Profile avatar
thejoker420.bsky.social
6 posts 242 followers 208 following
Getting Started

آپ کے پاس صرف 10 سیکنڈز ہیں۔ اِس تصویر میں ” فرمائشی گرفتاری “ ڈھونڈ کر دکھائیں۔ #ElonMuskXBaninPakistan

‏وقت آگیا خاندانی سیاست والےاس کینسر پرمکمل پابندی لگاکرپاکستان کی پاک دھرتی کواس بیماری سےنجات دلائی جائےشاہ محمودکی قربانی ہمارےدل پرلکھی ہے مگرایسی بزدل اولادکو سیاست میں لانے سےاچھاتھاایک اچھاسادربار بنواکرپھوکے مرواتےپیساآپ نےوہاں بھی بنوالینا تھاکم از کم ملتان کےپڑھےلکھے نوجوان چوتیا تو نابنتے

Prayers For you IK Tigers 🤲🏻🤲🏻

انصافین ایک دوسرے کو لائک فالو بیک شیئر کمینٹس دیتے رھو خان کی خاطر

‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج

1/9 Former Prime Minister Imran Khan’s discourse with lawyers and media (Nov 19, 24) We have three demands: 1. Revocation of the 26th Amendment & restoration of the Constitution 2. Return of the stolen mandate 3. Release of political prisoners The Nov 24 protest will not be postponed or canceled.

”اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی” غلامی کی زندگی سے موت بہتر ہے۔ میں پہلے صرف تحریک انصاف کے افراد کو احتجاج کی کال دیتا تھا، لیکن 8 فروری کے بعد جمہوریت کے خاتمے پر پوری قوم کا فرض ہے کہ وہ ظلم کے خلاف نکلے

‏ہمارے تین مطالبات ہیں: ‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی ‏مینڈیٹ کی واپسی ‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی