Profile avatar
sharqakhalil.bsky.social
Voter and supporter of Imran Khan PTI l love Islam,Pakistan and PTI because common thing is that in 3 word is the message of (Haq OR Such)
56 posts 235 followers 61 following
Regular Contributor
Active Commenter

شرم ہو گی تو کریں گے گولی تھی اور ہیں اور نوکروں نے مالکوں پر گولی چلا دی ان نوکروں سے سوال ہے #گولی_کیوں_چلائی

پاکستان کا عدالتی نظام مکمل طور پر مفلوج ہوچکا ہے۔ فوجی جرنیلوں کے خلاف تحریک انصاف کو جنگی جرائم کا کیس ، نسل کشی کا کیس اور قتل عام کا کیس انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں لیکر جانا چاہیے

آپ عام نہیں عوام ہیں اور عوام کا ایک ہی مطالبہ خان کی رہائی #imrankhan

ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے! قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے! انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!” #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall

اللہ الحق ہے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت منظور اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا الحمداللہ #imrankhan

اللہ الحق ہے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت منظور اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا الحمداللہ #imrankhan

ڈاکٹر صاحبہ کا جیل سے عوام کے لیے پیغام پر امن احتجاج کر کے اس سسٹم کو change کرنا ہے #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ #finalcall

سب مل کر ایک خان کے لیے اپنے مستقبل کے لیے اپنے پاکستان کے لیے مل کر ایک ہو کر نکلے اور بتا دیے ہم عام نہیں ہم عوام ہیں #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ

خان کا آڈر لوہے دا گاڈر خان بولاے اور ہم نہ جائے ایسا کہی نہیں لکھا ہے جی #imrankhan

بند کرنے والوں کو عوام اپنی جمہوری طاقت سے بند کریں گی انشاءاللہ ♥️