Profile avatar
tahiranwaar.bsky.social
59 posts 1,007 followers 1,128 following
Regular Contributor
Active Commenter

Everyone Pls Follow @asifharoon.bsky.social @saniaawan.bsky.social

‏رینجرز نے مظاہرین کو ڈی چوک سے سینٹورس چوک تک دکھیل دیا۔۔۔رینجرز کی اضافی نفری پر نفری ڈی چوک سے آگے چائینہ چوک پہنچ رہی ہے گرینڈ آپریشن شروع ، رینجرز ، پولیس ایف سے کا ڈی چوک ، ایف 7 اور 8 کے اطراف سے گھیراؤ ، مظاہرین جی 6 اور 7 کی طرف چلے گئے

میری اپنے سب دوستوں سے گزارش ھے سب لوگ نیچے دیے ھوئے اکاوئنٹ کو فالو کریں اور فالوبیک لیں @ghazibhatti.bsky.social @athar01.bsky.social @arpmnl.bsky.social @bankaymian.bsky.social @yaqub23260.bsky.social @farhankvirk.bsky.social @maryamnawazmns.bsky.social @safdarleghari.bsky.social

پاکستان بھر کی سڑکوں پر مرمتی کام کی وجہ سے ۔ فالو کریں اور فالو بیک پائیں 😂👍

The reality behind the health card! PTI claims the health card as its success, but in reality, it was an initiative launched by Nawaz Sharif’s government in 2016. #PMLN

تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے بشریٰ بیگم کے خطاب کی وڈیو ڈیلیٹ کر دی. مگر کیوں ؟ کیونکہ چول ہی اتنی بڑی ماری ہے کہ ڈیفنڈ ہی نہیں ہوسکتی تھی🤠 ‎

لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂 کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀

‏ملک کو ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچانے والے ملکی ترقی اور خوشحالی سے خوش نہیں ہو سکتے یہی وجہ ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کی کال دی گئی ریاست پر ایک بار پھر حملہ آور ہونے کی تیاریاں ہو رہی ہیں، ریاست تو 2018 سے 2022 تک ہونے والی زیادتیوں اور ناانصافیوں کیلئے انصاف کی بھیک مانگ رہی ہے۔

Hello @bsky.app Let's grow together

‏حامد میر کا ایک پرانا ٹویٹ: یہ مت پوچھئے آگے کیا ہونے والاہے۔ بس خاموشی سے سیاسی فلم دیکھتے جائیے۔ اس فلم کا "دی اینڈ" بہت درد ناک ہوگا۔ ہیرو ولن اور ولن ہیرو بننے والا ہے۔اس فلم کے "دی اینڈ" میں وہ روتا نظر آئے گا جو کہتا تھا:"میں تمہیں بہت رلاؤں گا"۔ حامد میر 21نومبر 2019

"چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ پروگرام" 💻 30 ہزار سرکاری 10 ہزار نجی اداروں کے طلبہ کو بھی سکالرشپ دی جائیں گی

‏"چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ پروگرام" 💻 پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون 13 جنریشن لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے

دھرنے میں آنے والے تمام افراد اور ان کے والدین یہ ویڈیو دیکھ لیں - ‏بعد میں پھر وہ کہتے ہیں کہ ہمارے بچے تو ادھر تھے ہی نہیں-

سوشل میڈیا پر پاکستان مسلم لیگ ن اور میاں محمد نواز شریف کے تمام چاہنے والوں کو میرا سلام ۔۔

وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس اجلاس میں بلوچستان میں متحرک دہشت گرد تنظیموں کےسدباب کےلیےفوجی آپریشن شروع کرنےپر اتفاق عزم استحکام کےمشن کو کامیابی سےہمکنار کرنےکےلیےملک میں سیاسی استحکام انتہائی اہم ہے۔دہشت گردی کےعفریت کا سر کچلنا وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی اولین ترجیح ہے

معصومانہ سوال! پنکی جادو گرنی نے عمران نیازی کا پیغام پہچانے کے لئے کیوں نہ کیا موکلین کا استعمال ؟ #پنکی_تحریک_انتشار_PTI

قومی مجرم عمران خان کےلئے NRO لینے کیلئے اس بار پھر قوم کے بچوں کو ریاست کے مدمقابل کھڑا کرنے کی سازش کی جارہی ہے اپنے بچوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے بعد قوم کے بچوں سے یہ جادوگرنی قربانی مانگ رہی ہے #پنکی_تحریک_انتشار_PTI

عمران خان جیل کے اندر ہو یا جیل سے باہر پوری جماعت کا ایک ہی ایجنڈا ہے پاکستان کی تباہی اور اس کے لئے انہوں نے قوم کے بچوں کو ورغلا کر ذہن سازی کر کے اپنی گھٹیا سیاست کا ایندھن بنانا ہے #پنکی_تحریک_انتشار_PTI

public service message

آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔ کل سے کام شروع کریں گے iA ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝 1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں 2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا 3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں میں بھی یہی کر رہا ہوں۔

بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨 سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔ رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔ کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔

اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب میں آرمی چیف نے اکھیا کہ “جو کوئی بھی پاکستان کی اندرونی بیرونی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے” ‏بیان سنتے ہی فک جاوید مُراد سوئٹ اور 9 مئی کے مطلوب دہشتگرد ہنستے ہنستے پشاں ڈگ پئے جس سے منجی ترٹ گئی ہے

‏🚨نیازی نے فائنل کال کی تاریخ تو دے دی لیکن تحریک انتشار اس فائنل کال سے خود ہی کانپ رہی ہے بہت سے رہنما درپردہ حکومت سے ملاقاتیں کر رہے ہیں اورحکومت سے گزارش کر رہے ہیں کہ تحریک انتشار کے ساتھ معاملات ٹھیک کر کے اس فائنل کال کو روکا جائے!! #پنکی_تحریک_انتشار_PTI

تحریک انتشار کی اصل حقیقت #پنکی_تحریک_انتشار_PTI

‏جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف

It is not about you & me, it's about us. PM Shahbaz Sharif

دوستوں ایک دوسرے کو فالو بیک دیں میری پروفائل میں 5700 لوگ جو 99.9%مسلم لیگی ہیں ان کو فالو کریں۔ آپ کے پچیس منٹ ضائع ہوجائیں گئے لیکن آپ کا ہینڈل مضبوط ہوجائے گا۔اس میں مسلم لیگ ن کی کامیابی ہے۔🌹❤️🌹 مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہے کہ دانہ خاک میں مل کر گل و گلزار ہوتا ہے