Profile avatar
umarfarooqjanjua.bsky.social
16 posts 323 followers 222 following
Regular Contributor

‏یوتھیے جو عسکری پراڈکٹس کا بائیکاٹ کررہے ہیں وہ شوکت خانم کا بائیکاٹ کب کررہے ہیں کیونکہ یہ زمین بھی سابق آرمی چیف راحیل شریف نے دی تھی، عمران خان کا ٹویٹ موجود ہے..

@rashahzad.bsky.social شکر ہے بھائی آپ اس پلٹ فارم پر مل گئے ۔ جب سے پاکستان میں ایکس (ٹویٹر)بند ہوا ہے آپکی پوسٹ نہ ملنے سے کافی پریشانی رہتی تھی ۔

اس پر خان برقرار ہے یا U ٹرن لے چکا ہے

بیرسٹر گوہر نے عمران ریاض سمیت لطیف کھوسہ، گنڈاپور، حامد میر، صدیق جان، ہارون الرشید اور PTI کی پوری حرامخور سوشل میڈیا بریگیڈ کی بتائی گئی جھوٹی اموات اور ان کے بنائے ہوئے ٹرینڈز کو اپنے پاؤں تلے کچل دیا صرف 12 افراد کا ذکر کیااور ساتھ یہ بھی بتا دیا کہ 100 یا 200افرادکی اموات کی خبر یہ سب جھوٹ ہے

ریاست پاکستان کے پاس اب ایک ہی راستہ بچا ھے پی ٹی آئی کے حواریوں کو عمران خان سمیت سختی سے کچل دے اور ان کے بنانے والوں کو سرعام پھانسی دی جائے، جنرل پاشا سے لیکر آصف غفور اور ثاقب نثار سے لیکر، کھوسہ، بندیال، گلزار، اعجازالاحسن، نقوی،منیب وغیرہ کو قرار واقعی سزا دی جائے، یہ لوگ سدھرنے والے نہیں

پھع کہتے ہیں یوتھیوں کے پچھواڑے میں لکڑی کیوں ڈال دیا، لعنت ہو ایسی گھٹیاں لوگوں پر بے شمار، ریاست کے رٹ کو چیلنج کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،

افسوس یہ ویڈیو کسی ٹی وی چینل پر اب تک نہیں چلی، کہ خیبر پختونخواہ پولیس اہلکار کو علی آمین کا دست راست احکامات دے رہا ہے کہ پنجاب پولیس کے سروں میں گولیاں مار دو، اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوسکتا ہے؟؟؟ غلیظ گالیاں اور پنجاب پولیس کو قتل کرنے کے احکامات

Never Forget, what PTI did with the state of Pakistan

‏برطانیہ کے سب سے معتبر اخبار نے بھی یوتھیوں کا دعوی مسترد کر دیا صرف آٹھ مرے جن میں سے چھ سکیورٹی اہلکار ہیں قاتل اور دہشت گرد پی ٹی آئی ہے اور ڈرامے کر رہی ہے

‏عجیب دماغ پایا ہے یوتھیوں نے ۔ کنٹینر پر نماز کی ایکٹنگ کرنے والا کل سے بیان دے رہا ہے کہ میں زندہ ہوں مگر یوتھیئے جنازہ پڑھنے کی ضد پکڑے بیٹھے ہیں۔🤣

جھوٹ بولنے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہوتا ہے کہ جھوٹوں کو اپنے جھوٹ بالکل یاد نہیں رہتے! 🔥🔥 آج عاصمہ شیرازی کے شو میں تحریک فساد کے 6 لیڈروں کے بیانات چلائے گئے۔ ایسے جھوٹے لوگوں پر کوئی عقل رکھنے والا کیسے بھروسہ کرسکتا ہے؟

‏یہ اتنے خبیث اور اعلی پائے کے بیغیرت ہیں کہ چوبیس گھنٹے سے جعلی لاشوں پر جھوٹا ماتم کر رہے ہیں اور بشری بی بی کی سگی بہن کہہ رہی ہے کہ اسے گنڈاپور نے زبردستی اغواہ کیا ہے اس پر حرام ہے جو کسی ایک بھی بے غیرت نے ابھی تک کچھ کہا ہو او تواڈی ماں اغوا ہو گئی اے کوئی اک تے غیرت کرو

حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اللّٰهﷻ کے آخری نبی اور رسول ہیں قیامت تک آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔ آپ ﷺ خاتم النبیین ہیں۔