Profile avatar
shahzadrahi.bsky.social
36 posts 540 followers 466 following
Prolific Poster

کیا یہ درست ہے؟؟؟ قیمتی رائے سے آگاہ کریں۔

لالا تجھ پر کروڑوں عمران قربان

فیضُ حمید عمران خان کی وجہ سے مشکل میں ہے یا عمران خان فیض حمید کی وجہ سے؟ یہ چور اور سپاہی کا اتحاد تھا اور دونوں نے مل کر چوری کی پھر بڑے ڈاکے مارنے کا سوچا تھا۔ مگر چند ڈاکے مار بھی لیے پھر بھی پکڑے گئے۔ یہ کہانی ہے چور سپاہی کی

کپتان اپنی تاش کے یکے سے لے کر بادشاہ تک سب کارڈ کھیل چکا ھے حتی کہ اس نے تو "بیگم " بھی کھیل ڈالی ٹرمپ کادڈ پہلے ہی کھیل چکا تھا اب تو کھیلنے کے لئے "گیھنٹہ "بھی نہیں بجا ھے

‏وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا شنگھائی میں جِنکو سولر کمپنی کا دورہ وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر حکومت پنجاب کی ٹیم سولر مینوفیکچرنگ پلانٹ کے لئے ورکنگ کرے گی وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر جنکو سولر کمپنی پنجاب میں چارجنگ سٹیشن بھی قائم کرے گی

‏سی ایم ایچ میں ایک ایس پی کی آنکھ بری طرح زخمی تھی جن کو کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا بازو اور ٹانگوں کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں۔ رینجرز کے جوان کے سر پر کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا، پولیس والوں کو گولیاں ماری گئی تھیں۔

آج میری پیاری بیٹی کا برتھ ڈے ہے۔ الحمداللہ دو سال کی ہو گئی۔Happy Birthday 🥳 Sarah Waqar 🎂🎁🎉 I

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی رکنیت سے مستعفی، اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر آگاہ کر دیا، اپنی جگہ بیرسٹر گوہر کو نامزد کر دیا۔

علی امین نے اس جھوٹے کے ساتھ جو کیا ہے وہ پٹواریوں کو بہت پہلے کرنا چاہئے تھا ۔

سیاسی گند کو پنجاب اور پاکستان سے صاف کرنے کا وقت آ گیا ہے، بار بار کال دی گئی مگر انہیں منہ کی کھانی پڑی پنجاب میں کوئی نہیں نکلا، جب لوگ مطمئن ہوتے ہیں تو گھروں سے باہر نہیں نکلتے (وزیراعلیٰ مریم نوازشریف)

اٹک ، جہلم اور اڈیالہ تینوں جیلیں تحریک انصاف کے کارکنان سے بھری پڑی ہیں لیکن کسی ایک کے پیچھے تحریک انصاف کی قیادت نہیں پہنچی ۔۔ گرفتار کارکنان کو قانونی معاونت فراہم کرنا تو دور کی بات ہے ۔۔ بیچاروں کو ایک وقت کا کھانا تک نہیں پہنچایا گیا !

‏جو میری پاک فوج سے نفرت کرتا ہے میں اس سے شدید نفرت کرتا ہوں الحمدللہ پاک فوج زندہ باد 🇵🇰پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

‏آئی جی اسلام آباد سیکرٹری داخلہDPO اٹک کی پریس کانفرنس ناقابل تردید شواہد ہیں سیکورٹی فورسز پر حملوں کیلئےغیر ملکیوں کو احتجاج میں لایا گیا جو تربیت یافتہ تخریب کاری کے ماہر تھے۔KPحکومت کے پاس دہشت گردوں سے لڑنے کیلئےاسلحہ نہیں فیڈریشن پر چڑھائی کیلئے جدید اسلحہ ہے۔ (عظمیٰ بخاری)

اس حساب سے تو سارے یوتھیئے جیل اندر ہوں گے 😂😂😂

یہ شہہ سرخی پڑھ کر ہنستے ہنستے پیٹ میں بل پڑ گئے 🤣🤣🤣 ویسے بھی اب اس سانپ کو کوئی نہیں پالے گا-

یہ سب کچھ اسلئے کیا جارہا ہے کیونکہ انکو پتہ چل گیا ہے کہ ملک چل پڑا ہے، انکو تکلیف اس بات کی ہے جو مہنگائی 38 فیصد پر تھی وہ 5 فیصد سے نیچے آگئی ہے جو اللہ تعالیٰ کا معجزہ ہے، روٹی کی قیمت کم ہوگئی ہے، معاشی اشاریے بہتر ہورہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تقریب سے خطاب

میرپورخاص پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کرن ہری رام کا سندھ کی ثقافت کے دن پر پاکستان سمیت پوری دنیا میں رہنے والے سندھیوں کیلئے پیغام* پوری دنیا میں سندھی ثقافت کا دن منانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں : کرن ہری رام باشعور اور مہذب قومیں اپنی ثقافت، تہذیب اور زبان کبھی بھی نہیں بھولتی :

🚨بڑی بریکنگ نیوز ۔۔ پوری دنیا کے یہودی اپنے ایجنٹ کو بچانے کیلئے ایکٹو ھوگئے ۔۔ ♦اسرائیل ایک مرتبہ پھر عمران نیازی کو بچانے کیلئے سامنے آگیا ۔ ⛔️کینیڈا کی پارلیمنٹ میں اسرائیلی حمایت یافتہ ممبر نے عمران خان کے لئے بل پیش کردیا۔ عمران خان اسرائیل کے لیے اتنا اھم کیوں؟ 🤔

کیا یہ محض اتفاق ہے کہ تحریک انصاف کے آفیشل اکاؤنٹ نے اپنا بیانیہ انڈین میڈیا سے کاپی پیسٹ کیا ہے یا یہ پاکستان کے خلاف ایک سوچی سمجھی مذموم سازش ہے- *ذرا غور کیجیے*-

نظر ڈالی تو نے میرے ارض پاک پر ہمارا وعدہ ہے دشمن تیری ہستی مٹا دینگے🇵🇰 #PakistanZindabad #PakArmyZindabad

🚨پی ٹی آئی کےجاہل کارکنوں کیلئےاہم ترین پیغام🚨 پی ٹی آئی کے کارکنوں کوعقل آنی چاہیے، ورنہ بار بار مار اور دھوکے کھاتے رہیں گے. جیلوں میں بشریٰ بی بی، شعیب شاہین، لطیف کھوسہ کا کوئی رشتے دار نہیں، PTI کے لیڈرشپ کارشتےدار جیل میں نہیں کارکنوں کے علاوہ اس بار PTI کیلئے شرمندگی آسمانوں سےباتیں کررہی یے.

منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر اور ناظرین فرزند سیالکوٹ خواجہ محمد آصف نے پی آئی اے کا یورپی روٹ بحال کروا دیا ہے جس سے اوورسیز پاکستانیوں کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا ہے کیونکہ پی ائی ائے بندش کی وجہ سے فوت شدگان کے جسد خاکی مادر وطن روانگی ایک بہت بڑا مسئلہ تھا شاباش خواجہ آصف

وزیر دفاع و ہوا بازی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یورپی کمیشن اوریورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازوں پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ یہ ایک تاریخی دن ہے، یہ کامیابی وزارت ہوابازی کی مکمل توجہ سے ممکن ہوئی۔

سٹاک مارکیٹ عالمی بلندیوں کو چھونے لگی یورپ میں پی آئی اے پر عائد پابندی ہٹا دی گئی مہنگائی کم ترین سطح پر پہنچ گئی معاشی اعشاریے مثبت ہونے لگے پاکستان کیلئے اچھی خبریں انے لگیں اور ان تمام خبروں سے اچھی خبر یہ ہے کہ فتنہ اندر ہے اور اندر ہی رہے گا

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن ہمیشہ مسلم لیگ نواز کے دور میں کم ہوئی۔ فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان ہمیشہ مسلم لیگ ن کے دور میں نکلا۔ اب پی آئی اے پر یورپی ملکوں کے لیے پروازوں پر پابندی بھی مسلم لیگ نواز کے دور میں ختم ہوئی ہے۔ "مسلم لیگ نواز" ترقی کا نشان

‏الحمدللہ پاکستان دشمنوں کے لیے ایک اور بری خبر۔ ملک دشمن تحریک انصاف کے باعث پی آئی اے پر یورپ جانے پر لگنے والی پابندی ختم۔

‏الحمداللہ پاکستان مسلم لیگ نواز کی ایک اور شاندار کامیابی۔ اب آپ پی آئی اے سے یورپ سفر کر سکتے ہیں۔۔ الحمداللہ😍😍😍😍😍😍

سندھ کے ضلع سجاول میں سندھ میں ریکارڈوقت میں تیل و گیس کاذخیرہ دریافت کرلیا گیا۔ پی پی ایل نے اسٹاک ایکسچینج کوخط لکھ کرآگاہ کردیا۔

لوگوں کے ساتھ ایسے پیش آؤ جیسے کوئی کتاب پڑھ رہے ہو...!! منافق کو نظرانداز کر دو، برے کو پھاڑ دو. اور سب سے خوبصورت پر رک جاؤ. انسان کتابوں کی طرح ہوتے ہیں کچھ لوگ صرف سرورق سے دھوکہ دیتے ہیں جبکہ کچھ کا اندرونی مواد حیران کن ہوتا ہے۔ پہلی نظر میں متاثر نہ ہو، وقت ہر چیز کا فیصلہ کر دیتا ہے.!

‏‎یورپ نے پی آئی اے پر سے پابندی ہٹا لی ہے۔ ایک اور پی ٹی آئی کا ڈالا ہوا گند صاف ہو رہا ہے

شیر کا نشان روشن پاکستان

ڈی چوک سے کچرا اٹھانے کے بعد دو دن میں دو خوشخبریاں اسٹاک ایکسچینج 1 لاکھ پوانٹس پر اور PIAپر پائبندیاں ختم اب یورپ امریکہ فلائٹ کرے گا۔

BREAKING 🚨 Defence Minister Khawaja Asif says European Commission and European Aviation Safety Agency (EASA) has lifted the suspension on PIA flights to Europe/UK and other destinations.

بڑی بریکنگ 🚨 2020 عمران نیازی کے حکومت میں PIA پر پابندی آج مسلم لیگ حکومت کی کوششوں سے پابندی ختم کردی ہے الحمدللہ یہ وہ وجہ ہے مسلم لیگ کو سپورٹ کرنے کا الحمدللہ ہر محاز کیلئے بہترین ٹیم ہے نواز شریف کے ساتھ🫡♥️

29 نومبر 2024ء۔ حلب پر 8 سالہ ایرانی قبضہ ختم! اپوزیشن کے 20 ہزار فوجی حلب میں داخل ہو گئے۔ بشار الاسد رجیم کی افواج اور ایرانی بھاگ رہے ہیں! 2016ء میں قاسم سلیمانی کی "فرقہ وارانہ نسل کشی" کا درد کبھی نہ بھولنے والے حلب کے بچے واپس آگئے ہیں۔

بشرا بی بی عرف پنکی پیرنی کا ایک اور کارنامہ یوتھیے بتلا رہے ہیں کہ ہم نے آنکھوں سے دیکھا پیرنی کپڑے چھنڈ رہی تھی اور اندر سے مرے ہوئے کارکن زندہ ہو کے نکل رہے تھے گل ودھ گئی اے مختاریا

‏🚨بڑی بریکنگ نیوز🚨 پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے ذیابیطس ٹائپ ون سے متاثرہ بچوں کی بھر پور صحت اور خوشگوار زندگی یقینی بنانے کیلئےچیف منسٹر انسولين پروگرام کا آغاز 🔗: مفت انسولین اب آپ کی دہلیز تک بچوں کا آج اور کل صحت مند بنائیں رجسٹریشن کیلئے ہیلتھ لائن 1033پر کال کریں

بلیو سکائ پر D.P بھی بلیو ہونی چاہئیے💙

بھارت کا چیمپیئن ٹرانی کے لیے ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں،اگر ICC کی طرف سے ناانصافی کی گئی تو پاکستان بائیکاٹ کرسکتا،نقصان برداشت کرلیں گے ذلت قبول نہیں:محسن نقوی ICC آفیشلز کو دو ٹوک موقف 👏👏👏 ممکنہ صورتحال سے متعلق وزیراعظم سے بھی منظوری لینے کا فیصلہ

"وائرس عمرانیہ" بھی کووڈ وائرس سے کم خطرناک نہیں میڈیکل سائنس ابھی تک اس کا علاج دریافت نہیں کرسکی جبکہ "حافظِ صاحب" کی ٹیم بھی اس وائرس کے خاتمے کی بھرپور کوشش کررہی ہے 😂

‏احمد نورانی کی طرف مرحومہ کلثوم نوازشریف کے بارے میں کی گئی بدزبانی انتہائی رقیق، گھٹیا اور قابل مذمت ہے۔ انہیں اپنی الفاظ پر معذرت کرنی چاہئے۔ 😡

یوتھیوں کا نظریہ،، عمران خان ہے تو سب کچھ ہے، عمران خان نہیں تو پاکستان بھی نہیں، لہذا وقت آگیا ھے پی ٹی آئی پر پابندی لگائی جائے اور جس نے ففتھ جنریشن وار کے نام سے اس کلٹ کو بنایا ان سب کو سخت ترین سزا دی جائے،