Profile avatar
swati11.bsky.social
42 posts 305 followers 313 following
Regular Contributor
Active Commenter
comment in response to post
بھائی کسی پڑھے لکھے بندے سے ترجمہ کرواو، اس میں کہیں بھی ایسا نہیں لکھا جو تم بتا رہے ہو
comment in response to post
اس وقت یہ آگ خود سے نہیں لگی۔
comment in response to post
لو جی امریکیو، پیسے ختم ہو جائیں تو ہم سے قرضہ مانگ لینا، ہماری سٹاک ایکسچینج دوسرے نمبر پر آ گئی ہے
comment in response to post
اگر اگلا بینک ڈرافٹ کیش کروا کر کھا جائے اور کام نہ کرے تو عدالت میں بطور شہادت کاپی بھی قابل قبول ہوتی ہے، محتاط رہیں اور کاپی سنبھال کر رکھیں بغیر بتی بنائے۔
comment in response to post
او بھائی بارہ بجے باہر نکلو گے تو پہنچو گے کس وقت؟
comment in response to post
رن کانپ رہی ہے کہیں بھائی
comment in response to post
اس میں غلط کیا ہے اب مریم نواز کے کپڑے استری کرنے والی کنیز کو آئرن لیڈی نہ کہیں تو کیا کنستر کی طرح ہر وقت بجنے کی وجہ سے ٹین لیڈی کہیں, اگر اس کو ٹین لیڈی کہا تو پھر عظمی بخاری کو کیا کہیں گے؟
comment in response to post
انتہائی بری ایڈیٹنگ
comment in response to post
سرکار اگر اپنی ماں کی مالش کرنے والی نرس کو ایک دن میں سولہواں سکیل دلوا کر اس کے ان پڑھ خاوند سے طلاق دلوا کر اپنے ایم پی اے سے شادی کروا کر بعد ازاں اسے ایم پی اے بنوایا جا سکتا اور اس کی بیٹی کو وزیر اطلاعات تک بنایا جا سکتا ہے تو اس نے تو پھر پارٹی کے لئے جیل کاٹی ہے ماریں کھائی ہیں۔
comment in response to post
بھائی لیٹر پڑھ تو لینا تھا، کنٹریکٹر نے خود ٹھیکہ کینسل کرنے کی درخواست کی تھی اس پر کاروائی آگے بڑھانے کا لیٹر ہے یہ، منصوبہ کینسل کرنے کا نوٹیفیکیشن نہیں، مصیبت تو یہ ہے کہ ایک تو پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔
comment in response to post
کوئی ان سے پوچھے کہ کیا امریکہ کو نہیں علم ہے کہ پاکستان کا سارا میڈیا سرکاری میڈیا ہے، اس میں شائع ہونے والی اور نشر ہونے والی خبروں اور تجزیوں کو حکومتی بیانیہ سمجھا جاتا ہے؟
comment in response to post
حکیم شہزاد لوہا پاڑ سے رجوع کریں۔
comment in response to post
یہ انہی اوورسیز سے مخاطب ہیں جنہیں روزانہ کی بنیاد پر پاسپورٹ کینسل کرنے اور شہریت ختم کرنے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں؟
comment in response to post
ادھر بھی سب پٹواری بھائیوں کو ایک جیسا میسیج ہی پوسٹ کرنے کی ہدایت ہے، میرے بھائی کوئی تھوڑی بہت تو تبدیلی کر لیا کرو۔ سارے ہی فرحان ورک کی طرح کوڑھ مغز اور فاتر العقل تو نہ بنو یار۔
comment in response to post
وہ خان ہے کیس لڑ کر میرٹ پر جیتتا ہے، نواز شریف نہیں کہ عدالتیں ائیرپورٹ پر جا کر اس کا استقبال کریں۔
comment in response to post
میرا بخت کیسا بدبخت ہے کبھی مقدر کو نصیب کہتا کبھی ادھر کو اوتھے اور کبھی جلیبی کو جلیب کہتا ہے
comment in response to post
محترمہ اسٹاک ایکسچینج سے پاکستان کی معیشت پر کیا اثر انداز ہوگا؟ اسٹاک مارکیٹ تو ارٹیفیشل بھی بڑھائی جاتی ہے ہیج فنڈنگ کمپنی کے زریعے پاکستان میں معیشت اور بڑھتی مہنگائی پر قابو کرلے اسٹاک مارکیٹ پھر اوپر جاتی اچھی بھی لگے شکریہ
comment in response to post
اگر صحتمند پنجاب سے کوئی دلچسپی ہوتی تو صحت کارڈ جیسا عوام دوست منصوبہ بند نہ کیا جاتا۔
comment in response to post
19
comment in response to post
قدرتی ماحول میں جانوروں کو اسطرح قریب سے دیکھنے کا نہ صرف موقع ملتا ہے اور خطرناک جانور بھی اسقدر قریب آجاتے ہیں یا اس پنجرے کے اوپر بھی چڑھ جاتے ہیں کہ خوف محسوس ہوتا ہے جو تفریح کے ساتھ ساتھ زبردست ایڈونچر بھی ہے ۔ 🐯🐑
comment in response to post
یہ تو کوئی تحریک شحریک نہی چلانے والے تھے؟
comment in response to post
اس کا قصور نہیں وہ جس رجیم کی نمائندگی کر رہا ہے وہ ساری کی ساری چوبیس گھنٹے اسی ایک کام میں لگی ہوئی ہے، ٹوٹے بناؤ ٹوٹے دکھاؤ پھر نئے ٹوٹے بناو اور انهں چلاو۔
comment in response to post
ہوش والوں کو بخوبی پتا ہے کہ بےخودی کیا چیز ہے، بے خودوں کو سنبھالنا انہوں نے ہی ہوتا ہے۔
comment in response to post
قرآن کی اصل بے حرمتی اس کی تعلیمات پر عمل پیرا نہ ہونا ہے، اس حساب سے اس ہجوم میں شامل تمام افراد بشمول ہم سب اپنے ہر فعل سے اس کی بے حرمتی کے مرتکب ہوتے ہیں، اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت عطا کرے اور اسلام کی اصل روح کے مطابق قرآن کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
comment in response to post
آخر میں پالیسی عمران خان کے ہیلتھ کارڈ والی ہی چلے گی، اپریل 2022 تک پنجاب کے ہر شہری کو بلا تفریق صوبے کے کسی بھی بہترین سے بہترین اسپتال سے دس لاکھ تک اپنی کسی بھی بیماری کا علاج کروانے کی سہولت میسر تھی، وہ ختم کر کے آپ کیا امید کرتے ہیں ان نمائشی ٹوٹوں سے عوام مطمئن ہو جائے گی؟
comment in response to post
جس حساب سے پاکستانی عوام نے اسے جوائن کرنا شروع کیا تھا پابندی لگنی ہی تھی۔
comment in response to post
اس کا سالن بنا کر کھلائیں گی یا فرائی کر کے پروسیں گی؟
comment in response to post
میاں نے اپنے پلے سے نہیں دئے تھے، سرکاری خزانے سے دئے تھے ورنہ تو وہ پٹواریوں کو اپنی ٹٹی بھی اس کھانے کی دیتا ہے جو اس نے سرکاری خزانے یا کسی ٹھیکے کی کمائی سے کھایا ہو۔
comment in response to post
He is the only veteran cricketer who sincerely struggles for the nourishment of Pakistani cricket. A truly devoted person no doubt.
comment in response to post
لا شک, انک من الظالمین۔
comment in response to post
جو کتا ہر ہڈی ڈالنے والے کے قدموں میں بیٹھ جائے وہ پالتو نہیں فالتو ہوتا ہے، اسے گھر کے اندر کوئی نہیں گھساتا، کتے پالنے والے یہ بخوبی جانتے ہیں۔
comment in response to post
آگر ایک طوائف کوٹھا کھول کر اپنی عزت نیلام کرنے بیٹھی ہو تو گلہ گاہک سے نہیں کیا جاتا کہ وہ وہاں کیوں جاتا ہے۔
comment in response to post
پھر تو یہ ساتھ نہ ہوا آپ کے ساتھ ہاتھ ہوا۔
comment in response to post
کتنا ہی اچھا ہو یہ بھی کسی احتجاج میں عملی طور پر شرکت فرما کر اس شاک پہنچانے والوں کے حصہ دار بن جائیں۔