Profile avatar
sw4ti.bsky.social
#سب_سے_پہلے_پاکستان
27 posts 258 followers 204 following
Regular Contributor
Conversation Starter

اللهم إنك عفوٌ تحب العفو فاعفُ عني وعن والديّ وأخواني وأخواتي اللهم إنك عفوٌ تحب العفو فاعفُ عن من أحبني فيك وأحبهم فيك اللهم إنك عفوٌ تحب العفو فاعفُ عن موتانا وموتى المسلمين واعفُ عن كل من ليس له من يدعو له

کہو کہ : اے اللہ ! اے اقتدار کے مالک ! تو جس کو چاہتا ہے اقتدار بخشتا ہے، اور جس سے چاہتا ہے اقتدار چھین لیتا ہے، اور جس کو چاہتا ہے عزت بخشتا ہے اور جس کو چاہتا ہے رسوا کردیتا ہے، تمام تر بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے۔ یقینا تو ہر چیز پر قادر ہے۔ ‏﴿سورۃ آل عمران، ۲۶﴾

ہمارا خون بہت اتنا سستا کیوں ہے!!!؟ 🥲🥲

My fb 💯% confirm Let's follow each other #PTI_Followers

Really 😀

‏میری آنکھوں کو دیکھ کر ایک صاحبِ دل بولا، " تیری سنجیدگی بتاتی ہے، تجھے ہنسنے کا شوق تھا "

‏یہ پاکستان کا وزیر دفاع ہے۔ دہشت گردی کے خوفناک سانحے کے بعد کا ردعمل دیکھیے۔ کیسے جوکرز کو اسٹیبلشمنٹ نے مسلط کر چھوڑا ہے۔

24 اکتوبر کو ہر شہر سے آپ نکلیں گے تو عمران خان واپس آ جائے گا۔ اس کی رہائی آپ کے نکلنے سے مشروط ہے

My heart aches profoundly when i witness people like that.

‏کچھ فیصلے کرتے وقت بہت تکلیف محسوس ہوتی ہے مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ احساس بڑی شدت سے ہوتا ہے کہ جو فیصلہ کیا تھا وہی سہی ہے

صبح بخیر پاکستان

‏وی پی این کا فتویٰ دینے والے مُلّا نے کہا ہے کہ وہ ایک ٹائیپنگ کی غلطی تھی اور VPN غیر شرعی نہیں ہے۔ ‏جُوتے کا ہار پہناؤ اس مُلّا کو اور اُن سارے مُلاؤں کے ٹوئیٹر پر چیلوں کو جو اس کا دفاع کررہے تھے۔ ‏پھر کہتا ہوں اس مُلک میں کئی فسادوں کی جڑ یہ مُلّا ہیں۔ ہمیں عُلماِ دین کی ضروت ہے مُلاؤں کی نہیں۔

‏انشااللہ بہت جلد عمران خان ہم سب پاکستانیوں کے درمیان ہوگا۔۔۔۔۔ ہوا بدل چُکی ہے۔ ہواؤں میں خُوشبو آرہی ہے۔ ان شااللہ۔ آمین۔

‏" اگر سخت محنت کی قیمت ملتی ھے تو مجھے کوئی امیر گدھا دکھاؤ." ‏افریقی کہاوت

‏Breaking🛑🛑 ‏کینڈین پارلیمنٹ میں عمران خان کے حق میں قرار داد پیش۔ ‏کینڈین ہائی کمشنر فوری طور پر اڈیالہ جیل کا دورہ کریں اور عمران خان کی خیریت معلوم کریں۔ ‏ساتھ ہی عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ بھی کی گیا۔ #سب_سے_پہلے_پاکستان

‏جسٹس عقیل عباسی نے فارم 45 اور فارم 47 میں تضاد پر سوالات اٹھا دیے ! #سب_سے_پہلے_پاکستان

بات کہاں پھنسی ہوئی ہے ؟؟؟ ‏موجودہ عبوری نظام ایک دوسرے کے خوف کی بنیاد پہ چل رہا ہے یا رکا ہوا ہے ۔ ‏جونہی خوف کی جگہ اعتماد اور رواداری نے لے لی، یا کسی اور فریق نے گارنٹی کی ذمہ داری اٹھا لی تو سب ٹھیک ہو جائیگا۔ انشاءللہ۔

Proud of you #سب_سے_پہلے_پاکستان

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﮐﭗ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭽﮧ ﺷﮑﺮ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺫﺍﺋﻘﮯ ﮐﯽ ﺗﻠﺨﯽ ﮐﻮ ﺩﻭﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ۔ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﺗﻮ ﻋﻤﺮ ﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﻟﻤﺤﮯ ﺗﮏ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﭘﯿﻨﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﻠﺨﯽ ﮐﺘﻨﯽ ﮨﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ #سب_سے_پہلے_پاکستان

" جب دماغ پریشان ہو تو آپ کا چہرہ خوبصورت نہیں ہو سکتا." ~مارکس ٹولیئس سیسیرو #سب_سے_پہلے_پاکستان

کوئی بھی خاتون اگر اپکی موجودگی میں خود کو safe محسوس کرتی ھے. تو آپکو مردوں کا عالمی دن مبارک ھو! #سب_سے_پہلے_پاکستان

Message from Former Prime Minister, Imran Khan (November 15, 2024) After keeping me and my wife in jail for a year, the Prosecutor General has admitted in the High Court that there was a mistrial in the ToshaKhana (Gift Repository) case, and that the requirements of justice were not observed.

”اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی” غلامی کی زندگی سے موت بہتر ہے۔ میں پہلے صرف تحریک انصاف کے افراد کو احتجاج کی کال دیتا تھا، لیکن 8 فروری کے بعد جمہوریت کے خاتمے پر پوری قوم کا فرض ہے کہ وہ ظلم کے خلاف نکلے