Profile avatar
usmankhanattock786.bsky.social
19 posts 97 followers 22 following
Regular Contributor

last card to win the game." Imran khan

ہجرت فرض ہے

وفاداری تبدیل کرنے کے لیے سالار خان کاکڑ پر تشدد کیا جا رہا ہے-- قیادت میں کوئی آواز نہیں اٹھا رہا، قیادت سو رہی ہے۔۔ سب سالار کاکڑ کے لئے آواز اٹھائے۔۔

میرے پیرو مُرشد جناب عمران احمد خان نیازی کے دیوانو اسلام علیکم 24 کو اسی سوچ سے نکلو ہم تقدیر اپنی بدلینگے

*_اہم پیغام 8:30 بجے 🚨_*

@falakjavaidkhaan.bsky.social

‏انتہائی افسوسناک۔۔ پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ۔۔ 10 افراد جاں بحق۔۔ کئی زخمی۔۔!!!

لندن پلان کبوتر سے اکتوبر تک اکسٹینشن سے "ٹینشن تک" اور جلد ہی حافظ سے خدا حافظ تک......انشاءاللہ.....✌

‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج

☠️