Profile avatar
shrwp77.bsky.social
میرا قائد صرف محترم میاں محمد نواز شریف یوتھیے سوچ سمجھ کر پنگا لیں میں بھونکتے کتوں اور بکتے یوتھیوں اور یوتھنیوں کو جواب نہیں دیتا۔ صرف بلاک کرتا ہوں۔ خس کم جہاں پاک
4,023 posts 530 followers 144 following
Prolific Poster

🔥وہ محبت ک سودے بھی عجیب کرتا ہے۔۔۔🫀🖤 مسکراتا ہے بس اور دل خرید لیتا ہے۔۔🔥

کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے ساری دنیا چھوڑ کر ہم جیسے وقت دیتے ہیں وہ ہمیں چھوڑ کر ساری دنیا کو وقت دیتا ہے۔

ہم عام انسان ہی ہوتے ہیں ہمیں خاص صرف اور صرف دوسروں کی نظر ، دوسروں کی محبت ، دوسروں کی دی ہوئی عزت ، دوسروں کا دیا ہوا احترام بناتا ہے ورنہ ہم تو فقط خاک کے پتلے ہوتے

اگر تم وہاں برائی پاؤ جہاں تم نے بھلائی کی بوئی تھی، تو حیران مت ہو۔ بعض زمینیں کاشت کے قابل نہیں ہوتیں...

تصاویروں کی بھی اپنی زبان ہوتی ہے۔۔ سمجھنے والے الفاظ سے زیادہ تصاویر کی بولی سمجھتے ہیں

اس جگہ مت جاؤ جہاں لوگ تمہیں برداشت کرتے ہوں بلکہ اس جگہ جاؤ جہاں لوگ تمہارا انتظار کرتے ہوں.

نایاب وہ لوگ ہیں جو اپنے دوستوں کے خطرناک ترین رازوں کی تجارت نہیں کرتے ہیں، جب وہ گفتگو کے لیے کوئی موضوع نہیں ڈھونڈ پاتے ہیں.

اداس روح انسان کو جراثیم سے بھی زیادہ تیزی سے مار سکتی ہے۔

سب گھروں میں اس وقت تک گہرا اندھیر چھایا رہتا ہے جب تک مائیں نہیں جاگ جاتیں

پھولوں کی زندگی بہت خوبصورت اور مختصر ہوتی ہے یہ ہمیں پیغام دیتے ہیں کہ چاہے مختصر جیو پر خوبصورت جیو۔۔

عورت اپنی زندگی میں جو سب سے خوبصورت لباس زیب تن کرسکتی ہے۔ وہ اس کے محبوب مرد کی بانہیں ہیں۔

سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے سوائے وقت اور عزت کے

نیند اور جہالت جتنی گہری ہو گی، جگانے والے پر اتنا ہی غصہ آئے گا

یہ تو دانشوروں کا کہنا ہے چاۓ دل کا سکون ہوتی ہے

لوگ تول دیتے ہیں چند باتوں پر کردار باری اپنی ہو تو انھیں ترازو نہیں ملتا

‏معاشرے سے چھپ کر عورت سے ہمدردی کرنے والا مرد کبھی ہمدرد نہیں ہوتا۔

کوشش تو کر رہا تھا کسی کو خبر نہ ہو چہرہ بتا رہا تھا سب کچھ گنوا دیا

عورتوں کے لاکھ شوق ہوتے ہیں مگر مردوں کا صرف ایک ہی شوق ہوتا ہے "حسین عورت کے ساتھ جی بھر کے جینا 💯

میں ناقص و کمزور تھا اس عہد میں لیکن قدرت نے مرے آسرے مضبوط نکالے اک بار مرا شیشہ بدن پانی میں اترا پھر لوگوں نے اس نہر سے یاقوت نکالے ۔۔۔!!

عشق اپنی جگہ لیکن یہ اُصُولِ فِطرت ہے آگ کے پہلُو میں _ برسات نہیں ہو سکتی میں عطاء ہوں تُجھے اور یہ عطاء کا اُصُول ہے عطاء کسی اور کو ___ خیرات نہیں ہو سکتی۔۔

دولت کی شوقین عورتیں اور عورتوں کے شوقین مرد کبھی وفادار نہیں ہو سکتے

آیا خیال جسم کے کھنڈرات دیکھ کر کیسا حسِین شخص، اذیت نے کھا لیا...★🖤🥀

#ھیام اور مرد کی خوشیاں اس قدر سادہ ہوتی ہیں کہ وہ اپنی پسندیدہ عورت کی موجودگی میں خود کو دنیا کا خوش قسمت ترین انسان سمجھتا ہے 🌸

فروری کی دوسری بارش___ ہواؤں کی سنسناہٹ___ مٹی کی خوشبو___ کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں؛ مہکتی ہوئی خُوشبو چائے کا کپ___ شاعری کی کتاب دریچہ____ تنہائی____ اور بیتی ہوئی یادیں کہنے کو جدا جدا..... مگر جچتے ہیں اک ساتھ ____ بارش ، شاعری، میں اور چاۓ۔۔۔۔۔۔۔ 💨☔💨☔💨

میں کہنے لگا، تم اتنی غزلیں، اتنی نظمیں، اتنا سارہ کچھ کیسے لکھ لیتی ہو ؟ وہ کہنے لگی ........ تم اتنے سارے راز، اتنی دلکشی، اتنی خوبصورتی کیسے جذب کر کے رکھ لیتے ہو۔۔۔۔ میں مسکرانے لگا، تم سچ میں مجھے اپنی تحریروں میں ایک دن مکمل قید کر لوگی ........

کمشنر راولپنڈی نے پی ٹی آئی کی ریاست مخالف سرگرمیوں سے تنگ آکر سچ بتانا شروع کردیا ہے ابھی مزید انکشافات ہونگے

اِس کو چُـــھونے کا تَکلّـف نــہیں کَــــرنا پَــــڑتا دِل وہ پَاگل هے کِہ خُوشـــبو سے مچَـــل پَڑتا هے کوئی بھی مُجھ سے مُخاطب ہو اگر نَـرمی سے مِـــیرے سَـــــرکار کی پِـیشانی پِہ بل پَــــڑتا ھے۔

کُچھ اداسیاں کسی کے ساتھ بانٹی نہیں جا سکتیں انہیں خود کے اندر رکھنے میں ہی سکُون ہوتا ہے۔

نون لیگ نے پنجاب میں جو جلسہ کئیے وہ سرکاری جلسے تھے جبکہ کے پی میں گنڈا پور کی حکومت نے جو صوابی میں جلسہ کیا وہ عوامی جذبات کا اظہار تھا ؛ مین سٹریم میڈیا پر بکثرت بیٹھے شدید یوتھیا تجزیہ نگار و ڈالر ٹیوبر

یوتھیوں کیلیے بلاک بونگا خان کیلیے لعنت یہ پالیسی جاری رہے گی۔

ریاست مدینہ کے ٹھیکداروں کا سب سے بڑا کرپشن اسکینڈل سامنے آگیا۔۔۔😱😱 👈گبرال-کالام ہیڈپاور پراجیکٹ میں 26 ارب روپے کے غبن کا انکشاف! دیکھئے رپورٹ

مورخ لکھے گا کہ ڈاکٹر اسرار احمد نے 30 سال پہلے ہی پاکستانی قوم کو سب سازشوں اور عمران خان کے ہینڈلرز کے متعلق سب بتا دیا تھا لیکن ہم جیسے نادانوں کو ان کا مطلب سمجھنے میں 30 سال لگ گئے آج جب امریکی اسرائیل نواز سینیٹروں کو عمران خان کے ساتھ دیکھتا ہوں تو ڈاکٹر صاحب یاد آتے ہیں

پی ٹی آئئ کا خطرناک ترین اعلان سو پی ٹی آئئ کے لیڈر آف ہاؤس عمر ایوب نے پاکستان ٹوٹنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ بلوچستان کے آٹھ اضلاح پاکستان سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے اور پی ٹی آئئ بطور جماعت اقوام متحدہ کو کہے گی کہ ان کو علیحدہ ملک تسلیم کر لیا جائے ؟

پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ ختم کرکے اور کرکٹ بورڈ پر نت نئے تجربے کرکے عمران خان نے پاکستان میں کرکٹ کا گلا گھونٹا ہے۔ کرکٹ کے تمام تجزیہ کار تو کب سے کہہ رہے تھے کہ پاکستان کرکٹ کی تباہی میں سب سے بڑا ہاتھ عمران خان کا ہے، شاید قوم کو اب جا کے سمجھ آئی ہے۔۔!!

1992 میں پاکستان نے ورلڈ کپ جیتا تھا۔ اُس وقت نواز شریف وزیر اعظم تھے لیکن کریڈٹ ٹیم کو دیا جاتا ہے۔ اب معاملہ مختلف کیوں ہے؟ 🧐

انیس سو بانوے کا ورلڈ کپ اُس وقت کی ٹیم کے کپتان نے جیتا تھا، جب کہ بھارت سے کل والا میچ ہارنے کی ذمہ دار اِس وقت کی حکومت ہے۔ کیسے کر لیتے ہو یوتھڑو

یوتھیے پاکستان کے خلاف ہیں۔ ابھی پاکستان زندہ باد کی پوسٹ کروں تو نیچے گالیاں دیں گے۔ یہ نسل نیازی نے تیار کی ہے۔

عجب منافقت ہے ۔ جب پاکستان 1992 کو ورلڈکپ جیتا تو نوازشریف کی حکومت تھی نوازشریف کا لگایا ہوا چیرمین PCB تھا لیکن کریڈٹ عمران خان کو دیا جاتا ہے آج پاکستان Champion Trophy سے باہر ہو گیا تو قصور حکومت کا نکل آیا ، ٹیم کا کوئی قصور نہیں

یااللہ! ہماری اولادوں کو اس “شعور” سے بچا جو پی ٹی آئی والوں کے پاس ہے۔

عمران خان کا بیٹا شاہد آفریدی کا سب سے بڑافین نکلا۔۔۔ عمران ریاض شہباز گل ارسلان بلوچ ہارٹ اٹیک سے مر ہی نہ جائیں اب ۔۔ عمران ریاض نے جو شاہد آفریدی کے خلاف ہزاروں ٹوئٹس جعلی اکاؤنٹس سے کراۓ تھے شاہد آفریدی نے اس تصویر کے بعد اُسی کے منہ پر مل دیے بلکہ رگڑ دیے ۔۔۔

باپ سے ملنے نہیں جانا لیکن یوتھیے جس بندے سے نفرت کرتے ہیں اس کے کیساتھ تصویر ضرور بنوانی ہے۔ اگر #بونگا_خان کی بہنوں کو ملنے کی اجازت ہے تو دونوں بیٹوں اور بیٹی کو بھی ملنے کی اجازت مل سکتی ہے۔

اڈیالہ جیل حکام کو چاہئیے کہ پوری جیل کا کچرا عمران خان کی اپنی بیرک میں پھینک دیں۔ خان کی تخریب کاری تو ثابت ہے مگر پوری جماعت اور خاندان میں کوئی ایک بھی عقل دینے والا نہیں

یہ دوبئی تک آ گیا میچ دیکھنے جیل میں پڑے بوڑھے باپ کو دیکھنے نہیں آیا عمران خان اس سے بات کرنے کے لئے لڑتا ہے؟ گندی اولاد۔ نہ مزا نہ صواد

ڈریں اُس وقت سے جب کپتان حکم دے کہ تمام یوتھڑ اور یوتھنیں سڑکوں پر رفع حاجت کریں اور اس (کریہہ) منظر کی ویڈیو انہیں اڈیالہ بھیجیں۔