Profile avatar
tareen123.bsky.social
#TeamJUISindh
25 posts 184 followers 113 following
Prolific Poster

قائد تیری بصیرت کو سلام۔ مدارس بل الحمدللہ صدر کی دستخط سے منظور ہو گیا....!

میں جامعۃ الرشید کو چھوڑ سکتا ہوں لیکن دوسری طرف سب علماء کو نہیں چھوڑ سکتا👇👇 مفتی طارق مسعود صاحب

‏اسلام آباد: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی اسپیکر قومی اسمبلی آیاز صادق سے ملاقات قائد جمعیت نے اسپیکر اسمبلی سے ان کے ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی مولانا اسعد محمود، سنیٹر کامران مرتضٰی بھی ہمراہ تھے

‏دنیا کا فاورپل مولوی 🥀❤️🥀 ‎#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس

تاہ ترین مناظر پشاور جلسے کے #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس

‏نوشہرہ:جامعہ عثمانیہ میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن تقریب سے خطاب کر رہے ہیں ۔

‏سابق وفاقی وزیر فیصل واڈا جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کر رہے ہیں

‏ان شاءاللہ 8دسمبر پر سجے گا پشاور ‎@NaseebUllahTareen

‏مجھے حیرت اس بات کی ہے کہ پاکستان میں اس وقت کوئی حکومت نہیں کسی سطح کی حکومت نہیں جو ان فسادات کی طرف متوجہ ہوں!!!! مولانا فضل الرحمٰن صاحب ‎@MoulanaOfficial

خدارا...! کرم ایجنسی کے مسئلے کو سنجیدہ لیں. #SaveKurram

ضلع کُرم انسانی خون پانی کی طرح بہہ رہا ہے، مرکزی اور صوبائی حکومتیں اقتدار کی رسہ کشی میں مصروف عمل ہیں. ‎#SaveKurram

جےیوآئی خیبرپختونخوا کا ضلع کرم واقعہ پر اظہار افسوس #SaveKurram

کرم کی امن کے لئے آواز اٹھاتے ہیں۔جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیا کی پلیٹ فارم سے ٹوئٹر ٹرینڈ لانچ کرنے جارہے ہیں، احباب تیار رہیں

کراچی جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے زیر اہتمام ارسا ایکٹ میں ترمیم اور نئے کینالوں کے منصوبے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس جاری

اسلام آباد: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی جےیوآئی کے مرکزی فنانس سیکرٹری مولانا صلاح الدین ایوبی کی رہائشگاہ آمد سفیر سردار احمد جان شکیب اور ان کے وفد سے ملاقات اس موقع پر سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود، مولوی ارسلا حقیار صاحب و دیگر موجود

‏باب الاسلام کانفرنس سکھر.. 28 نومبر @abdullmueen.bsky.social @faizjui.bsky.social احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم

باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر @ziaurrehman76.bsky.social #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر

باب الاسلام کانفرنس سکھر ، ایک اور تاریخی کانفرنس محض چند دن کی دوری پر ،جو سندھ کے اسلامی تشخص کو مزید اجاگر کرکے رکھ دے گی یہ ان قوتوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی جو سندھ کو لبرل ملحد اور سیکولر بنانے کا مکروہ خواب دیکھ رہے ہیں ۔ #TeamJUISindh #TeamJUIPak #سمیع_سواتی

باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر ہیش ٹیگ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر

نئے سوشل میڈیا ایپ بلیو سکائی پر جےیوآئی والوں کی زبردست انٹری مولانا فضل الرحمٰن پر نوجوانوں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا اظہار ہے. #JamiatUlemaeIslam

حلقہ پی بی 45 سپریم کورٹ نے علی مدد جتک کی سٹے کی درخواست خارج کرکے ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے جمعیت علماء اسلام کے میر عثمان پرکانی کے حق میں فیصلہ صادر فرمایا

انشاءالله مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کے پرچم کے سائے تلےچلتے رہینگے #JamiatUlemaeIslam

پختونخوا کی عوام مونچھ سرکار سے پیرنی اور صنم جاوید کی پروٹوکول پہ خزانہ سےاٹھنے والے اخراجات کا حساب تو لے لیں ۔ #JamiatUlemaeIslam

8 دسمبر کو پشاور میں منعقدہونےوالی "اسرائیل مردہ باد کانفرنس" کےحوالےسےرابطہ مہم کےسلسلےمیں صوبائی جماعت کےدورہ کوہاٹ کےموقع پر جمعیت علماء اسلام ضلع کوہاٹ کی ضلعی عمومی، ضلعی شوری اور تمام سطح کے اراکین عمومی کا بھرپور اور باوقار اجلاس کا انعقاد. جس سےصوبائی اور ضلعی قائدین کےپر مغز اور فکری بیانات

‏پی ٹی ائی کو خیبر پختون خواہ میں کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ نہیں دیا ہے شیر افضل مروت #JamiatUlemaeIslam

ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت جمعیت علمائے اسلام پاکستان ♥️ #JamiatUlemaeIslam

یا رب العالمین یہ مسکراہٹ تادیر قائم رہے آمین یا رب العالمین 🤲 #JamiatUlemaeIslam

باب الاسلام سندھ میں ان شاءاللہ #JamiatUlemaeIslam

جمعیت علماء اسلام کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ جمعیت علماء اسلام کا مقصد ہمیشہ سے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی رہا ہے۔ Usman 03107812759 #JamiatUlemaeIslam

السلام علیکم دوستوں سب کو بلو سکائی پر خوش آمدید #JamiatUlemaeIslam

ابابیلوں ساتھ ساتھ ایک دوسرے کو فولو بھی کرتے جائے۔ #adiltypist #JamiatUlemaeIslam

ان شاءاللہ 🤛 💪 ہر میدان میں لڑنے کو تیار ہیں #JamiatUlemaeIslam

قائد محترم کا مفتی عبد الرحمن صاحب رکن مرکزی مجلسی فقہی کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت اور دعا اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے #JuiUpdates #JamiatUlemaeIslam

علامہ راشد محمود سومرو کا اوباڑو جلسہ عام سے خطاب دورہ بسلسلہ باب الاسلام سندھ کانفرنس سکھر #JamiatUlemaeIslam

پاکستان کی سب سے بڑی دینی سیاسی جماعت #JamiatUlemaeIslam

تمام ساتھیوں سے درخواست ھے کہ ایک دوسرے کو فااور فالو بیک دیا کرے تاکہ سے زیادہ سے زیادہ ساتھی ایک دوسرے سے جڑ سکے #JamiatUlemaeIslam

بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کے دوستوں کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں ایک دوسرے کو فالو کریں جےیوآئی کی آواز بنیں 🙏❤️ #JamiatUlemaeIslam

جمعیت علماء اسلام کے رہنما ہمیشہ حق کے علمبردار رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن کی حکمت عملی نے ہمیشہ ملک کو فائدہ پہنچایا ہے۔ #JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeIslam

ان شاءاللہ #JamiatUlemaeIslam

کیا آپ نے اس شیر کا چرچا کرنا بھول گئے ہیں اگر نہیں تو یخودیوں کے گھروں میں آگ لگانے کیلئے یہ ایک ہی تصویر کافی ہے 💪 واہ یحییٰ سن وار ❤️ #JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeIslam

بلو سکائی پہ تمام احباب جمعیت کو دل سے خوش آمدید #JamiatUlemaeIslam

جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں. ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں. ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں. جزاکم اللہ خیرا کثیرا #JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeIslam

مزا آگیا ۔۔۔ بس ریپوسٹ کرتے جائیں ۔ #JamiatUlemaeIslam

ابابیلوں۔ ان شاءاللہ سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارم پر ساتھیوں کو ساتھ لیکر چلیں گے اور کوشش کریں کہ یہاں سے نئے ساتھیوں کو ٹوئیٹر پر بھی منتقل کریں۔ #JamiatUlemaeIslam

کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہاہو تو VPN کااستعمال کریں #TeamJUIBkueSky

کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہاہو تو VPN کااستعمال کریں #TeamJUIBlueSky