Profile avatar
t-kasana.bsky.social
Lahore Pakistan
76 posts 730 followers 636 following
Prolific Poster

صرف ایک "" کن "" سے عسر الٹ کر یسر بن جاتا ہے اندھیرا ، اجالے میں تبدیل ہو جاتا ہے ان اللہ علی کل شئ قدیر

"ہارس اینڈ کیٹل شو کی اختتامی تقریب" قومی و بین الاقوامی فنکار و گلوکار عارف لوہار اپنی ٹیم کے ہمراہ فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے حاضرین تقریب کو محسور کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر بطور مہمانان خصوصی تقریب میں موجود

❤️

‏پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ ختم کرکے اور کرکٹ بورڈ پر نت نئے تجربے کرکے عمران خان نے پاکستان میں کرکٹ کا گلا گھونٹا ہے۔ کرکٹ کے تمام تجزیہ کار تو کب سے کہہ رہے تھے کہ پاکستان کرکٹ کی تباہی میں سب سے بڑا ہاتھ عمران خان کا ہے، شاید قوم کو اب جا کے سمجھ آئی ہے۔۔!!

‏وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کا نام روشن کر دیا فیصل آباد کے چوک گھنٹہ گھر میں فرانس سے آئے Tourist نے تجاوزات سے پاک اور ستھرا پنجاب پروگرام کو سہراتے ہوئے کہہ ویلڈن Easy to access everything is clean ویلڈن وزیر اعلیٰ پنجاب ‎

‏پنجاب کی ثقافت کے رنگ۔۔۔۔!!! ہارس اینڈ کیٹل شو کی اختتامی تقریب کچھ ہی لمحات بعد شروع مہمانان گرامی: وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر

یوتھیا تھک جائیگا لیکن چور قیدی 804 کو نیچے نہیں اتارےگا، شاباش قوم یوتھ👏😁

نواز شریف دا نکا بھرا نئیں جے پھڑیا جاریا۔۔🔥🔥

*پاکستان اور آذربائیجان میں متعدد معاہدے، تجارتی حجم 2 ارب ڈالر تک پہنچانے پر اتفاق*

تاریخ کی سب سے انٹرنیشنل چوری 🤣🤣🤣 چور اب زندگی بھر آرام سے عیش کرے گا کیونکہ ڈیجیٹل کرنسی کا ایف آئی اے کرے گا کیا😇😇😇

‏یہ سانحہ بھی محبت میں بارہا گزرا ‏کہ اُس نے حال بھی پوچھا تو آنکھ بھر آئی ‏ناصر کاظمی

ایک طرف یہ آذر بائیجان میں وزیراعظم شہباز شریف کو یہ عزت، محبت اورپروٹوکول، دوسری طرف پاکستان کے ایک سلیکٹڈ پرائم منسٹر کو دوست ملک کے سربراہ نے اپنے جہاز سے راستے میں ہی اتار دیا تھا جیسے کسی بس سے نشئیوں کو اتار دیا جاتا ہے ۔۔۔

Dressing room video leaks ! 😂😂

‏اور ناظرین زیک گولڈ سمتھ کے “پانجے“کاسم گولڈ سمتھ نے دبئی میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ فل حال پاکستان جانے کا کوئی پروگرام نہیں ہے کیونکہ ہاجرہ خان کتاب پڑھنے کے بعد ہمیں احساس ہوا کہ ہم ایک ایسے لعنتی کے سپت ہیں جس نے دشت تو دشت ہیں کھسرے بھی نہ چھوڑے تم نے بحر لیبری ڈور میں +

عُسر(تنگی) اور یُسر(آسائش) میں ایک حرف کا فرق ہے قدرت ایک صفحہ پلٹ دے تو سب بدل جاتا ہے۔۔۔

سکندربخت نے کرکٹ کی تباہی کا ذمہ دار عمران نیازی کو ٹہرا دیا، کون کون اتفاق کرتا ہے؟

‏تجھ سے دوری کا ہمیں دکھ تو بہت ہے ،لیکن تیری قربت کے ہم۔۔۔۔۔۔۔ اسباب کہاں سے لاتے؟

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ڈیرہ غازی خان میں مقامی لیڈران اور پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقات

ہم نہ باز آ ئیں گے شرارت سے میچ ہی تو ہارا ہے اور کیا ہے 💔💔

بہت ہی خاص کلپ جب بھی دیکھو دل کو سکون ملتا ہے۔

خوارج کو ختم کیے بغیر ترقی ممکن نہیں ،محمد شہباز شریف

چاچو ❤️🌹

جو بات ہے ۔۔۔😂😂😂

میچ ختم قیصہ ہضم یہ بھی باقی کیطرح ماضی کا ایک حصہ بن گیا۔ لیکن #TheRealPCB #تم_جیتویاہاروہمیں_تم_سےپیارہے اب T20CUP کا انتظار ہوگا #PAKvIND | #ChampionsTrophy | #WeHaveWeWill

‏دیکھو ہار سے زندگی ختم نہیں ہوتی بلکہ ہار زندگی کی نئی راہیں دکھاتی ہےاسلئیے ہم باربار جینے کیلئے ہار رہے ہیں، ‏اعلانیہ پاکستان کرکٹ ٹیم۔

ہائے پتہ نہیں آج مرشد کیسے میچ دیکھ رہا ہوگا!

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہءِ آذربا ئیجان وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سرکاری دورہءِ آذربائیجان کیلئے لاہور سے روانہ. آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف 24 سے 25 فروری 2025 تک جمہوریہ آذربائیجان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

یہ تو قدرت کے نظام کو بھی چیلنج کر رہے ہیں کہ ہمیں جیتوا کر دکھا 🤔🙄😱

ہر رنگ میں تیرے ساتھ میں رنگ جاؤں مگر سُن لازم ہے یہ تجھ پہ بھی، کے تُو رنگ نہ بدلے..!!🍁

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر خوش رہیں آباد رہیں آمین یا ربّ العالمین

PTI is a group of ABSCONDERS.