ThreadSky
About ThreadSky
Log In
sheikhimranpasha.bsky.social
6 posts
238 followers
115 following
Posts
4
Comments
3
نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھےاور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
submitted 95 days ago •
16 comments
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انسان کے پورے جسم میں صرف ایک دل ہے جو پیدائش سے لے کر موت تک بنا آرام کیئے کام کرتا ہے اُسے ہمیشہ خوش رکھنے کی کوشش کیجیے چاہے یہ دل آپ کا اپنا ہو یا آپ کے اپنوں کا ہو❤️😊 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ❤️😊
submitted 97 days ago •
0 comments
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ زندگی ایک کمزور ڈور کی مانند ہے جو کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے جو مختصر گھڑیاں ہمیں نصیب ہیں کوشش کریں کہ انھیں اس انداز میں استعمال کریں کہ آپکی دنیا اور آخرت دونوں سنور جائیں !!
submitted 98 days ago •
0 comments
I'm new here Plz well come To kr dein
submitted 98 days ago •
0 comments