Profile avatar
taneesfatima.bsky.social
Oblivion
1,096 posts 298 followers 68 following
Prolific Poster
Conversation Starter

Yes please

محروم ہوں اب خواب میں بھی اسکی جھلک سے جس رخ کی زیارت مجھے دن رات ہوئی تھی۔۔۔۔

This!!!

ہم نے ایسے اُجاڑ دی جیسے ‏زندگی باپ کی کمائی ہو ۔۔۔۔

Only Wahabis are clear that on 14th Feb we only have Jumma prayers and nothing else🤷🏻‍♀️

سفر کا ہی تھا میں سفر کا رہا۔۔۔۔۔

ہم کو کس کے غم نے مارا یہ کہانی پھر سہی۔۔۔۔

میں تو اس واسطہ چپ ہوں کہ تماشہ نہ بنے تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں

In real life agr aap kisi cheez ko sachay dil se chaho tou puri kainaat ussey aap se dur krnay ki koshish krnay main lag jaati hai!!

روگ دشمن کو بھی یا رب نہ لگانا دل کا۔۔۔

جتنی لفظ “نفرت” میں شدت ہے وہ HATE میں نہیں ہے اسلئیے آئے ہیٹ یو کے بجائے مجھے تم سے نفرت ہے کا استعمال کیا کریں۔

کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے۔۔۔💔

خود غرض عشق یہ تیرا سمجھ نہیں آیا مجھ کو

ایک سوال ہے وہ یہ ہے کہ نارمل شیعہ اور اسماعیلی شعیہ میں کیا فرق ہے؟

This app is so boring!!

دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دل کا۔۔۔۔۔

LOUDER!!

ہائے وہ وقت، وہ باتیں وہ زمانہ دل کا۔۔۔۔

جینے کے لئیےسوچا ہی نہیں درد سنبھالنے ہوں گے

اے گردشِ ایام ہمیں رنج بہت ہے۔۔۔۔۔

میں تصور بھی جدائی کا بھلا کیسے کروں میں نے قسمت کی لکیروں سے چرایا ہے تجھے

In life as you get old you will eventually get what you want except your grand parents and their unconditional love. You will have a house of your own but your heart will yearn for dada/nana ka ghar……

Original letter of Im The Dim: آپکے ساتھ مل کر ملک کی پالیسیاں تبدیل کرنا چاہتا ہوں میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی شوق میں کچھ نہیں گیا، شوق کی زندگی گئی ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک بات نہیں کہی گئی ، بات نہیں۔۔۔۔۔

نہ سنا اس نے توجہ سے فسانہ دل کا زندگی گزری،مگر درد نہ جانا دل کا۔۔

چلے تو کٹ ہی جائےگا سفر آہستہ آہستہ۔۔۔۔۔

ایک مسئلہ ہے، بہت پرانا مسئلہ ہے اور مسئلہ یہ ہے کہ وہ بھی اپنے نہ ہوئے دل بھی گیا ہاتھوں سے۔۔۔

مسلسل بے کلی دل کو رہی ہے مگر جینے کی صورت تو رہی ہے میں کیوں پھرتا ہوں تنہا مارا مارا یہ بستی چین سے کیوں سور رہی ہے چلے دل سے امیدوں کے مسافر یہ نگری آج خالی ہو رہی ہے نہ سمجھو تم اسے شور ِبہاراں خزاں پتوں میں چھپ کے رو رہی ہے ہمارے گھر کی دیواروں پر ناصر اداسی بال کھولے سو رہی ہے

وہ بھی اپنے نہ ہوئے دل بھی گیا ہاتھوں سے

Weekend ka tou pata hi nahi chalta🥹

Only good thing about winter ریڈ بلڈ مالٹے😍