Profile avatar
shaikhmudassar.bsky.social
Dreamer | Achiever | Believer in hard work and endless possibilities. 🌹 11.3K Followers on 𝕏
46 posts 653 followers 487 following
Prolific Poster
Conversation Starter

☆🤲🏻 𝘿𝙪𝙖 🤲🏻☆ 𝘋𝘶𝘢 𝘸𝘰𝘩 𝘴𝘦𝘩𝘳𝘢 𝘩𝘢𝘪 𝘑𝘢𝘩𝘢𝘯 𝘶𝘮𝘦𝘦𝘥𝘰𝘯 𝘬𝘦 𝘗𝘩𝘰𝘰𝘭 𝘬𝘩𝘪𝘭𝘵𝘦 𝘩𝘢𝘪𝘯 🤲🏻🌸🌹 #Jumma_Mubarak❤🦋

‏شرافت کی دنیا کا قصہ ہی ختم🙂🥀 اب جــــٓـیسی دنیـــٓــا ویســٓـے ہم😏✌🏻 #اردو_زبان #قومی_زبان

‏بڑے جتن سے کمائی ہوئی ہے تنہائی دلِ تباہ دھڑک کر اِسے تباہ نہ کر !!! یہ شاعری نہیں سینے کے زخم ہیں سارے تُو میرا درد سمجھ یار واہ واہ نہ کر #arshia

Mohabbat woh hai jo lafzon se zyada khamoshi mein mahsoos hoti hai. ❤️🦋🌹

Maturity is when you realize, Dil me rakhi baten dil mar deti hain

"𝙎𝙪𝙘𝙘𝙚𝙨𝙨 𝙞𝙨 𝙣𝙤𝙩 𝙖𝙗𝙤𝙪𝙩 𝙝𝙤𝙬 𝙛𝙖𝙨𝙩 𝙮𝙤𝙪 𝙖𝙘𝙝𝙞𝙚𝙫𝙚 𝙞𝙩 𝙗𝙪𝙩 𝙝𝙤𝙬 𝙘𝙤𝙣𝙨𝙞𝙨𝙩𝙚𝙣𝙩 𝙮𝙤𝙪 𝙨𝙩𝙖𝙮." "کامیابی اس بات پر منحصر نہیں کہ آپ کتنی تیزی سے حاصل کرتے ہیں، بلکہ اس پر ہے کہ آپ کتنے مستقل مزاج رہتے ہیں۔"

"Success doesn’t come from what you do occasionally, it comes from what you do consistently." "کامیابی ان کاموں سے نہیں آتی جو آپ کبھی کبھار کرتے ہیں، بلکہ ان کاموں سے آتی ہے جو آپ مستقل کرتے ہیں۔" #Consistent

تمھارے پاس تو پھر بھی تم ھو میرے پاس تو میں بھی نہیں 🥀

Happiness is not something ready-made. It comes from your own actions.🙂✨💯 – Dalai Lama

Happiness is not something ready-made. It comes from your own actions.🙂✨💯 – Dalai Lama

Good morning🥱🌞

سچائی اور اچھائی کی تلاش میں پوری دنیا گھوم لو اگر وہ آپ میں نہیں تو کہیں بھی نہیں ھے۔ 🦋🙂❤️‍🩹

I love the idea of being a Global Citizen. “Someone who is aware of and understands the wider world – and their place in it. They take an active role in their community and work with others to make our planet more peaceful, sustainable and fairer.” Sounds good to me! 🌎

‏جیسے ساحل سے چھڑا لیتی ہیں موجیں دامن🍁 کتنا سادہ ہے تیرا مجھ سے گریزاں ہونا۔۔۔ـ۔۔۔!!!🖤 #sad_vibe 🌿🥀🍁

اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو اپنی خواہشات محدود رکھیں اور اپنے سے نیچے والوں کو دیکھ کر اللہ کا شکر ادا کریں۔۔۔

Hello blue sky fame 👀❣️

💞🌸السلام و علیکم🌸💞 ☆ایمـــان بخیــر❤🦋☕ جـب دل بے چــین ہو تو ﷲﷻ پر بھروسہ رکھو🙂❤ کیونکہ وہ ہمارے لئے بہترین فیصلہ کرنے والا ہے🦋💖 ❤'وَعَسَىٰ أَن تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ'❤ (ہو سکتا ہے کہ تم کسی چیز کو ناپسند کرو اور وہ تمہارے لئے بہتر ہو)🤲🏻💫🌄

Apne ap par bharosa rakhiye..! 𝘉𝘦𝘭𝘪𝘷𝘦 𝘪𝘯 𝘺𝘰𝘶𝘳 𝘴𝘦𝘭𝘧 🦋❤ 𝘈𝘯𝘥 𝘦𝘷𝘦𝘳𝘺𝘵𝘩𝘪𝘯𝘨 𝘪𝘴 𝘱𝘰𝘴𝘴𝘪𝘣𝘭𝘦 🌸💞 #Focus #Effort

Apne ap par bharosa rakhiye..! 𝘉𝘦𝘭𝘪𝘷𝘦 𝘪𝘯 𝘺𝘰𝘶𝘳 𝘴𝘦𝘭𝘧 🦋❤ 𝘈𝘯𝘥 𝘦𝘷𝘦𝘳𝘺𝘵𝘩𝘪𝘯𝘨 𝘪𝘴 𝘱𝘰𝘴𝘴𝘪𝘣𝘭𝘦 🌸💞 #Focus #Effort

"خـواب دیکھنا آســٓٓـان ہے، مگر ان کو حقیـقت میں بدلنــا محنت کا تقــٓٓـاضا کرتا ہے۔" ✨🌌 ☆𝙳𝚛𝚎𝚊𝚖𝚜 𝚊𝚛𝚎 𝚎𝚊𝚜𝚢 𝚝𝚘 𝚜𝚎𝚎, 𝚋𝚞𝚝 𝚒𝚝 𝚝𝚊𝚔𝚎𝚜 𝚎𝚏𝚏𝚘𝚛𝚝 𝚝𝚘 𝚝𝚞𝚛𝚗 𝚝𝚑𝚎𝚖 𝚒𝚗𝚝𝚘 𝚛𝚎𝚊𝚕𝚒𝚝𝚢. 🙂✨🌌

بدلہ تو وہ لیتے ہیں جن کا دل چھوٹا ہو ہم تو معاف کر کے دل سے ہی نکال دیتے ہیں

"خـواب دیکھنا آســٓٓـان ہے، مگر ان کو حقیـقت میں بدلنــا محنت کا تقــٓٓـاضا کرتا ہے۔" ✨🌌 ☆𝙳𝚛𝚎𝚊𝚖𝚜 𝚊𝚛𝚎 𝚎𝚊𝚜𝚢 𝚝𝚘 𝚜𝚎𝚎, 𝚋𝚞𝚝 𝚒𝚝 𝚝𝚊𝚔𝚎𝚜 𝚎𝚏𝚏𝚘𝚛𝚝 𝚝𝚘 𝚝𝚞𝚛𝚗 𝚝𝚑𝚎𝚖 𝚒𝚗𝚝𝚘 𝚛𝚎𝚊𝚕𝚒𝚝𝚢. 🙂✨🌌

"زندگی میں اصل سکون تب ملتا ہے جب ہم دوسروں سے توقعات ختم کر دیتے ہیں۔" 🖤🌿 “True peace in life comes when we eliminate expectations of others.” 🌿🙂

My silence means I don't trust anyone else. 🙁🥀

تم وہ واحد شخص ہو جسے سوتا دیکھ کے سکون سے رات بھر جاگا جا سکتا ہے ۔ تمھارے بالوں کو سہلاتے دیوار پہ لگی گھڑی بھی نظر انداز کی جا سکتی ہے ۔۔۔ جانتے ہو کیوں ؟ کیونکہ تمھارا قُرب زندگی دیتا ہے ، اور تم سانس ! #ManOoo ❤️❤️

500 followers gems done 💎🌸🌹

♥️♥️♥️♥️

اس کائنات کو محبّت کی بنیاد پر قائم کیا گیا ۔ یہاں پر نفرتیں پھیلانے والے خود کو انسان کہنے کے لائق نہیں ۔

bsky.app/profile/shai... Follow karlo zalimo 😕🎯🌹

الفاظ میں وہ جادو ہوتا ہے، یہ دل کو جوڑ بھی سکتے ہیں اور توڑ بھی سکتے ہیں 💔❤️ Words have that magic, which can both connect and break hearts...! #words