Profile avatar
skh4.bsky.social
کسی کے ظرف سے بڑھ کر نہ کر مہرو وفا ہرگز... کہ اس بےجا شرافت سے بڑا نقصان ہوتا ہے ...
459 posts 544 followers 110 following
Prolific Poster
Conversation Starter

Chhorr aaye hum woh galiyan....

Zinda hai Neela Zinda hai...

"تاکید ضبط عہد وفا اذن زندگی... کتنے پیام اک نگہ مختصر میں ہیں.."

"I carry the scars of all the wars I've escaped.."

نیلا آسماں سو گیا ...

Life is as complicated as Navier - Stokes equation ..

اور آہستہ کیجئے باتیں ...

galan teryan tu lagda aye ....

دل ہوم ہوم کرے، گبھرائے ...

کسی سے جان چھڑانی ہو، اس سے ادھار مانگ لیں ....

"وہ قتل کر کے مجھے ہر کسی سے پوچھتے ہیں یہ کام کس نے کیا ہے یہ کام کس کا تھا.."

لوگ سب سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کئی کئی اکاونٹ کیسے چلا لیتے ہیں، ساڈے کولوں تے ہک ای ہوندا ... نیلے آسمان والا تو تقریبا بھول ہی جاتا ہے، کئی دن بعد یاد آتا ہے ...

zindagi aasan hai agar insan " let go.." seekh le ...

meri hum joliyan ... kuchh yahan kuchh wahan ....

State of mind of Pardesis every second week ...

ایس لئی کہندے کڑیاں کعر دی رونق ہوندیاں...

کیا وجہ ہے لڑکیاں تہنیتی پیغامات لکھنے میں ماہر ہوتی ہیں، اور لڑکے ایک لفظ بھی مر مر کر لکھتے ہیں، دس بار انہیں کہنا پڑتا ہے،صرف ہیپی برتھ ہی لکھ دو اور بیشک کچھ مت لکھو ..

خوش خوراکی اچھی خوراک کی علامت نہیں ہے تے زیادہ پکان نال ڈائقہ مردا ہے، بنڑدا نئیں...

متوازن خوراک سے ذہنی و جسمانی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے بلکہ نجات حاصل کی جا سکتی ہے .. مسئلہ یہ ہے ہم بطور قوم متوازن خوراک کی طرف آنے کے لیے تیار ہی نہیں ہیں ...

"مائے نی میں کینوں آکھاں ..."

المیہ یہ ہے جو زبان کے اچھے، لحاظ اور درگزر کرنے والے ہوتے ہیں لوگ انہیں انڈرایسٹیمیٹ کرتے ہیں، قدر نہیں کرتے ...

لا تعلقی بھی ایک تعلق ہے، جبھی ضرورت پیش آتی ہے ..

ye ye cheez!

سیاستدان اور تھڑے باز میں بھی یہی فرق ہوتا ہے ...

بلے باز اور ٹُلے باز میں یہی فرق ہوتا ہے، وہ بال دیکھ کر شاٹ کھیلتا ہے اندھا دھند بیٹ نہیں چلاتا ...

سانپ کا زہر نکال دیا جائے تو کچلنے کی ضرورت باقی نہیں رہتی...

اس تمام عرصے میں پی پی تماشبین کا کردار ادا کر رہی ہے، اس موقع پر سیاسی لاتعلقی دیدنی ہے ..

"قومی حکومت" کے مطالبے پر جو "حکمت" چھپی ہوئی ہے اسکا اندازہ اس سے لگائیں کہ آنے والے میں وقت جو فیصلے ہوں گے اسکے بوجھ سے وہ ویسے ہی گر جائے گی، سیاسی نقصان الگ ہوگا ... اور کوئی سیاسی جماعت ایسا نہیں چاہے گی...

سارے بکرے، دیسی ککڑ دھرے کے دھرے رہ جائیں گے ...

اگر اس وقت خان صاحب کو کسی سے خطرہ ہے تو وہ خود فیض ہے، فیض کا نیٹورک کسی بھی حد تک جا سکتا ہے ...

ڈيٹا از آ نیو ورلڈ آرڈر ...سننے میں عام سا جملہ لگتا ہے لیکن فی زمانہ جو ہر طرف تہلکہ ہے، برج الٹ رہے ہیں ان کے پیچھے اس جادوگری کا رول بہت زیادہ ہے ...

زندگی کا تو ویسے بھی کوئی بھروسہ نہیں، دنیا کے ختم ہونے کا انتظار کون کرے ...

پلیز دسمبر کے اینڈ تک انتظار کر لیں، ایک پیمنٹ پھنسی ہوئی ہے ..

نیلے آسمان نے سکون کو کچھ زیادہ سیریس ہی لے لیا ہے ..

"یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے .."

زہریلا تعلق جب کاٹنے لگو تو آگے سے ڈستا ہے، اسکا کیا کرنا ہے...؟

اللہ تعالی سے ڈرنا چاہیے لیکن آپ جتنا مرضی چھپ چھپا کر کاپی پیسٹ کرلیں، نطر رکھنے والے پکڑ ہی لیتے ہیں ...