Profile avatar
umairazi.bsky.social
بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرحیم
40 posts 1,758 followers 2,523 following
Regular Contributor
Conversation Starter

Good morning 🌞😴

السلام وعلیکم

بہادر وہ ہوتا ہے جو سامنے سے اور اپنے سے طاقتور پر حملہ کرسکے نہ کہ پیٹھ پیچھے اور رات کی تاریکی میں اور وہ بھی جب سامنے والا خالی ہاتھ ہو، اس سے صاف بزدلی نظر آرہی ہے

کوئی اچھا سا VPN بتادے سپر والا تو کنیکٹ نہیں ہو رہا

24 November 2024 inshallah

I am receiving many messages asking for aid in the name of Gaza, are they fake people or real, do you guys also get the same message, need guidance.

پاکستانیوں کو ہر حال میں 24 کو اپنی آزادی کے لیے نکلنا ہو گا میرے اوپر دو قاتلانہ حملے ہوئے چار گولیاں لگیں میں اقتدار کے لیے نہیں بلکہ قوم کی آزادی کے لیے لڑ رہا ہوں۔ عمران خان کا پیغام

میں نے خود سمیت انڈر ٹرائل لوگوں کی رہائی کا مطالبہ رکھا تھا تاکہ مذاکرات کی سنجیدگی کا پتہ چل جائے، یہ ڈیمانڈ وہ تھی جو فوری طور پر پوری ہو سکتی تھی جو انھوں نے نہیں کی، مذاکرات چلتے رہتے ہیں مگر یہ پتہ چل گیا کہ یہ سنجیدہ نہیں تھے، یہ صرف احتجاج ملتوی کرانا چاہتے تھے، عمران خان

راولپنڈی پولیس نے عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کیلئے اڈیالہ جیل میں سماعت کرنے کی درخواست دیدی، اے ٹی سی کی خصوصی عدالت نے درخواست منظور کرلی، جج صاحب اڈیالہ جیل روانہ۔۔۔!!!

اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت وقفہ کے بعد دوبارہ شروع ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کیس کی سماعت کر رہے ہیں

He is waiting for you guys

اگر ھم 24 نومبر کو اس طرح نکل آۓ تو خان کو سٹیج پہ پاینگے

وقت آگیا ہے کہ ہم گھر گھر جاکر لوگوں کے دروازے کھٹکتایے اور انکو 24 نومبر کے احتجاج کیلئے تیار کریں، جو کام لیڈر شپ نہیں کرسکتی وہ کارکنوں کو کرنا چاہیے اس وقت فوکس صرف تعداد پہ ہونا چاہیے نہ کہ لوگوں کو جانچنے پر۔ شکریہ

Free Imran khan

Hi, I'm joining this platform one day it will become a great app.

Children day