Profile avatar
shoaibch.bsky.social
ابنِ انشاء کہتے ہیں کہ محبت تو درد کے لیے لگا ئی جاتی ہے جو وصال کے لیے محبت لگاتے ہیں وہ تو احمق ہیں
405 posts 309 followers 47 following
Prolific Poster

وَ لَقَدۡ مَکَّنّٰکُمۡ فِی الۡاَرۡضِ وَ جَعَلۡنَا لَکُمۡ فِیۡہَا مَعَایِشَ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَشۡکُرُوۡنَ ﴿۱۰﴾ اور بیشک ہم نے تم کو زمین پر رہنے کی جگہ دی اور ہم نے تمہارے لئے اس میں سامان رزق پیدا کیا تم لوگ بہت ہی کم شکر کرتے ہو ۔

❁ اللّهْم صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلىٰ سَيِّدُنَا وَنَبْيَّنْا وَحَبِيبِنَا محمد ﷺ ♥️♥️♥️

‏وَ اِمَّا یَنۡزَغَنَّکَ مِنَ الشَّیۡطٰنِ نَزۡغٌ فَاسۡتَعِذۡ بِاللّٰہِ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۳۶﴾ ‏اور اگر شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ آئے تو اللہ کی پناہ طلب کرو یقیناً وہ بہت ہی سننے والا جاننے والا ہے ۔

‏❁ اللّهْم صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلىٰ سَيِّدُنَا وَنَبْيَّنْا وَحَبِيبِنَا محمد ﷺ ‏♥️♥️♥️

کسی نے اہلِ سِتم کو اک لفظ نا کہا سبھی نے مُجھ سے کہا حوصلہ رکھ

بے موت مر جاتے ہیں بے آواز رونے والے

یُسَبِّحُ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ۚ لَہُ الۡمُلۡکُ وَ لَہُ الۡحَمۡدُ ۫ وَ ہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۱﴾ ( تمام چیزیں ) جو آسمانوں اور زمین میں ہیں اللہ کی پاکی بیان کرتی ہیں اسی کی سلطنت ہے اور اسی کی تعریف ہے اور وہ ہر ہرچیز پر قادر ہے۔

‏ہم بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے ‏اور وہ مِیر کے دیوان پر چھایہ ہوا شخص ‏خودکُشی، عشق، فنا، قتل یا ترکِ وفا ‏کچھ بھی کر سکتا ہے جذبات میں آیا ہوا شخص

‏اِعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ شَدِیۡدُ الۡعِقَابِ وَ اَنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿ؕ۹۸﴾ ‏تم یقین جانو کہ اللہ تعالٰی سزا بھی سخت دینے والا ہے اور اللہ تعالٰی بڑی مغفرت اور بڑی رحمت والا بھی ہے

‏مُحمد ﷺ ‏اللّہ اور اس کے فرشتے آپ ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو ‏♥️ ‏⁧‫#جمعہ‬⁩

‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ‏⁧‫#جمعہ‬⁩

‏اِنَّا نَخَافُ مِنۡ رَّبِّنَا یَوۡمًا عَبُوۡسًا قَمۡطَرِیۡرًا ﴿۱۰﴾ ‏بیشک ہم اپنے پروردگار سے اس دن کا خوف کرتے ہیں جو اداسی اور سختی والا ہوگا ۔

❁ اللّهْم صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلىٰ سَيِّدُنَا وَنَبْيَّنْا وَحَبِيبِنَا محمد ﷺ ♥️♥️♥️

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لِمَ تَقُوۡلُوۡنَ مَا لَا تَفۡعَلُوۡنَ ﴿۲﴾ اے ایمان والو! تم وہ بات کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں ۔

❁ اللّهْم صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلىٰ سَيِّدُنَا وَنَبْيَّنْا وَحَبِيبِنَا محمد ﷺ ♥️♥️♥️

الَّذِیۡ جَعَلَ لَکُمُ الۡاَرۡضَ مَہۡدًا وَّ جَعَلَ لَکُمۡ فِیۡہَا سُبُلًا لَّعَلَّکُمۡ تَہۡتَدُوۡنَ ﴿ۚ۱۰﴾ وہی ہے جس نے تمہارے لئے زمین کو فرش ( بچھونا ) بنایا اور اس میں تمہارے لئے راستے کر دیئے تاکہ تم راہ پا لیا کرو ۔

حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهُوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم ♥️

‏یا ربّ رکھ فقیر فقط اپنی ذات کا ‏دنیا کے خداؤں کا تجھے خوب پتہ ہے

وَ اِنَّاۤ اِلٰی رَبِّنَا لَمُنۡقَلِبُوۡنَ ﴿۱۴﴾ اور بالیقین ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں ۔

❁ اللّهْم صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلىٰ سَيِّدُنَا وَنَبْيَّنْا وَحَبِيبِنَا محمد ﷺ ♥️♥️♥️

گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما

‏فَسُبۡحٰنَ اللّٰہِ حِیۡنَ تُمۡسُوۡنَ وَ حِیۡنَ تُصۡبِحُوۡنَ ﴿۱۷﴾ ‏پس اللہ تعالٰی کی تسبیح پڑھا کرو جب کہ تم شام کرو اور جب صبح کرو ۔

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

مُحمد ﷺ اللّہ اور اس کے فرشتے آپ ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو ♥️ ‫#جمعہ‬

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ‫#جمعہ‬

سَبَّحَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ۚ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۱﴾ آسمانوں اور زمین کی ہرچیز اللہ تعالٰی کی پاکی بیان کرتی ہے ، اور وہ غالب با حکمت ہے ۔

حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهُوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم ♥️

گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُلُوۡا مِنۡ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقۡنٰکُمۡ وَ اشۡکُرُوۡا لِلّٰہِ اِنۡ کُنۡتُمۡ اِیَّاہُ تَعۡبُدُوۡنَ ﴿۱۷۲﴾ اے ایمان والو !جو پاکیزہ چیزیں ہم نے تمہیں دے رکھی ہیں انہیں کھاؤ ، پیو اور اللہ تعالٰی کا شکر کرو ، اگر تم خاص اسی کی عبادت کرتے ہو ۔

❁ اللّهْم صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلىٰ سَيِّدُنَا وَنَبْيَّنْا وَحَبِيبِنَا محمد ﷺ ♥️♥️♥️

اَحَسِبَ النَّاسُ اَنۡ یُّتۡرَکُوۡۤا اَنۡ یَّقُوۡلُوۡۤا اٰمَنَّا وَ ہُمۡ لَا یُفۡتَنُوۡنَ ﴿۲﴾ کیا لوگوں نے یہ گمان کر رکھا ہے کہ ان کے صرف اس دعوے پر کہ ہم ایمان لائے ہیں ہم انہیں بغیر آزمائے ہوئے ہی چھوڑ دیں گے؟

لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ♥️

ماں زندگی کا وہ پُل ہے جو کبھی ٹوٹتا نہیں، چاہے کتنا ہی بوجھ کیوں نہ ہو،😇

‏وَّ تَوَکَّلۡ عَلَی اللّٰہِ ؕ وَ کَفٰی بِاللّٰہِ وَکِیۡلًا ﴿۳﴾ ‏آپ اللہ ہی پر توکل رکھیں ، وہ کار سازی کے لئے کافی ہے ۔

‏حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهُوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم ‏♥️

‏میں ہوں گدائے کُوچہ آلِ نبیؐ نصیرؔ ‏دیکھے تو مجھ کو نارِ جہنم لگا کے ہاتھ

❁ اللّهْم صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلىٰ سَيِّدُنَا وَنَبْيَّنْا وَحَبِيبِنَا محمد ﷺ ♥️♥️♥️

مُحمد ﷺ اللّہ اور اس کے فرشتے آپ ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو ♥️ ‫#جمعہ‬

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ‫#جمعہ‬

اگر تم خوش رہنا چاہتے ہو تو سنو!!! اللہ کی نعمتیں گننے کی عادت ڈال لو خساروں کی گنتی کرنا چھوڑ دو یہ تم کو ناشکرا بنادیتی ہے اسکے بعد انسان ہمیشہ بے سکون ہی رہتا ہے!!!🙏😇

اَلَّذِیۡنَ یُحۡشَرُوۡنَ عَلٰی وُجُوۡہِہِمۡ اِلٰی جَہَنَّمَ ۙ اُولٰٓئِکَ شَرٌّ مَّکَانًا وَّ اَضَلُّ سَبِیۡلًا ﴿۳۴﴾٪ جو لوگ اپنے منہ کے بل جہنم کی طرف جمع کئے جائیں گے وہی بدتر مکان والے اور گمراہ تر راستے والے ہیں ۔

حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهُوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم ♥️

گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما

وَّ اتَّبِعۡ مَا یُوۡحٰۤی اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرًا ۙ﴿۲﴾ جو کچھ آپ کی جانب آپ کے رب کی طرف سے وحی کی جاتی ہے اس کی تابعداری کریں ( یقین مانو ) کہ اللہ تمہارے ہر ایک عمل سے باخبر ہے ۔

❁ اللّهْم صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلىٰ سَيِّدُنَا وَنَبْيَّنْا وَحَبِيبِنَا محمد ﷺ ♥️♥️♥️

اِنَّ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ زَیَّنَّا لَہُمۡ اَعۡمَالَہُمۡ فَہُمۡ یَعۡمَہُوۡنَ ؕ﴿۴﴾ جو لوگ قیامت پر ایمان نہیں لاتے ہم نے انہیں ان کے کرتوت زینت دار کر دکھائے ہیں پس وہ بھٹکتے پھرتے ہیں ۔

لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ♥️

السلامُ علیکم 💙 آج کی مختصر بات ✨ یہ اس کی تقسیم ہے کے وہ کچھ لوگوں کو بن مانگے ہی عطا کر دیتا ہے، اور کچھ کی پُکار اُسے اتنی پسند ہوتی ہے کے وہ انہیں بار بار سُنتا ہے۔ ❣️