Profile avatar
skdaudzai.bsky.social
43 posts 169 followers 47 following
Regular Contributor
Active Commenter

کیا کوئی نئی تازی ہے۔۔۔۔؟ فتنہ پرور کہاں تک پہنچے ۔۔؟

12 سال صوبے میں حکومت کرنے والوں سے جب پوچھا جائے کہ کیا کیا اس عرصے میں تو بس گالم گلوج پر اتر آتے ہیں ۔۔۔ مطلب ان کو اپنی کارکردگی بھی گالی لگتی ہے۔۔۔۔

‏اتنے غیور پختونوں چاہئے ۔۔ ہم یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے ۔۔۔ بھائی خدا را پختونوں کو بطور ایندھن استعمال کرنا چھوڑ دیں ۔۔۔ اپنے بچے محفوظ رکھ کر پرائے بچوں کو خون و آگ میں دھکیل رہے ہو ۔۔ اس معاملے میں پختونوں بلکل بھی غیور نہیں ۔۔ جا اپنا رستہ ناپ

تمام سکول ٹیچرز سے گزارش ہے کہ ہفتہ میں ایک بار لازمی اپنے شاگردوں کو ختم نبوت وعظمت صحابہ پر لیکچر دیں یہ مسئلہ بہت اہم ہے شکریہ

آپ سب کو بلیو اسکائی پر خوش آمدید #JamiatUlemaeIslam

ہماری زندگی کے صبح و شام الحمدللہ ان فقراء کے ساتھ گزر رہی ہے۔۔۔ اور آپ کی کیا مصروفیت ہے۔۔؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔ یہاں پر آنے والے تمام احباب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔ نوٹ ۔۔۔ یہاں پر پیش ٹیگ میں حاضری دینا کچھ لکھنا ۔۔۔ بہت ہی مشکل سا ہے۔۔۔ #JamiatUlemaeIslam

سردیوں کی فینسی ورائٹی آپ کے منتظر ۔۔ ابھی آرڈر کریں پورے اعتماد کے ساتھ ۔۔ ان شاءاللہ تعالیٰ ہم پوری ایمانداری و دیانتداری کے ساتھ آپ کا مطلوبہ آرڈر آپ کے دہلیز پر پہنچائیں گے ان شاءاللہ تعالیٰ کسی قسم کا دھوکہ فراڈ نہیں ہوگا آرڈر دینے کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ بٹن پر کلک کریں شکریہ 03361000444

ہر بار لاگ ان کرنا پڑتا ہے۔۔۔ کیا آپ کو بھی اس ایشو کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔۔؟

عجب کہانی ہے۔۔۔ہمارے پاس تو "آسمان نیلا"بھی وی پی این کے بغیر نہیں کھلتا ۔۔۔اپ لوگوں کا کیا حال چال ہے۔۔

سبھی دوستوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں

ہر دلعزیز شخصیت مثبت بیانیہ کی وجہ سے سوشل میڈیا کے زینت سمجھے جانے والے نوجوان سوشل میڈیا ایکٹوسٹ جناب عمار خان یاسر صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔۔ نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لیے دعا گو رہیں گے ۔۔۔ @ammarkhanyasir.bsky.social

ڈاکٹر صاحب یہاں بھی فل سپیڈ میں جاتے ہوئے۔۔۔۔ سپیڈ مزید تیز ہونے کے روشن اشارے ۔۔۔ @rashahzad.bsky.social

ہماری زندگی کے صبح و شام الحمدللہ ان فقراء کے ساتھ گزر رہی ہے۔۔۔ اور آپ کی کیا مصروفیت ہے۔۔؟

*جو انسان ہر معاملہ میں صرف اپنا ہی نفع اور نقصان سوچے وہ کبھی کسی کا دوست اور ہمدرد نہیں ہوسکتا-* *🍀المشاھدات*🍀

ہزار کوششوں کے بعد کہیں جا کر ہمارا اکاؤنٹ بھی بن گیا۔۔۔ اتنی جگہ پر سکائی بلیو کی تشہیری پوسٹس دکھ کر ہم نے بھی ٹھان لیا تھا کہ ہم بھی اس میدان میں کھودے گے ضرور