Profile avatar
umerchaudhary804.bsky.social
13 posts 128 followers 16 following
Regular Contributor

بریکنگ نیوز کل رات محسن نقوی نے کچی شراب پینے کے بعد کہا کہ ہم ایک بٹن دبا کر پوری شوشل میڈیا کو ختم شد کر سکتے ہیں 😹

خان صاحب نے اسٹیبلشمنٹ کو دو دن کی مہلت دی ہے مینڈیٹ واپس کرنے کیلئے! کس شخص سے پنگا لے لیا ہے اسٹیبلشمنٹ نے اس بار😹

عمران احمد خان نیازی ان کی جڑروں میں بیٹھ چکا ہے خوف اور پریشانی ان سب کے چہروں پر عیاں ہے 😹👇🏻

کل بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں رہائی کا کیس فکس ہے، کل اگر بانی پی ٹی آئی کو رہائی ملتی ہے تو وہ خود 24 نومبر کے احتجاج کو لیڈ کریں گے،علیمہ خان

اب سے کچھ دیر بعد شہباز شریف عاصم منیر کی موجودگی میں قوم سے اہم خطاب کرے گا😹

علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل کانفرنس روم میں عمران خان سےتقریبا ڈیڑھ گھنٹے تک کی ملاقات کے بعد واپس روانہ ہو گئے ہیں 🚨

چھبیسویں ترمیم کے بعد فل کورٹ کا کانسپٹ ختم ہو گیا ہے۔ جسٹس مظہر اب اس سات رکنی بنچ کو ہی فل کورٹ سمجھیں۔ جسٹس مندوخیل انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھ لیں سب اس نظام پر اب!

اسلام و علیکم عمران خان صاحب کے چاہنے والوں 🔥❤️

‏میری تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور مطالبات کی منظوری تک گھروں کو واپس نہ جائیں