Profile avatar
thelordgemini.bsky.social
Be yourself! Respect others because time takes its toll on us!!
161 posts 34 followers 25 following
Prolific Poster

⛺🏚️ چل انشاء اپنے گاؤں میں یہاں اُلجھے اُلجھے رُوپ بہت پر اصلی کم، بہرُوپ بہت اس پیڑ کے نیچے کیا رُکنا جہاں سایہ کم ہو، دُھوپ بہت چل انشاء اپنے گاؤں میں بیٹھیں گے سُکھ کی چھاؤں میں کیوں تیری آنکھ سوالی ہے؟ یہاں ہر اِک بات نرالی ہے اِس دیس بسیرا مت کرنا #poetry

How to say I hate you in a nice way? #quotes #Pakistan #socialmedia

Experience! #Pakistan #socialmedia #quotes

Life is short, but is wide. This too shall pass. #socialmedia #Pakistan #quotes

Energy and persistence conquer all things. #socialmedia #Pakistan #quotes

When everything seems to be going against you, remember that the airplane takes off against the wind, not with it. #socialmedia #Pakistan #quotes

Happiness is the real sense of fulfilment that comes from hard work. #socialmedia #Pakistan #quotes

Literature could be said to be a sort of disciplined technique for arousing certain emotions. #socialmedia #Pakistan #quotes

ہر شام جلد سونے کی عادت ہی پڑ گئی ہر رات ایک خواب ضروری سا ہو گیا آہوں سے ٹوٹتا نہیں یہ گنبد سیاہ اب سنگ آفتاب ضروری سا ہو گیا دینا ہے امتحان تمہارے فراق کا اب صبر کا نصاب ضروری سا ہو گیا اعتبار ساجد #poetry #urdu #Pakistan #socialmedia

رستے کا انتخاب ضروری سا ہو گیا اب اختتام باب ضروری سا ہو گیا ہم چپ رہے تو اور بھی الزام آئے گا اب کچھ نہ کچھ جواب ضروری سا ہو گیا ہم ٹالتے رہے کہ یہ نوبت نہ آنے پائے پھر ہجر کا عذاب ضروری سا ہو گیا اعتبار ساجد #poetry #Pakistan #socialmedia #urdu

Excellence is never an accident: it is the result of high intention, sincere effort, intelligent direction, skillful execution and the vision to see obstacles as opportunities. #socialmedia #Pakistan #quotes

Perfection is not attainable, but if we chase perfection we can catch excellence. #socialmedia #Pakistan #quotes #poetry

How to become more powerful? #quotes #Pakistan #socialmedia

Time is the only currency you spend without ever knowing your balance. Spend it mindfully. #socialmedia #Pakistan #quotes

I hate being suspicious about things, but damn that gut feeling is always right. #socialmedia #Pakistan #quotes #poetry

No matter how good you are, if you are in the wrong place, you are worthless. #socialmedia #urdu #Pakistan #quotes #poetry

تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں مرےدل سے بوجھ اتاردو میں بہت دنوں سے اداس ہوں مجھے کوئی شام ادھاردو مجھے اپنے روپ کی دھوپ دو کہ چمک سکیں مرے خال وخد مجھے اپنے رنگ میں رنگ دومرے سارے رنگ اتاردو کسی اور کو مرے حال سے نہ غرض ہے کوئی نہ واسطہ میں بکھرگیا ہوں سمیٹ لو میں بگڑ گیا ہوں سنوار دو #Pakistan #poetry

کبھی وقت ملے تو ہمارے اندر دیکھو کیا طوفان مچلتے ہیں ذرا اندر دیکھو وہ گیا تو چاندنی بھی گئی زیست سے کوئی بجھتا ہوا سورج ہے مرے اندر دیکھو حامد #poetry #urdu #Pakistan #socialmedia

کبھی لمحہ بھر کی بھی گفتگومری اس کےساتھ نہ ہوسکی مجھےفرصتیں نہیں مل سکیں وہ ہوا کے رتھ پرسوار تھا ہم عجیب طرزکے لوگ تھےکہ ہمارے اورہی روگ تھے میں خزاں میں اس کاتھا منتظراسے انتظار بہار تھا اسےپڑھ کے تم نہ سمجھ سکےکہ مری کتاب کےروپ میں کوئی قرض تھا کئی سال کا کئی رت جگوں کا ادھار تھا #poetry #urdu

ترےجیسا میرا بھی حال تھانہ سکون تھا نہ قرارتھا یہی عمرتھی مرےہم نشیں کہ کسی سےمجھ کوبھی پیار تھا میں سمجھ رہاہوں تری کسک ترا میرادرد ہے مشترک اسی غم کاتوبھی اسیر ہےاسی دکھ کا میں بھی شکارتھا فقط ایک دھن تھی کہ رات دن اسی خواب زارمیں گم رہیں وہ سرور ایسا سرور تھا وہ خمار ایسا خمار تھا #poetry #urdu

If it is out of your hand, keep it out of your mind too. #socialmedia #Pakistan #quotes #poetry

تاک میں دُشمن بھی تھے اور پشت پر احباب بھی پہــلا پتھر کِس نے مــارا یہ کہانی پھر سہی کـیـا بتـائیـں پیـار کی بازی وفـــا کی راہ میں کـون جیــــــتا ، کـون ہارا یہ کہانی پھر سہی مسرور انور #poetry #urdu #Pakistan #socialmedia

ہم کو کِس کے غم نے مارا یہ کہانی پھر سہی کِس نـے تـوڑا دل ہمـــارا یـہ کہـانی پھر سہی دل کے لُٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے نام آئـے گا تمہــــــــــارا یـہ کہـانی پھـر سہی نفرتوں کے تیــــر کھـا کـر دوستوں کے شہر میں ہم نے کِس کِس کو پُـکارا یہ کہانی پھر سہی #poetry #urdu #Pakistan #socialmedia

The best revenge is not to be like your enemy. #socialmedia #Pakistan #quotes #poetry

تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں مرے دل سےبوجھ اتار دو میں بہت دنوں سےاداس ہوں مجھے کوئی شام ادھاردو مجھے اپنے روپ کی دھوپ دو کہ چمک سکیں مرے خال و خد مجھےاپنے رنگ میں رنگ دو مرے سارےرنگ اتار دو کسی اورکو مرے حال سےنہ غرض ہےکوئی نہ واسطہ میں بکھرگیا ہوں سمیٹ لو میں بگڑ گیا ہوں سنواردو #Pakistan #poetry

وہ نشےکے جیسا خمار تھی وہ مثال ابر بہارتھی اسےجس کسی نے بھی پالیاوہ مری نظرمیں سدھرگیا یوں بدن پہ گردلپیٹ کرکبھی تیزدھوپ سمیٹ کر ترے نقش پاکےسراغ میں، میں ترے نگر سے گزرگیا شناس جعفری #poetry #urdu #Pakistan #socialmedia

میں اداسیوں کےحصارمیں کئ منزلوں پہ بکھرگیا کبھی اس کےمن میں اترگیا کبھی اس کےمن سے اتر گیا وہ جوفرط شوق میں قیدتھا بڑانام عشق میں کرگیا جو تری تلاش میں گم ہوا جوتری تلاش میں مرگیا مجھےاپنےجیسا کمال دےکہ بھنور کی زد میں بھی نہ گروں مجھےاپنی شال میں اوڑھ لےمیں غموں کی آگ سےڈر گیا #Pakistan #poetry

یہ دُکھ نہیں کہ اندھیروں سے صلح کی ہم نے ملال یہ ہے کہ اب صبح کی طلب بھی نہیں حسابِ در بدری تجھ سے مانگ سکتا ہے غریبِ شہر مگر اتنا بے ادب بھی نہیں ہمیں بہت ہے یہ ساداتِ عشق کی نسبت کہ یہ قبیلہ کوئی ایسا کم نسب بھی نہیں پروین شاکر #poetry #urdu #Pakistan #socialmedia

چراغ مانگتے رہنے کا کچھ سبب بھی نہیں اندھیرا کیسے بتائیں کہ اب تو شب بھی نہیں جو میرےشعر میں مجھ سےزیادہ بولتا ہے مَیں اُس کی بزم میں اِک حرفِ زیرلبِ بھی نہیں کمال شخص تھا جس نے مجھے تباہ کیا خلاف اُس کے یہ دل ہو سکاہےاب بھی نہیں یہ دستکیں یہ میری زندگی کی آدھی رات ہوا کاشور سمجھ لوں توکچھ عجب بھی نہیں

دے کوئی طبیب آ کے ، ہمیں ایسی دوا بھی ‏لذت بھی رہے درد کی ، مل جائے شفا بھی ‏اک ادا سے دل چھلنی ، اک ادا تسلی کی ‏یارِ من ستمگر بھی ، یارِ من مسیحا بھی #Pakistan #socialmedia #urdu ‏⁧‫

نہ جاؤ گھر ابھی تو رات ہے بادل بھی کالے ہیں اذاں سمجھے ہو تم جس کو کسی بیکس کے نالے ہیں تم اپنے ظلم کا محشر میں کر لو ان سے اندازہ یہ جتنے ہیں خدا کے سامنے فریاد والے ہیں قمرؔ تسبیح پڑھتےجا رہے ہیں سوئے مے خانہ کوئی دیکھے تو یہ سمجھے بڑے اللہ والے ہیں قمر جلالوی #poetry #urdu #Pakistan #socialmedia

خوابوں کی دیکھ بھال میں آنکھیں اُجڑ گئیں تنہائیوں کی دُھوپ نے چہرا جلا دیا لفظوں کے جوڑنے میں عبارت بکھر چلی آئینے ڈھونڈنے میں کئی عکس کھو گئے آئے نہ پھر وہ لوٹ کے اِک بار جو گئے امجد اسلام امجد #poetry #urdu #socialmedia #Pakistan

کبھی لمحہ بھرکی بھی گفتگو مری اس کےساتھ نہ ہو سکی مجھے فرصتیں نہیں مل سکیں وہ ہواکے رتھ پر سوار تھا ہم عجیب طرزکے لوگ تھے کہ ہمارے اور ہی روگ تھے میں خزاں میں اس کا تھا منتظراسے انتظار بہار تھا اسے پڑھ کےتم نہ سمجھ سکےکہ مری کتاب کے روپ میں کوئی قرض تھا کئی سال کا کئی رت جگوں کا ادھار تھا #poetry

ترے جیسا میرابھی حال تھانہ سکون تھا نہ قرار تھا یہی عمرتھی مرے ہم نشیں کہ کسی سےمجھ کو بھی پیار تھا میں سمجھ رہاہوں تری کسک ترا میرا درد ہےمشترک اسی غم کاتو بھی اسیر ہے اسی دکھ کا میں بھی شکار تھا فقط ایک دھن تھی کہ رات دن اسی خواب زارمیں گم رہیں وہ سرور ایسا سرور تھا وہ خمار ایسا خمار تھا #poetry

Failure is success in progress. #socialmedia #Pakistan #quotes

یہی دیوار و در و بام تھے میرے ہم راز انہی گلیوں میں بھٹکتی تھی جوانی میری تو بھی اس شہر کا باسی ہے تو دل سے لگ جا تجھ سے وابستہ ہے اک یاد پرانی میری دھیمے لہجے کا سخنور ہوں نہ صہبا ہوں نہ جوش میں کہاں اور کہاں شعلہ بیانی میری اعتبار ساجد #poetry #Pakistan #urdu #socialmedia

Victory over oneself is the greatest victory. #socialmedia #Pakistan #quotes #poetry

ڈھونڈتے کیا ہو ان آنکھوں میں کہانی میری خود میں گم رہنا تو عادت ہے پرانی میری بھیڑ میں بھی تمہیں مل جاؤں گا آسانی سے کھویا کھویا ہوا رہنا ہے نشانی میری میں نے اک بار کہا تھا کہ بہت پیاسا ہوں تب سے مشہور ہوئی تشنہ دہانی میری #poetry #urdu #Pakistan #socialmedia

Let our swords be tempered by mercy, for mercy lies true strength. #socialmedia #Pakistan #quotes

The earth destroys it's fools, but the intelligent destroys the earth. #socialmedia #Pakistan #quotes

ختم تھا ہم پہ محبت کا تماشا گویا روح اور جسم کو ہر روز جدا کرتے تھے زندگی ہم سے ترے ناز اٹھائے نہ گئے سانس لینے کی فقط رسم ادا کرتے تھے ہم برس پڑتے تھے شاذ اپنی ہی تنہائی پر ابر کی طرح کسی دَر سے اٹھا کرتے تھے شاز تمکنت #poetry #urdu #Pakistan #socialmedia

‏کچھ عجب شان سے لوگوں میں رہا کرتے تھے ہم خفا رہ کے بھی آپس میں ملا کرتے تھے اتنی تہذیب راہ و رسم تو باقی تھی کہ وہ لاکھ رنجش سہی وعدہ تو وفا کرتے تھے اُس نے پوچھا تھا کئی بار مگر کیا کہئے ہم مزاجاً ہی پریشان رہا کرتے تھے #poetry #Pakistan #urdu

پیار کے گیت ہواؤں میں سنے جاتے ہیں دف بجاتی ہوئی رسوائی چلی جاتی ہے چھپ سےگرتی ہے کوئی چیز رکے پانی میں دور تک پھٹتی ہوئی کائی چلی جاتی ہے مست کرتی ہے مجھے اپنے لہو کی خوشبو زخم سب کھول کے پروائی چلی جاتی ہے درو دیوار پہ چہرے سے ابھر آتے ہیں جسم بنتی ہوئی تنہائی چلی جاتی ہے #poetry #Pakistan #urdu

بات سےبات کی گہرائی چلی جاتی ہے جھوٹ آجائےتو سچائی چلی جاتی ہے رات بھرجاگتے رہنے کا عمل ٹھیک نہیں چاند کےعشق میں بینائی چلی جاتی ہے میں نے اس شہرکو دیکھا بھی نہیں جی بھر کے اور طبیعت ہےکہ گھبرائی چلی جاتی ہے کچھ دنوں کے لیے منظر سے اگر ہٹ جاؤ زندگی بھرکی شناسائی چلی جاتی ہے #poetry #urdu #Pakistan

If you want to be a leader, be a bridge. #socialmedia #Pakistan #quotes

ہر شناور کو نہیں ملتا طلاطم سے خراج ہر سفینے کا محافظ ناخدا ہوتا نہیں ہر بھکاری پا نہیں سکتا مقامِ خواجگی ہر کس و ناکس کو تیرا غم عطا ہوتا نہیں ہائے یہ بیگانگی اپنی نہیں مجھکو خبر ہائے یہ عالم کہ تُو دل سے جُدا ہوتا نہیں ساغر صدیقی #Pakistan #quotes #poetry #urdu

تمہارا کیا ہے، تُمہاری تو ایک کشتی تھی ہمارے ہاتھ سے دریا گیا، کنارہ گیا.... #socialmedia #Pakistan #poetry #urdu

Fortune favors the bold. #socialmedia #Pakistan #quotes