Profile avatar
shahoodahmad.bsky.social
5 posts 84 followers 10 following
Regular Contributor

‏ملکی تاریخ کا پہلا ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' وزیراعلی @maryamnawazmns.bsky.social نے منظوری دے دی! ‏وزیر اعلیٰ مريم نواز نے ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لئے فنڈز 10- لاکھ تک بڑھا دیئے ‏ پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے ساڑھے آٹھ لاکھ ڈائیلسز اور ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص!

خدمت کے آٹھ ماہ۔ #PMLN

@maryamnawazmns.bsky.social is the official account of Madam CM! Avoid the fake accounts and follow the real one!

باپ سراں دے تاج محمد❤️

Punjab prioritizing climate action under CM’s leadership. Tackling climate change is Pakistan’s top priority. Under the CM’s guidance, We are here to learn from international best practices while sharing our experiences to drive sustainable solutions. #PakatCOP29

‏"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات" وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا #PMLN

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد سے ملاقات کی۔ دو طرفہ تعلقات، تجارت، سیاحت، اور کلائمیٹ چینج پر بات چیت ہوئی۔ #MaryamNawaz

کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا زبردست رجحان برقرار 100 انڈیکس 500 پوانٹس کے اضافے کے ساتھ 95310 پوائنٹ کی سطح پر پہنچ گیا #PMLN

ہماری ہمدرد وزيراعلی🇵🇰❤️ #MaryamNawaz #MadamChiefMinister

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قلات میں سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت

احساس کا رشتہ پنجاب کی دھی رانی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا گاؤں/دیہات کی ماؤں ، بہنوں کے لیے شاندار منصوبہ #Punjab

Boss Lady🙌🏻🔥 #MaryamNawaz