Profile avatar
shasim3.bsky.social
Die Hard supporter of PML-N.
17 posts 616 followers 348 following
Regular Contributor
Conversation Starter

اب VPN پر بھی X بہت سلو چل رہا ہے۔ WhatsApp پر میڈیا ریسو اور سینڈ نہیں ہو رہا۔

"جتنے منہ اتنی باتیں" کا محاورہ تو یقیناً سب نے سنا ہوگا😊 مگر "جتنے منہ اتنی لاشوں" کا محاورہ یوتھیوں کی ذہنی تخلیق ہے😊

‏بریکنگ نیوز پاکستانی اسٹاک ایکسچینج تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کر گئی♥️

تاحیات قائد ❤️❤️❤️

یہ اسلام آباد ہے خاور مانیکا کا کوٹھا نہیں جہاں جب جی چاہا سنگل وکٹ ایمپائر جناب لطیف کو کھڑا کرکے اور فیلڈنگ سیٹ کرکے فائنل کال دیتے ہوئے بلا سیدھا کرلیا اور یبن گٹیٹا ہرل بوبو یبڑگلہ کر دیا لہذا چُکو اپنی فائنل کال اور نسو ایتھوں ‏عامر فاروق کا احتجاجی فائنل کال مقدمہ میں فیصلہ

اب یہ ویڈیو تو پوسٹ کرنا بنتی ہے نا یہاں

ہم آپ کو اس پلیٹ فارم پر بھی بتانا چاہتے ہیں کہ چوبیس تاریخ کے جعلی انقلاب کے بعد بھی کتا اندر رہے گا 😆

اور یہی کچھ پاکستان کے ساتھ بھی ہوا گوگی پنکی اور کپیتان لوٹ کے کھا گئے پاکستان

یاد رکھیں گے تجھے فرض شناسی سے تیری جب بھی اس ملک کی تاریخ وفا لکھے گی 🕊🎀

السلام وعلیکم