Profile avatar
urduopinion.bsky.social
91 posts 1,461 followers 1,760 following
Regular Contributor
Active Commenter

youtube.com/sohaib_hassan Subscribe my YouTube channel.

بارش ہو رہی ہے۔

روس کے آئل بردار بحری جہاز تباہ، ریسکیو آپریشن جاری۔

چین امریکہ کے ٹیرف لگانے کے بدلے اپنی کرنسی کو مذید کمزور کرے گا تاکہ برآمدات کا حجم برقرار رکھا جا سکے اور مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رہ سکیں۔

مثبت سوچ ترقی کے لیے بہت ضروری ہے۔

روس کا یوکرین کے حالیہ حملوں کا سخت جواب دینے کا عندیہ۔

خاموشی آوازوں کی مرشد ہے۔

غیر ضروری گفتگو روح کے لیے نقصان دہ ہے۔

آگے بڑھنے کے لیے مثبت سوچ اختیار کریں۔

ساؤتھ چائنہ سی میں چائنہ کی دہائی کی سب سے بڑی نیول فلیٹ کی موجودگی تائیوان کے لیے خطرہ کو بڑھا دیا ہے۔ تائیوان کے سرکاری ذرائع کا دعوی

Good morning everyone Have a nice and blessed Sunday.

جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں ماشل لاء نافذ کر دیا ہے۔ پارلیمنٹ نے کثرت رائے سے مارشل لاء کو مسترد کر دیا۔ بائیڈن انتظامیہ اس سارے معاملے میں جنوبی کوریا کی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہے۔

ٹرمپ نے برکس ممالک کو ڈالر کے مقابلے میں نئی کرنسی لانے کی صورت میں برکس ممالک کی امریکہ سے تجارت پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان۔

جونیئر ٹرمپ کا نئی کابینہ چننے میں اہم کردارہے۔ ریئوٹرز اخبار کا دعوی

پاکستان زندہ آباد

روسی صدد نے شمالی کوریا کے صدر کو دو ریچھ اور ایک شیر سمیت ۷۰ جانور تحفے میں بھیجے۔ روس کے سٹیٹ میڈیا نے اس کو صدر پوٹن کا شمالی کوریا کے عوام کے لیے تحفہ قرار دیا ہے۔

Jummah Mubbarik

بلیو سکائی کے دو کروڑ صارفین ہو چکے ہیں۔

بھارت روس کے تیل کا بہت بڑا خریدار ہے، اس تجارت سے روس کو مغربی پابندیوں کے باوجودبہت زیادہ معاشی مدد ملی ہے۔

روسی صدر پوٹن کا یوکرین جنگ کے بعد پہلی دفعہ بھارت کا دورہ متوقع۔

روس ممکنہ مذاکرات سے پہلے یوکرین سے کرسک کا علاقہ لینے کے لیے کوشاں۔

روس یوکرین کشیدگی میں شدید اضافہ۔

بریکنگ نیوز: یوکرین نے امریکی لانگ رینج ہتھاروں کا استعمال کر دیا۔

روس میں یہ تاثر ہے کہ ٹرمپ کی صدارت میں امریکی ریاست ختم ہو سکتی ہے۔ روسی صحافی میخیل زیگر