Profile avatar
umeedesahar.bsky.social
49 posts 262 followers 232 following
Getting Started
Active Commenter

زندگی کی اداس راتوں میں اک دیا سا ٹمٹماتا ہے اے بادِ صبا اسے بھی گل کر دے ڈھل چکی ہے رات اب کون آتا ہے

زندگی کی اداس راتوں میں اک دیا سا ٹمٹماتا ہے اے بادِ صبا اسے بھی گل کر دے ڈھل چکی ہے رات اب کون آتا ہے

رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا اے میرے رب میرے والدین پر رحم فرما جیسے کہ انہوں نے مجھے بچپن میں پالا

اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ جس دیئے میں جان ہو گی وہ دیا رہ جائے گا

باتیں کرنا بہت آسان ہے اور طعنے دینا اس سے بھی آسان لیکن کاندھے پر جوان بچوں کے لاشوں کا بوجھ اٹھانا بہت مشکل کام ہے

یہ بلیو سکائی بھی وی پی این کے بغیر نہیں چلتا ؟

ہجوم غم میری فطرت بدل نہیں سکتے کیا کروں مجھے عادت ہے مسکرانے کی

ہزاروں بار اے مدینہ تجھ پر میں فدا ہوتا جو بس چلتا تو مر کے بھی نہ تجھ سے میں جدا ہوتا