Profile avatar
ujawad.bsky.social
From Pakistan 🇵🇰
39 posts 692 followers 761 following
Prolific Poster

Leadership does matter.

جو خوشحالی میں بھی اور بدحالی میں بھی (اللہ کے لیے) مال خرچ کرتے ہیں، اور جو غصے کو پی جانے اور لوگوں کو معاف کردینے کے عادی ہیں۔ اللہ ایسے نیک لوگوں سے محبت کرتا ہے۔ ﴿سورۃ آل عمران ، ۱۳۴﴾

Former Deputy Speaker Qasim Khan Suri will be leading a protest in Michigan. Friday, February 7th, 6 PM 28630 Ryan Rd., Warren, MI 48092 #8thFebBlackDay #PTIUSAprotest

کبھی دوسروں کا مزاق نہ اڑائیں ۔ بےشک میرا رب ہیلی کاپٹر سے وہیل چیئر پر بیٹھانے اور سر پر تاج کی جگہ بالٹی پہنانے میں دیر نہیں لگاتا ۔

Koi mujhay bataye ga ye saron k account delete kyun ho jatay hain?

غزہ معاہدہ تین مرحلوں پر مشتمل ہے، پہلا مرحلہ 42 دن پر مشتمل ہوگا، جو اتوار سے شروع ہوگا۔ پہلے مرحلے کے دوران اسرائیل تقریباً 2000 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا، جن میں 250 عمر قید کی سزا پانے والے قیدی، اور 1000 قیدی 7 اکتوبر 2023 کے بعد والے قیدی ہیں

Free Imran Khan

Donate to Shukat Khanum and save one Life. کیونکہ #یہ_ذمہ_ہمارا_ہے

I stand with my People. 14 Martyrs and 64 Injured and many missing. – Imran Khan

نواز شریف اور زرداری کی طرح میں این آر او نہیں لونگا، عدالتوں سے قانونی طریقے سے اپنے کیسز ختم کروائیں گے

حسان تو آج بھی کل بھی اور دس سال بعد بھی بہادر کہلائے گا اور مریم نواز ووٹ چور آج کی طرح دس سال بعد بھی کہیں ہاتھ جوڑ کر سیلف ریسپیکٹ کو مار کر اور سر کو جھکا کر کھڑی ہو گی

‏عمران خان نے ہاؤس اریسٹ میں جانے سے انکار کر دیا ہے۔ عمران خان نے کہا ہے سب سیاسی قیدیوں کو رہا کریں میں اگر جاؤں گا تو مکمل رہائی میں جاؤں گا ہاؤس اریسٹ میں نہیں جاؤں گا ۔ علیمہ خان ‎

حقیقی آزادی کا نعرہ امریکہ سے کہلوادیا😎 انصافین سوشل میڈٰیا ان فائر 🔥🔥🔥

کیا بات ہے !! 👏👏👏