Profile avatar
syed2030333.bsky.social
‏ظالم حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق بلند کرنا سب سے افضل جہاد ہے
108 posts 384 followers 394 following
Prolific Poster
Conversation Starter

‏اعتبار بہت کُتی چیز ہے ... اور مجھے کُتوں سے ڈر لگتا ہے 🙄

‏اگر اسلام آباد دوبارہ جانے کا فیصلہ ہو گیا تو میں جاؤنگا۔۔کیا اپ جاۓ گے؟

‏*راستے سے معمولی پتھر ہٹانے پر ایک نیکی ملتی ہے تو سوچو بڑے بڑے کنٹینر ہٹانے پر کتنی نیکیاں ملیں گی۔*🫶

‏کسی بھی پرو پی ٹی آئی اکاؤنٹ چاہے وہ قیادت کا ہو یا کارکن کا، اپنے تمام اختلافات بھلا کر اسے زیادہ سے زیادہ ری ٹوئیٹ کرنے کے علاوہ Comments ضرور کریں چاہے ایک لائن کا ہی ہو مگر کاپی پیسٹ سے احتراز کریں ۔۔ آپ کے کمنٹس خان صاحب ‎@ImranKhanPTI کا بیانیہ پروموٹ کریں گے انشاء اللّٰہ

‏آج کے بعد اگر یہ بدزبان گٹھیا عورت بد تمیز ی کا طعنہ دے تو اس کے پی منہ پر اس کی یہ زبان ماری جائے۔

‏🔥🔥🔥کچھ ہی دیرمیں بہت بڑی نیوز بریک ہو سکتی ہے

x.com/g2030333?t=M...

‏پبلک سروے ! پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ." ‎#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران

السلام علیکم میرے پاکستانیوں تیار ہو وقت قریب ہے مقابلہ سخت ہے تو چلو اسلام آباد ڈی چوک سوال پاکستان کا اور عمران خان کا ہے نکلو پھر آزادی کےلیے 🎯

‏خوفزدگی کایہ عالم ہےکہ لاہورسےراولپنڈی جانے والےراستے ابھی سےبندکر دیئے گئے ہیں دیا راولپنڈی شہر کے باسیوں کوبھی راستے بند کرکےمحصور کر دیا گیا ہے وہ بھی جانتےہیں یہ فیصلہ کن مرحلہ ہے اس لئےزورکا مقابلہ ہے راستےبند ملیں گے جنہیں کھول کر جانا پڑیگا اسلام آبادکا میچ پورےپنجاب میں ہر موڑ پرکھیلاجائیگا

‏تعلیمی ادارے بند موٹرویز بند ٹرانسپورٹ بند لاری اڈے بند رنگ روڈ بند گاؤں دیہات بند جی ٹی روڈ بند گڈز ٹرانسپورٹ بند انٹرنیٹ بند ۔۔VPN بند ۔۔X ٹویٹر بند یوٹیوب بند میڈیا بند فیس بُک بند پٹرول پمپ بند ہوٹل بند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جس کے خوف سے یہ سب بند کیاگیاہے وہ قیدی 804 جیل میں بند

‏پارہ چنار میں شہید ہونے والوں کی تعداد 103 ہوچکی ہے لیکن حکومتی صحافی بشری بی بی کے بیان میں سعودیہ کو ڈھونڈ رہیں ہیں۔

السلام علیکم کھلاڑیو تیار ہو پھر اسلام آباد مارچ کےلیے 🎯

‏نانی 420 کو ان انکھوں کے انسوؤں کا جواب دینا ہوگا۔۔

‏لندن پلان کبوتر سے اکتوبر تک اکسٹینشن سے "ٹینشن تک" اور جلد ہی حافظ سے خدا حافظ تک......انشاءاللہ.....✌😆😜

پاکستانیوں کو متحد کرنے کا نیا فارمولا 🎯

‏ایک دوست نے کہا : خان کی مخالفت میں بالآخر مولوی رہ گئے تھے انکے کپڑے بھی اتر گئے میں نے آنکھیں بند کر کے طاہر اشرفی کو بغیر کپڑوں کے دیکھا اور فورا آنکھیں کھول دیں بڑا بھیڑا منظر تھا😁 ‎

‏سیاست میں عقل، دانش کی ضرورت ہوتی ہے، پی ٹی آئی تشدد کے راستے جیت نہیں سکتی،سہیل وڑائچ کیسے بدبخت لوگ ہیں، پی ٹی آئی کونسا تشدد کر رہی ہے؟ یہ تو خالی ہاتھ ہوتے ہیں ہمیشہ، مارنے والے کون ہیں ان کو کیوں نہیں کہتے کہ نہ ماریں۔

‏4300 بھکاریوں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے گئے ایک نام رہ گئے ہے صحیح نام بتانے والے کو پرومٹ کیا جاۓ گا

‏انٹرنیٹ بند ہوجانے کی صورت میں کیسے ایک دوسرے سے آپ رابطہ کر سکتے ہیں یہ ایپس چیک کریں، ابھی میری ٹیم کے دوست اس کا ٹیسٹ بھی کر رہیں ہیں۔

‏انٹرنیٹ بند ہوجانے کی صورت میں کیسے ایک دوسرے سے آپ رابطہ کر سکتے ہیں یہ ایپس چیک کریں، ابھی میری ٹیم کے دوست اس کا ٹیسٹ بھی کر رہیں ہیں۔

‏جب صحافی خبر دینے کی بجائے ، تجزیہ دینے کی بجائے ، پیغام رسان ہو تو پھر ایسی ہی باتیں کی جاتی ہیں۔ زرا سوچیں دنیا کے کس ملک میں رہائی، قید، جیل کا تعلق قانون سے نہیں بلکہ ، 'پالیسی' سے ہے۔ یہی وہ لڑائی ہے جو خان لڑ رہا ہے۔

‏جب میں نے کہا تھا کہ امام مہدی کی اکثر نشانیاں عمران خان میں موجود ہیں تو بدکردار شرابی طاہر اشرفی سمیت ملک کے کونے کونے سے منافق ملاؤں کے فتوے جھاڑے گئے۔ آج کوئی اس حرامزادے فتوی فروش سے پوچھے کہ کیا حضرت عمر اور کامران ٹیسوری کا موازنہ بنتا ہے؟

‏علی امین خان پھر سے اڈیالہ پہنچ گئے پریشر کام کر رہا ہے تن کے رکھو نظام گرنے کو ہے انصافیو 24 نومبر فائنل راؤنڈ

‏پنجاب پولیس کا چھاپہ ، پی ٹی ائی ورکر شہید نارووال(بدوملہی) پی ٹی ائی کی 24 نومبر کے احتجاج کی کال کے پیش نظر پی ٹی ائی ورکر یاسر ملہی کے گھر پولیس نے غیر قانونی ریڈ کی۔ پولیس کی اس غیر قانونی گرفتاری سے بچنے کی کوشش میں پی ٹی ائی ورکر یاسر ملہی چھت سے گر کر جان کی بازی ہار گیا

مرشد کی رہائی کا حکم آگیا اس خوشی میں سب فالو کرو اور فالو بیک لے لو شکریہ

‏وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا👇

‏"پنجاب حکومت کا نیا حکم" بازاروں اور مارکیٹوں میں بار بی کیو، برگر و شورما اور دیگر اسٹالوں پر مریم نواز کا پوسٹر نہیں لگایا تو اسٹال والوں کو 15 سے 20 ہزار جرمانہ ہو گا

‏لگتا توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ گنڈاپور کی خان صاحب ملاقات کے بعد ہوگا 🙄 کیا سمجھے

‏انتباہ ! آپ کو ڈیل ، ٹھنڈی ہوائیں ، دوست ممالک کے رابطے اور بااثر شخصیات کی اڈیالہ روانگی جیسی خبریں بیچنے کا موسم بھی آگیا ہے۔ محتاط رہیں۔ چڑھ کے رہیں🎯

‏دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے فون اف کریں صرف وائی فائی کا استعمال کریں ریڈ شروع ہو چکی ہیں فون پر لوکیٹرز لگا کے لوکیشن ٹریپ کر رہے ہیں برائے مہربانی محفوظ رہیں 24 تک بہت جگہوں سے بھی اطلاع یہ کارکنوں کی گرفتار ہونے کی اج رات شدید کریک ڈاؤن کا پلان ہے سید ستار شاہ بخاری

‏پی ٹی آئی کے کھلاڑیوں کے اکاؤنٹس مضبوط کرتے ہیں جو سوفیصد فولو بیک دیتے ہیں اپنے اکاؤنٹس مینشن کریں🔥

‏حامد میر نے خواجہ کو گچھی سے پکڑ لیا۔ پھر گراری پھنس گئی۔ یہ یہ یہ یہ یہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے

‏🚨🔴بریکنگ نیوز۔۔!! اگر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نا ہوتے تو اب تک ہم جیلوں میں ہوتے۔ ہم چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ الیکشن ہم نے جیتا نہیں عاصم منیر کی مہربانی سے جیتو ایا گیا ہے۔جاوید لطیف