔۔!!! اسی طرح انسان کو کوئی برباد نہیں کر سکتا اُس کی سوچ اور دوسروں سے اُمیدیں ہی اُسے برباد کرتی ہیں۔

تم کو ہم خاک نشینوں کا خیال آنے تک شہر کے شہر بدل جائیں گے ویرانے تک پھر نہ طوفان اٹھیں گے نہ گرے گی بجلی یہ حوادث ہیں غریبوں ہی کےمٹ جانے تک میں وہاں کیسےحقیقت کوسلامت رکھوں جس جگہ رد و بدل ہو گئے افسانے تک۔۔۔ اے قمرؔ شام کا وعدہ ہے وہ آتے ہوں گے شام کہلاتی ہے تاروں کے نکل آنے تک قمر جلالوی

راستے دکھائی نہیں دے رہے یہ اہم نہیں ہے، اہم یہ ہے کہ آپکا یقین ہو کہ میرا اللہ راستے بنانے پر قادر ہے اور وہ ضرور راستے بنائے گا۔ ان شاء اللہ۔ ❤️

Well come to Karachi

*رات کو قبرستان کے راستے پر جانے سے خوف محسوس ہوتا ہے تو قبر میں رات گزارنے کا تصور کرو اللّہ تعالیٰ ہماری خطاؤں کو معاف فرمائے..* *`،،آمیــــــــــــــن،،`*

*راولپنڈی: ملاقات کا دن ہونے کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے کوئی ملنے نہیں آیا* ڈیڑھ سال میں پہلی بار ہوا کہ کوئی رہنما، فیملی ممبر یا وکیل ملاقات کیلئے نہیں پہنچا اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے آج معمول کی ملاقات کا دن تھا

لوگ ڈھونڈتے رہ گئے کامیابی کو موذن مسجد سے کہتا رہا حیّ علی الفلا ح ۔صبح بخیر

نماز فجر کا وقت وہ خاص وقت ہے جب اللہ تعالی کی رحمتیں بندوں پر برستی ہیں، اور جو شخص اس وقت اللہ کی عبادت کرتا ہے، وہ اللہ کے قریب ہوتا ہے۔ لہٰذا نماز فجر کو مضبوطی سے قائم رکھو، تاکہ اللہ کی رحمتیں تمہاری زندگی کے ہر لمحے کو منور کریں۔ ❤️

گزشتہ دنوں پختونخوا کے مختلف اضلاع میں شہداءِڈی چوک کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوبانیاں کرائی گئیں یاد رہے کہ ان فاتحہ خوانوں میں شہداء نے خود بھی شریک ہوکر حصہ لیا ۔

_درختوں پہ اوقات سے زیادہ پھل لگ جائے تو اس کی ڈالیاں ٹوٹنا شروع ہو جاتی ہیں اور اگر انسان کو اوقات سے زیادہ مل جائے تو وہ رشتوں کو توڑنا شروع کر دیتا ہے-_ _انجام آہستہ آہستہ درخت اپنے پھل سے محروم ہو جاتے ہیں اور انسان اپنے رشتوں سے-💕🫰_

فرعون بڑا ظالم تھا لیکن ایسی منطق تو اس نے بھی ایجاد نہیں کی تھی کہ ، بڑا بنو تاکہ چھوٹے تمہاری غلطی کو غلطی نہ کہہ سکیں ،

*دیہات کی سرد رات میں جب مکمل خاموشی چھائی ہوتی ہے اور موذن کی دھیمے لہجے میں دی گئی اذان کی آواز اردگرد کے سناٹے میں گونجنے لگتی ہے تو ایسا لگتا ہے کہ یہی زندگی کے اصل لمحات ہیں اور یقین کریں ان پرسکون لمحات کا کوئی متبادل نہیں۔۔۔۔*

ڈیجیٹل شہداء کے نام خزانہ کو کروڑوں کا ٹیکہ لگانے کیلئے تیار، شہید ایک کروڑ زخمی دس لاکھ کے حساب سے ادائیگی کا عندیہ ۔

کوئی آپ کے لئے دروازہ بند کرے تو مسکرا کر اُسے بتائیں کہ کنڈی دروازے کے دونوں طرف ہوتی ہے !

*نبوت ھے ازل سے تا ابد میرے پیمبر ﷺ کی* *کوئی بھی دور ھو ھر دور انکا دور ھوتا ھے*

ارض طیبہ تیری آغوش میں ہیں ختم رسول__ﷺ مجھ سے پوچھے کوئی جنت تو مدینہ لکھوں🫀 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸

ہم تمہاری شہادتوں کا مذاق نہیں اڑاتے یہ تمہاری بکواس ہے صرف اتنا پوچھتے ہیں کہ اس دن اسلام آباد میں موبائل سروس معطل ہونے کے باوجود شہید کے موبائل پہ امی کے نمبر سے اکتالیس مسکالیں کیسی آئیں تھیں

*باغِ جنت میں محمدﷺ مسکراتے جائیں گے* *پھول رحمت کے گریں گے ہم اٹھاتے جائیں گے* *ان شاءاللہ💚💚💚*

حجرہ دل میں روشنی کے لیے آؤ ناصح! درود پڑھتے ہیں سکوں کے واسطے کیا ڈھونڈنا طبیبوں کو سکوں کے واسطے آؤ درود پڑھتے ہیں صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

مسلم لیگی حکومت کو پروپیگنڈے کی توڑ میں ناکامی کا سامنا ہے اور یہ اسکی سب سے بڑی ناکامی ہے ان سے اچھی تو فردوس عاشق اعوان تھی

پیرنی کی ہمشیرہ مریم ریاض کہتی ہے کہ پیرنی کو علی امین گنڈاپور زبردستی گاڑی میں بٹھا کرلے گئے ۔ اسلام آباد کی سڑکوں پہ 120 کی رفتار سے بھاگنے والا علی امین گنڈاپور ، پیرنی کے جنات اور مؤکلات سے زیادہ طاقتور ہے کیا ؟ پیرنی کے پیروکارو جواب دو ۔

*عشقِ آقا میں مزہ کیا ہے صحابہؓ جانیں!* *شاہِ بطحیٰ سے وفا کیا ہے صحابہؓ جانیں!* *ربِ کعبہ کی قسم کھا کے وہ جان دیتے تھے!* *جان دینے کا نشہ کیا ہے صحابہؓ جانیں!*

*`اجتماعی عقیدہ`* *ختم نبوت یعنی ذاتِ اقدس نبی اکرمﷺ پر ہر قسم کی نبوت کا ختم ہو جانا امت کا اجتماعی عقیدہ ہے* *کیونکہ خود نبی پاکﷺ نے بار بار فرمایا* *کہ میں اخری پیغمبر ہوں اور میرے بعد کوئی پیغمبر پیدا نہیں ہوگا*

خبر ہے کہ باپ کو رہا کرانے آئی ہوئی اولاد نے ماں جی کو بھی گرفتار کرادی ، خدا کسی کو ایسی نالائق اولاد نہ دے

ڈی چوک طلب کی جانے والی فورسز کی نفری اگر دو دن پہلے کُرم میں طلب کی جاتی تو انسانوں سے بھری بستی خاکستر نہ ہوتی معصوم بچے خواتین بزرگوں کی جانیں راکھ نہ بنتیں

لگتا نہیں کہ لیڈ کرنے والی پیرنی ہو میرے خیال میں کسی ینگ خاتون کو نقاب لگاکر یوتھیوں کو باور کرا رہے کہ پیرنی تمہیں لیڈ کررہی ہے ایسا ہی عمران خان نے کہاتھا کہ مولانا فضل الرحمن کسی بُدو عربی کو جبہ پہناکر اس سے خانہ کعبہ کا امام شو کرتے ہیں۔ اینج نہئیں تے فیر اینج سہی

پڑوسی کے گھر کو ہلاؤ گے تو تمہارا گھر بھی گرنے سے نہیں بچے گا ۔

یہ شہر مصطفیٰ ہے!!- صلی اللہ علیہ والہ وسلم!!!

کُرم میں بزرگ عالم دین کا سر کاٹاگیا اس پہ اتنی آواز تو بنتی ہے جتنی آواز سندھ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے پہ اٹھائی گئی تھی ۔ میڈیا کا معیار ہی نفاق ہے

ہر گھر میں ایک یوتھیا پالا ہوا ہے انکی کرتوتوں کی وجہ سے روزانہ خزانہ کو 190 ارب کا خسارہ ہورہاہے جو ہم سب نے مہنگے بلوں اور ٹیکسز میں اداء کرنے ہونگے

# باب الاسلام کانفرنس سندھ

پشتونوں کی سادگی دیکھو گنڈاپور اسلام ابادپولیس سے فائربرگیڈ کی گاڑیاں نہیں چھڑاسکتا یوتھئے پکڑے گئے تو ان کوخاک چھڑائیگا

علی امین گنڈاپور کی ویڈیو لیک www.facebook.com/share/v/15BT...

یوتھیو تمہیں نہیں پتہ تو میں تمہیں بتادوں کہ تمہاری قیادت اس وقت کہاں ہے ، بشری بی بی - وزیر اعلی ہاوس شہباز گل - امریکہ حماد اظہر- پشاور قاسم سوری - امریکہ عادل راجہ - برطانیہ حیدر مہدی - کینیڈا معید پیرزادہ - امریکہ عمران ریاض - سوات جبران الیاس - امریکہ۔

ناکام عاشق لکھ رہا کہ پاکستان میں نیٹ مکمل بند ہے وٹس ایپ انسٹا کچھ نہی چل رہا یوٹیوب پر پابندی پر میرا یوٹیوب چینل سبکرائب کرو میں رپورٹ کروں گا ‏تو یہ پوڈری کیا ناسا کے ہیڈ کوارٹر میں بیٹھ کر یوٹیوب اور ٹویٹر چلا رہا؟

ہر عاشق رسول کو روضہ رسول کا دیدار نصیب ہو

جب دھندہ کرنے والیاں پیرنیاں بن جائیں تو ان کی شریعت میں خاوند کو چھوڑ کے مرید کے ساتھ بھاگنا وفا اور غیرت کی علامت ہوتی ہے

جمعیت علمائے اسلام ضلع شرقی کے سینئر رہنماؤں کا اہم بیٹھک ❣️

علامہ راشدمحمود سومرو حیدرآباد میں سروں کے سمندر سے مخاطب ہیں

یوتھیوں کی مثال اس بہو جیسی ہے جوگھرمیں مہمان آتے وقت ساس کو بدنام کرنے کیلئے چیختی چھینگاڑتی ہے خود کو مظلوم ثابت کرتی ہے آج بیلارس کے سرکاری وفد کل بیلارس کے صدر نے آناہے تو یہ مخلوق ڈی چوک چل پڑی ہے