Profile avatar
tayyebajk.bsky.social
10 posts 137 followers 18 following
Regular Contributor

سابق چیف جسٹس شیخ عظمت سعید کا انتقال حامد میر صاحب کے کالم لکھنے کا وقت ہو گیا ہے کہ انہوں نے مجھے بتایا تھا کہ۔۔۔😁

Yes

آرمی چیف کی زیرصدارت 84 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس؛ پاکستان کے امن و استحکام کیلئے شہدائے افواج پاکستان، قانون نافذ کرنے والے اداروں،اسلام آباد میں شہید ہونیوالے رینجرز پولیس کے جوانوں کو زبردست خراج عقیدت۔ فوج کیخلاف چلائے جانیوالے پراپیگنڈہ بارے واضع اور سخت پیغام۔ @thursdaytimes.com

شیخوپورہ میں شیر کی دھاڑ الحمدُللہ ✌

‎کیا عمران خان تین ماہ میں رہا ہونے لگے ہیں؟ ‎آرمی چیف نے رینجرز کے جنازے دیکھ کر کیا کہا؟ ‎کنٹینرز سے گرنے والا کیسے بچا؟ ‎وزیراعظم نے پی ٹی آئی پر پابندی کی تجویز کسے دی؟ ‎علی امین گنڈا پور غدار قرار youtu.be/f17ZT7Sbvno

کذاب

#PAKISTAN🇵🇰

ہر وہ بندہ جسکا تعلق مسلم لیگ ن سے ہو یا پھر جمعیت علمائے اسلام سے ہو اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ان شاءاللہ سو فیصد فالو بیک دونگا ہر ری پوسٹ کرنے والا ایک دوسرے کو فالو کریں

پاکستان کی ترقی خوشحالی امن و سکون معیشت معاشرت کی بہتری اولین ترجیح

@umarcheema.bsky.social Created account as you mentioned in your vlog