Profile avatar
tariq1234.bsky.social
27 posts 125 followers 7 following
Regular Contributor
Conversation Starter

Rvu enjoying this app

ہم اس ریاست میں رہتے ہیں جہاں اپنوں کو مار کر اپنے قہقے لگاتے ہیں

تحریک انصاف کو کوئی بھی ماہی کا لال ختم نہیں کر سکتا ماسوائے تحریک انصاف کی لیڈرشپ کہ

اپنوں نے اپنوں کو مار ڈالا اور اپنے اپنوں کو اپنا سمجھتے رہے

انشاء اللہ جلد کپتان اپنی عوام میں ہونگے

اگر اس بار ایم پی اے یا ایم این اے نے وفاداری نا دکھائ تو لوٹے ہونے کے ساتھ کوئی اور سزا بھی ہونی چاہیے

میرے اللہ تو راحیم ہے خان کو با عزت رہا فرما

خدا راہ تمام بھائیوں سے گزارش ہے اس پلیٹ فارم پر تنقید کریں رج کہ کریں گالیوں سے پرہیز کریں

پٹواری جب بلیو سکائی پہ آئیں تب تک انصافین کا راج ہوگا

ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے خان صاحب اللہ دی امان

پیارے پاکستانیو اگر آپ بلیو پہ آ گئے تو زیادہ واویلہ نا مچائیں پلیز

I am new here Welcome me