Profile avatar
tasawwars.bsky.social
56 posts 207 followers 89 following
Regular Contributor
Active Commenter

Back Home

پاکستان زندآباد

‏بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کے بعد بلوچستان اسمبلی کی طرف سے تحریک انصاف پر پابندی کے حق میں قرارداد صرف ایک مذاق بن گئی ہے قرارداد کے حق میں ووٹ دینے والے پیپلز پارٹی کے ارکان کو شو کاز نوٹس ملے گا یا نہیں؟

سب کیسے ہیں ؟

@aamnatart.bsky.social Need capcut pro?

‏خطرناک پروپگنڈا شروع ہو گیا ہے مریم نواز اور حکومت جھوٹ پہ جھوٹ بول رہی ہے پولیس خود مار رہی ہے اور خود ہی شیلنگ کر رہی ہے

اگر سب کچھ اچھا ہے تو اسکول کیوں بند ہیں ؟

اسلام اباد کے کیا حالات ہیں ؟

اٹک پل کا کیا سین ہیٹ؟

فائنل کال کا کیا ہوا ؟

کوئی حقیقت پر مبنی update دے اسلام آباد کی ؟

اج 12 بجے کے بعد انٹرنیٹ اسلام اباد میں بند ہو جائے گا صرف موبائل سروس چلے گی

پاکستان آرمی کے جوان قربانیاں دے رہے ہیں

اسلام آباد میں ہنگامی حالت نافذ ہو چکی

کل کیا ہوگا Final call بھی ہے ؟

کوئی بتائے گا پارہ چنار پہ میڈیا خاموش کیوں ہے ؟

سوال پاکستان میں خوشحالی کب ائے گی ؟

‏اسلام آباد سے جانا منع ہے اسلام آباد میں آنا بھی منع ہے سب کچھ بند ہے ایک شخص نے جیل میں بیٹھ کر سب کچھ بند کرا دیا

مہنگائی پر آج کوئی بات نہیں کرتا

پاکستان کے مسائل کب حل ہوں گے؟