Profile avatar
ukashakhattak.bsky.social
Student of political science| Social media activist of Jamiat ulama-e-islam
14 posts 536 followers 482 following
Regular Contributor

#JamiatUlemaeIslam

سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارم کے ذریعے اب ان شاءاللہ تعالیٰ بلیو اسکائی پر بھی جمعیت علماء اسلام کو منظم اور مضبوط کریں گے #JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeIslam

بلیو اسکائی پر ہم کامیاب اور مضبوط تب ہونگے جب ایک دوسرے کو بھرپور طریقے سے فالو کریں گے تو ایک منظم شکل میں ہم راج کریں گے سوشل میڈیا پر ان شاءاللہ تعالیٰ #JamiatUlemaeIslam

#بلیو#سکائی پر جو بھی بندہ اس ہیش ٹیگ کیساتھ پوسٹ کرے گا آپ پر لازم ہے کہ اسکو فالو کریں وہ آپکو فالو بیک کرے گا یوں ہم ایک دوسرے کے ساتھ جڑ جائیں گے #JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlemaeslam

#JamiatUlemaeslam

کل کا دن قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کے ساتھ پشاور میں 💖🥀

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

میرے بلیو سکائی اکاؤنٹ میں آپ کو خوش آمدید۔ فالو کے بدلے فالو بِک ضرور ملے گا انشاء اللہ۔ شکریہ 💖