Profile avatar
shankhanyousafzai.bsky.social
2,615 posts 4,507 followers 4,647 following
Prolific Poster
Conversation Starter

تنہائیاں تمہارا پتہ پوچھتی رھی ،، شب تمہاری یاد نے سونے نہیں دیا ،، ناصر کاظمی!!

‏سِوائے صَبر، ہَمارے کُچھ اَور بَس میں نہ تھا، سَو جِتنا ہو سَکا، پَروَردِگار! ہَم نے کِیا_!!

میں نے اپنا سب کچھ ضمیر پے چھوڑ دیا تھا لیکن آج ضمیر ہی کسی اور کے ساتھ بھاگ گیا🙄😛😛😛

گارڈین اخبارکےکالم نگار اوون جونزنے امریکہ کےخارجہ پالیسی دنیاکےکمزور ممالک پراپنی بالادستی جنگوں کے نتائج زلت آمیزشکستوں کےصورت میں دنیانےدیکھی ڈونلڈٹرمپ ٹرمپ نےاتےھی وہ کیاجسکی توقع امریکی قوم کوبھی نہیں تھی اندرونی غلط فیصلواوراپنےیورپی اتحادیوں پڑوسیوں کےساتھ معاملات پرجونزکا خقیقی بئےلاگ تبصرہ

‏‎پاشاجی کچھ دن پہلےایک گلی اندھیرے میں میرےپیرسےکوئی چیزٹکرایاتونیچےدیکھاایک پرس اٹھایاکھولاتواِتناپتہ چلاکہ رقم موبائل کچھ کاغذات میں آسی جگہ کھڑاادھر ادھربہت دیکھاکوئی نظرنہیں ساتھ بول بھی رھاتھایہ کس کاھےاتنےمیں ایک بچی دوڑآئی کہنےلگی ھمارےھیں پوچھاکیاھےفورآبولی موبائل پیسے اسی وقت انکو واپس دیا

‏‎پاشا جی اپ تومالدارھونگےآگرکسی غریب آدمی سےکچھ گرےتویہ سمجھناچاھیئےکہ آپکاتوآس سےکچھ بنےیانہ مگرجس بندےسےگرےانکےشایدعلاج دوائی بچوں کیلئےکوئی چیزخریدنےکےپیسے یاخاص ضرورت کسی بل جمع کرنےھو ں یہ بہت بڑی نیکی سمجھ کرواپس کرنا چاھیئے

@pmlnsocial.bsky.social آپ خود بھی کچھ لکھنے کی کوشش کریں جو بھی دیکھیں آس میں سے تھوڑا بہت لکھیں ۔

آئینی بینچ کے سامنے زیر سماعت ملٹری کورٹ میں 9 مئی کے مجرمان کے کیس میں پہلے جواد ایس خواجہ پیش ہوئے،پھر سلمان اکرم راجہ،لطیف کھوسہ اور اعتزاز احسن پیش ہوئے،ان سب نے ایک ہی بات مشترکہ کہی ہمارا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں،حقیقت میں یہ سب فیض کے بچے ہیں۔

ریسپیکٹ اینڈ سلوٹ ٹو مایا ۔۔۔۔۔۔۔

اللہ تعالیٰ کی رحمت آس وقت میرے شہر پر برس رہی ھے دعا ھے کہ اللہ پاک پورے۔ملک پر آور جہاں ضرورت ھے اپنی آس رحمت کو برسائیں کہ پانی کی کمی پوری ھوسکے ۔ آمین ثمہ آمین یارب العالمین ۔

قوم نے چیئرمین پی سی بی کو پاکستان کرکٹ کو تباہ کرتے دیکھ لیا خدا کےواسطے اب آس قوم کی جان چھوڑیں۔حکومت میں جو کچھ بنایااس پرصبرکریں پاکستان کے ھر عہدے سے استعفیٰ دے۔نجم سیٹھی آیک صحافی تھےبین الواقومی کرکٹ کو وآپس پاکستان لایا تھا رمیز نے کچھ اچھےفیصلےکئےتم نے سفارشیوں کے زریعےسب پرپانی پھیردیا ۔

حارث رؤف پوڈری ڈالرز 💰 پرجواریوں کے لئے کھیلتا ھے ان دو تین بندوں کے وجہ سے پاکستان آس چمپئن ٹرافی 🏆 سے باھر ھوگا۔انکا ٹریک ریکارڈ بچے بچے کو معلوم ھے ۔اوپر سے جب سفارشی چیئرمین ھوگا اس ٹیم میں کتنے جوئے بازوں کے کھلاڑی شامل ھونگے قوم اب آنکی کارکردگی دیکھ لیں گی ۔

شب بخیر ۔۔

Shukkar ha Meri shadi achy time par hogai 🤭🤭🙈🙈

جاویدقاضی صاحب نےاپنےکالم میں امریکہ کےصدرڈونلڈٹرمپ کےفیصلوں پرخوبصورت تبصرہ۔ ٹرمپ نےفیصلوں سےدنیاکےبجائےامریکہ کوگھمادیا۔چین کی کامیابب تجارتی حکمت عملی کے رازبتائے۔اورامریکی صدرکی اپنی ملک آورعوام آپنےپڑوسیوں آوریورپ کے اتحادیوں کےخلاف متنازع فیصلوں سے اپنےاقتدارِکا آغاز توکیا۔اب انجام خدا جانے

I don't understand the people who follow first then when you follow back they unfollowing are the normal people are what??

کشمیر پر بھارت کا زبردستی قبضہ برطانیہ نے کروایا،فلسطین کی زمین پر یہودیوں کی آباد کاری زبردستی برطانیہ نے کروائی،کشمیری اور فلسطینی مسلمان آج بھی برطانیہ کے گناہ کبیرہ کی سزا بھگت رہے۔جبکہ امریکی کٹھ پتلی اقوام متحدہ 75 سالوں سے کشمیری اور فلسطینی قتل عام پر خاموش تماشائی ہے۔

چند گھڑیاں تیرے کوچے میں،، گزار آتے ہیں ،، تو سنے یا نہ سنے تجھ کو،، پکار آتے ہیں ،، درد کی چھاؤں میں کھلتے،، یہ اداسی کے،کنول،، دل کے موسم کو زرا آور،، نکھار آتے ہیں ،، بشرئ فروح،،

سپریم کورٹ میں انتظامی کمیٹیوں کی تشکیل ھوئیں جن میں خطوط کی کالی کرتوت والے آور خود کو کالی بھونڈیای کہلوانے والے آس عزت کے قابل نہیں سمجھے گئے ۔

پاکستان آور امریکہ کی تعلق میں بہتری کی امید اچھی بات پاکستان نے چین اور امریکہ کے آپس میں تعلق بنانے میں بڑا رول ادا کیا تھا آور پاکستان نے افغانستان سے روسی انخلا میں پوری مدد کی تھی آمریکہ اسی مدد سے دنیا میں ایک بڑی طاقت گردانا جاتا ھے

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کوتیل مزید ایک سال کے لئے موخر ادائیگی کا اضافہ کیا ۔پاکستان کے موجودہ کمزور معیشت کے حالت کو آس فیصلے سے بہتر کرنے میں سپورٹ ملے گی ۔

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کوتیل مزید ایک سال کے لئے موخر ادائیگی کا اضافہ کیا ۔پاکستان کے موجودہ کمزور معیشت کے حالت کو آس فیصلے سے بہتر کرنے میں سپورٹ ملے گی ۔

حقانی صاحب آپ جانتےھیں یہ کام اسٹیبلشمنٹ40سال سےآپنےمفادات لوگوں کی زھین سازی 1976پی این اےھویا1990میں آئی جے آئی ھویاایم ایم اےھویاعمران پراجیکٹ ھونتائج 2018میں ائےعدلیہ بھی بطورٹول ساتھ رھاآگےکیاھورھاوہ بھی لوگ جانتےہیں سوشل میڈیاسےعوام کوآگاھی ضرورملی فوائداسٹیبلشمنٹ نےکیش کئےمگرنقصان بھی اٹھایا

شب بخیر ۔