Profile avatar
shujaazeemi.bsky.social
Real Estate Consultant in Islamabad , Democrate , Pmln , Sufi
46 posts 636 followers 555 following
Prolific Poster

‏یہ عمران خان کے دور حکومت میں ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے 20 "سویلینز" کی فہرست ہے۔۔۔ جن میں سے تین کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔۔۔ آج تحریک انتشار والے ہمیں سکھاتے ہیں کہ ملٹری کورٹس سے سزائیں "ناانصافی" ہے۔۔۔۔ آج انہیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں یاد آرہی ہیں؟؟

حلال اور حرام میں فرق جان کر جیو،،

ٹھیک کہہ رہی ہے ہم نے بچپن سے ہی جادوگرنیوں کو جھاڑو پہ اڑتے دیکھا ہے 😁

پہلے کہتے تھے : سسٹم کا باپ آگیا ۔ لتر پڑنے کے بعدکہہ رہے ہیں ، بہت ظلم ہوگیا ۔۔۔۔۔جیل میں بیٹھا پورے سسٹم کو چلانے والا اب سسٹم کے رحم وکرم ۔۔۔۔۔۔جو اک بھرم قائم تھا وہ سب ٹوٹ گیا اب ترپ کا پتہ یہ کر لے گا وہ ھو جاے گا سب فیل ۔۔.اک ھی حل بس سب سیاسی لیڈروں سے مل کر بیٹھو ۔۔۔۔

Remember, we don’t need luxurious setups to offer Salah.

احتجاجی سیاست سے ہی نہیں پنجاب نے فتنہ و انتشاری گروہ کو انتخابی سیاست سے بھی آوٹ کرنے کا آغاز کر دیا ہے شیخوپور کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ نے PTI کے امیدوار کو بھاری اکثریت سے شکست دے دی♥️

ایسے ہی بیٹھے بیٹھے یاد آیا سعودیہ والوں نے باجوہ کو کہا تھا کہ" یہ تم کیا اٹھا لائے ہو؟ میں نے کہا آپ لوگ عمران خان کی یہ انٹرنیشنل بےعزتی بھول گئے ہو تو ذرا یاد ہی کروا دوں۔ 🤣

‏DHA لاہور میں آج دو لاکھ گھر بیچنے کیلئے خالی کر دیئے گئے ہیں۔ ڈی ایچ اے میں مقیم سب یوتھیا خاندان آج رات ڈی ایچ اے کے باہر گذاریں گے اور اپنے گھر فروخت کر دیں گے۔ بائیکاٹ مکمل کیا جائے گا اور بھاگیں گے تو ہر گز نہیں۔

فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ۔ آج ایک یوتھیے کو کہا کہ تمہارا آبا فوجی تھا۔ اور تم ایک فوجی کی پیداوار ہو۔ اگر کہو تو ہم کسی" دائی " سے بات کرکے تمہاری واپسی کروا دیںتے ہیں۔ شورا گالاں کڈن لگ پیا۔

😂😂😂😂👇🏼👇🏼👇🏼

میں عمران خان نے بجلی کے بل نا دینے کا بولا، کچھ بیوقوفوں نے ایسا ہی کیا، انکے کنکشن کٹ گئے جبکہ عمران خان نے اپنا بل چپکے سے ادا کردیا

تبدیلی آ نہی رہی ۔۔۔۔۔تبدیلی آ گئی ہے

پنجاب کے بچوں کو سکالرشپ مل رہی ہیں اور kpk کے بچے جوتے پر 804 لکھ کر چوم رہے ہیں۔ اخے ہمیں شعور مل گیا ہے 😂

الحمدللہ قائد کی بیٹی ہے جو وعدہ کرے گی انشاء اللہ پورا کرے گی

ریاست ماں کی طرح چاھتی ہے کہ اس کے بچوں کے خواب پورے ہوں

‏طالب علم پڑھتا ہوا اچھا لگتا ہے ڈی چوک میں بیٹھا ہوا اچھا نہیں لگتا۔۔۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ہونہار سکالرشپ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب

تم جگہ دے دو جلسے کیلئیے ہم جہنم میں بھی اترینگے عمران نیازی کیلئیے، ایک بے بس یوتھیا۔ 🤣🤣🤣

اسرائیل کے بائیکاٹ کی مہم کا جواب پی ٹی آئی پاکستان فوج کے بائیکاٹ سے دے رہی ہے مجھے یہ بتائیں کتنے فوجی افسران کی یوتھیا بیگمات نے طلاق لی ؟ اور کتنا ڈی ایچ اے یوتھیوں سے خالی ہوا ؟ کوئی مکان پلاٹ کی قیمت کم ہوئی تو ہمیں بتائیں تاکہ ہمارا کچھ بھلا ہو جائے

‏جس سپیڈ سے یوتھڑوں نے لاشوں کی تعداد کم کی ہے, اتنی سپیڈ سے تو پٹھان قالین کی قیمت کم نہیں کرتے۔🤣 منقول

"نیازی" بننا چاھتی تھی

🇵🇰💚 نواز شریف

جیو مریم بی بی 🇵🇰💚

‏عمران ریاض نے گنڈاپور کی گالیاں ہضم کرلی ہیں،اسے پتہ ہے جواب دے گا تو ڈالرز بھی جائیں گے اور خیبرپختونخواہ میں چھپا بیٹھا ہے وہاں چھترول بھی ہوگی، کہتا گنڈاپور نے گالیاں دیں ہیں ان کا جواب بھی میری طرف سے وہی دے گا

‏بی بی سی سروے کے مطابق مریم نواز کی حکومت کا انداز دوسرے صوبوں کی عوام کو متاثر کر رھا ھے اور وہ پنجاب کی ترقی کو رشک کی نظروں سے دیکھتے ہیں۔۔ ( ویلڈن مریم نواز )

ہمارا ملک ڈیفالٹ ہو کے سری لنکا بن جائے گا۔ ہمارے ملک میں بنگلہ دیش جیسا انقلاب انا چاہیے۔ ہمارے ملک میں جنوبی کوریا کی طرح ہونا چاہیے۔ ہزارہ خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے۔۔۔پی ٹی ائی والوں کے ارمان پورے نہیں ہونے ا رہے

‏"تعلیم دوست وزیر اعلی کا تاریخی اقدام" ‎#مریم_کا_ہونہار_پنجاب 🎓: آئندہ 4 سالوں میں 1,20,000 طلبہ مستفید ہوں گے

کل وزیر اعلی کے پی ایک یونیورسٹی میں تقریر کی اور وہاں اپنی غنڈہ گردی اور اسکول سے نکالے جانے کے قصہ سنائے۔ جبکہ مریم صاحبہ نے آج تقریر کی اپنی تعلیم کے حوالہ سے پالیسی بیان کی۔ اور اسکالرشپ پروگرام بتایا۔ اور مستقبل میں کتنے نئے تعلیمی ادارے لگائے جائیں گئے۔ اور فتنہ فساد کے نقصنات بچوں کو بتائے۔

😅😅😅

کہا جاتا ہے کونسا اپنی جیب سے پیسہ دے رہے ہیں یہ عوام کا پیسہ ہے جو ان پر لگ رہا ہے، میرا سوال یہ ہے کہ یہی عوام کا پیسہ پچھلی حکومت کے پاس بھی تھا اور یہی عوام کا پیسہ بچوں پر لگا ہوتا تو آج کئی لاکھ کئی کروڑ بچے اعلیٰ تعلیم یافتہ بن چکے ہوتے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

‏گنڈاپور کے اپنے صوبے میں سو سے زائد بندہ مرگیا وہاں وزیراعلیٰ نہیں گیا اور وفاق پر یلغار کرنے آگیا، ایسے کیسے؟

‏وہ چاہتی تو طلبہ کے ہاتھوں ميں ڈنڈے،بمب،غليل پکڑا سکتی تھی ليکن اس نے ان کے ہاتھوں ميں سکالرشپش پکڑائيں🙌🏻❤️ ‏⁦

‏"پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار صوبائی سطح پر ستھرا پنجاب پروگرام کا آغاز" شہروں اور دیہاتوں میں صفائی کا جدید اور یکساں نظام متعارف،پبلک-پرائیویٹ شراکت سے ویسٹ مینجمنٹ آؤٹ سورسنگ اور1 لاکھ سے زائد روزگار کے مواقع کے ساتھ صاف، سرسبز، اور خوشحال پنجاب کا خواب حقیقت بن رہا ہے۔

نواز شریف کی بیٹی ہوں جو وعدہ کرتی ہوں پورا کرتی ہوں! #مریم_کا_ہونہار_پنجاب