Profile avatar
sheeza24.bsky.social
وہ بھی دل سے نکال پھینکے ہیں جن کے جانے سے دل نکلتا تھا💔
44 posts 326 followers 82 following
Prolific Poster
Conversation Starter

ظالمانہ نظام کے تین ہتھیار ہوتے ہیں قوم کو جاہل رکھنا، اقتصادی طور پر کنگال کرنا، فکری انتشار پیدا کرنا۔۔۔

محبت کبھی نہ ختم ہونے والے انتظار كا نام ھے

‏٫٫ غم وہ قیمت ہے ۔ جو ہم محبت کیلئے ادا کرتے ہیں ۔ غم وہ احساس ہے جو محبت کے رشتے کی گہرائی کو ظاہر کرتا ہے۔ جب ہم کسی سے محبت کرتے ہیں، تو اس تعلق کی قدر اور اہمیت ہمارے دل میں بڑھ جاتی ہے۔ لیکن محبت کے ساتھ غم کا آنا بھی فطری ہے،

یقین کیجئے ، پنشن مجبور عمر رسیدہ بزرگوں اور بیوہ خواتین کا ایک وسیلہ ہے، اسے بوجھ نہ سمجھیئے، البتہ بڑی گاڑیاں، مفت بجلی، مفت پٹرول اور اشرافیہ کے مراعات معیشت پر بوجھ ہے۔

مخالفین کو سزائیں ملنے پر مٹھایاں کھانے والے آج مکافات عمل کا سامنا کر ریے ہیں ۔اور ۔۔۔ مکافات عمل کی چکی جب پیستی ہے تو بہت باریک پیستی ہے۔

اِنکے اُوپر جب قدرتی آفت آتی ہے زلزلے سیلاب سے ہزاروں لوگ مرتے ہیں تو اُسے آزمائش اور امتحان قرار دیتے ہیں لیکن دوسروں کے لیے عذاب

ہمیں خدا سے محبت نہیں سکھائی گئی جنت کی لمبائی اور آگ کی گہرائی بتائی گئی ہے۔

جس دن پاکستانیوں نے موت ایمان پر انے کی خواہش کی بجائے زندگی دیانتداری پر گزارنے کی خواہش شروع کر دی اس دن ان کے حالات سدھرنی شروع ہو جائے گی

سانوں پگاں پھبدیاں نیں ساڈی وکھری ٹور نوابی ساڈی قوم اے شیراں دی سانوں کہندے لوگ "پنجابی"💙

گفتگو اُسی سے کیجئے__جو آپ کی زبان سے بھی زیادہ آپ کے دل کو سننے کی مہارت رکھتا ہو

آپ کو چاہے کتنا ہی اختلاف ہو لیکن تحریک انصاف میں سب سے تمیز دار بندہ صرف عثمان بزدار ہی تھا

اگر آپ کو میری دنیا کی فکر نہیں تو پھر میری آخرت کی بھی فکر نہیں ہونی چاہیے

کیوں نا موت کا مزہ چکھنے سے پہلے ہم زندگی کا مزہ چکھیں؛ موسیقی سنیں، رقص کریں، کتابیں پڑھیں، کھائیں، کھائیں اور محبت کریں۔🦋

‏ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔 محبت ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔

عمران نیازی کا دیا ہوا شعور چیک کریں پنجاب کے ہونہار بچوں کو سکالرشپ مل رہی ہیں اور kpk کے بچے جوتے پر 804 لکھ کر چوم رہے ہیں

‏جو خود بالٹی میں چُھپ کر آئے وہ ماؤں کو بتا رہا ہے کہ اپنے بچے حقیقی آزادی کے لئے قربان کر دو 😜

یورپ کو جب مذہب کی سمجھ آ گئی تو انہوں نے دو کام کئے: 1. سیکولرازم اپنا کر خوب ترقی کی۔ 2۔ دوسری قوموں پر مذہب تھوپ کر انکی ترقی کے تمام راستے بند کر دئے۔ جبکہ مذہب خالص ذاتی معاملہ ہے

یہ وہی نواز شریف ہے جسے اردوان نے اپنی بیٹی کے نکاح میں گواہ بنایا جسے شاہ فہد نے ایٹمی دھماکوں پر مفت تیل دیا جسے مشرف سے لینے کےلیے سعودیہ کی ساری ائیر فورس تیار کھڑی تھی جس کی گارنٹی پر چائنہ نے سی پیک شروع کیا جس سے جرنیلوں نے لندن میں جا کر معافی مانگی جی یہ وہی نواز شریف ہے ❤️🥰

غریب مانگے تو بھیک، مذہبی مانگے تو چندہ، کروڑ پتی مانگے تو ڈونیشن، ارب پتی مانگے تو سبسڈی۔ پورا نظام ہی بهكاریوں پر کھڑا ہے

ہزاروں سالہ انسانی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہےجب بداخلاق، بدتمیز اور بےہودہ لوگوں پہ مشتمل گروہ انقلاب لانےکی کوشش کررہا ہے

یوتھیوں کا بہت اعتراض تھا نوازشریف نے پاکستان کے لئے کیا کام کئے ۔ حکومت نے نوازشریف کا ایک منصوبہ موٹروے بند کر دیا اور یوتھیوں کی چیخیں آسمانوں پر ہیں سوچیں اگر نوازشریف کے بنائے گئے سارے منصوبہ بند ہو گئے تو کیا ہوگا 🤔

سنزال ریلوے اسٹیشن بلوچستان کی 1895 اور 2024 کی تصاویر ۔۔ پھر ہم کہتے ہیں گورا لوٹتا تھا

نور الدین زنگی رحمہ اللہ نے مدینہ منورہ میں ننگے پاوں پھرنے والے یہخودیوں کو تہہ تیغ کر دیا تھا کیونکہ مذہبی ٹچ کی آڑ میں وہ اپنے ناپاک عزائم لئے ہوئے تھے، تب سے عربوں کے ہاں مدینہ میں ننگے پاوں پھرنے والوں کو شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے

بُشرا بی بی کے پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جُملے پر پوری قوم مُتفق ہے۔ اور وہ ہے؛ “یہ تُم کیا ( کچرا ) اُٹھا کر لے آۓ ہو!”

ماؤں نے چومنے ہوتے ہیں بریدہ سر بھی "ان" سے کہنا کہ کوئی زخم جبیں پر نہ لگے ۔۔۔۔

صرف فالو کر رہے ہیں ،پوسٹس لائیک نہیں کر رہے ،پھر کیا فائدہ

50 کروڑ نوکریاں 10 لاکھ گھر ,اس پر امرانی شعور، ترقی یافتہ کے پی کے،

مشن یہ ھے کہ اپنے صوبے میں کام کرنا نہیں اور دوسروں کو کرنے نہیں دینا پختونوں سے گزارش ھے ایک بار ان سے پوچھو تو سہی کہ ہمارا صوبہ دس سال سے تماری حکمرانی کے باوجود اتنا پسماندہ کیوں ھے

کیا اب بھی عربوں کی تقلید ہمارے ملاں اعلانیہ کریں گے، ،ہمارا کلچر ،لباس، ثقافت ، تہوار،نام، رہن سہن، فنون لطیفہ سب بہت خوب صورت اور ریچ تھا،

پاکستان میں وہ سارا مذہبی طبقہ، جو کہتا ہے یہ دنیا فانی ہے, سب اربوں روپے کے مالک ہیں ۔

عوامی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا عزم خدمت اور کارکردگی کی سیاست

‏عابد شیر علی اور طلال چودھری بھی بیرونِ ملک آتے جاتے رہتے ہیں. ان کے ساتھ بارلے یوتھئے بد تمیزی کیوں نہیں کرتے؟ ؟

جس نے 25 ہزار ارب سے قرضہ 54ہزار ارب تک پہنچایا اور سیلانی کے تعاون سے پورے پاکستان میں 14 لنگر خانے کھولے وہ فرشتہ اور ایماندار ،؟۔۔

میرا قائد ،عظیم قائد 💝❤️