Profile avatar
voicepak.bsky.social
Gujjarگجر | PMML | پاکستان مرکزی مسلم لیگ |
126 posts 4,916 followers 4,959 following
Regular Contributor
Active Commenter

سماجی انصاف کسی بھی مہذب معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے۔ سماجی انصاف کے عالمی دن پر صدر مرکزی مسلم لیگ خالد مسعود سندھو کا پیغام.

دشمن نے پاکستان کو تنہا کرنے کی ناکام کوشش کی مگر ناکامی اس کا مقدر بنی، چیمپئن ٹرافی کے انعقاد پر نائب صدر مرکزی مسلم لیگ پروفیسر حافظ طلحہ سعید کا نیک خواہشات کا اظہار.

پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد قومی وقار کی جیت ہے۔ چیمپئن ٹرافی کے انعقاد پر ترجمان مرکزی مسلم لیگ تابش قیوم کا پیغام.

چیمپئن ٹرافی پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے لیے سنگ میل ثابت ہوگی صدر مرکزی مسلم لیگ.

بارکھان معصوم مسافروں کا قتل، ڈپٹی جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ خالد نیک گجر کی مذمت۔

*احمد تھیلسمیا سنٹر نے کم وسائل کے باوجود تھیلسمیا کے شکار بچوں اور خاندانوں کی زندگیوں میں امید کی کرن روشن کی۔*

صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ پنجاب چوہدری محمد سرور کا حکومت سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ.

مشیر اطلاعات خیبرپختونخواہ بیرسٹرمحمد علی سیف کا مرکزی مسلم لیگ صوابی کے رہنماء مولانا کاشف علی کی شہادت پر افسوس اور اظہار تعزیت.

تلہ گنگ خاتون ٹیچر کی وفات ،چئیرمین مسلم ٹیچر فورم پروفیسر عطاء اللہ غلزئی کا اظہار افسوس

*ترجمان مرکزی مسلم لیگ تابش قیوم کی زیر صدارت زونل و مرکزی شعبہ جات کے میڈیا کوارڈینیٹرز کا اجلاس* ملک بھر میں خدمت کا رمضان مہم اور رمضان المبارک کے پیغام تقویٰ، احساس، اخوت اور ایثار کو میڈیا کے ذریعے مؤثر انداز میں ہر فرد تک پہنچانے کا عزم #PMML

مرکزی مسلم لیگ صوابی کے رہنماء مولانا کاشف علی کی شہادت پر نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا اظہار افسوس.

ابھی کل ہی کی تو بات ہے کہ انڈیا عبدالرحمن مکی صاحب حفظہ اللہ کی وفات پر خوشیاں منا رہا تھا. آج ایک اور شیر عبدالرحمن (مکی) آ گیا ما شاء اللہ. حافــــظ عبــــد الــــرؤف صاحب حفظہ اللہ کو بہت بہت مبارک ہو.

اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَـــلَّـمْ عَلَىٰ نَبیِّنَا مـُحَـمـَّـــــدٍ ﷺْ

#KashmirSolidarityDay

‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَـــلَّـمْ عَلَىٰ نَبیِّنَا مـُحَـمـَّـــــدٍ ﷺْ

وہ تـو کچھ ہـو ہی گئی تـم سے محبـت ورنہ ہم وہ خودسر ہیں جو اپنی بھی تمنا نہ کریں

جب متبادل مل جاۓ تو لوگ تبدیل کر لیتے ہیں راستہ بھی،مزاج بھی،رشتہ بھی،کتاب بھی اور الفاظ بھی...!♥️🥀

میرے اس شہـــر میں اِک آئنــہ ایسا ہے کہ جـو مجھ کو اس شخص سے اوجھل نہیں رہنے دیتا

آشنا درد سے ہونا تھا کسی طور ہمیں.💔 تُو نہ ملتا تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے.

أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ🌹🌹🌹

کیوں بھٹکتے پھر رہے ہو مجـھ کو پانے کے لئے دل ٹٹولو میں وہی ہوں تم سمجھتے کیوں نہیں

تو کہانی ہی کے پردے میں بھلی لگتی ہے زندگی تیری حقیقت نہیں دیکھی جاتی..

دستِ شفقت ہمیں زِنداں میں مُیَسر ہی نہیں خود سے لگتے ہیں گلے اور سنبھل جاتے ہیں..

میرے پہلو کے مضافات میں ٹھہری ھوئی شام یاد کرتے ھوۓ روۓ گی، بُھلایا ھوا شخص۔🥀💔

لا إله إلا ﷲ محمد الرسول ﷲ ﷺ

چبھتــے ہیں مسلسل مجھــــے کانچ کے ٹکڑے خوابوں کو میری آنکھ میں توڑا ہے کسی نے

آئــے کوئی آ کر یہ تیــــرے درد سنبــھالے ہم سے تو یہ جاگیر سنبــھالی نہیں جاتی ہم جان سے جائیں گے تبــھی بات بنے گی تم سے تو کوئی اور راہ نـکالی نہیں جاتی

چبھتــے ہیں مسلسل مجھـــے کانچ کے ٹکڑے خوابوں کو میری آنکھ میں توڑا ہے کسی نے..

‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَـــلَّـمْ عَلَىٰ نَبیِّنَا مـُحَـمـَّـــــدٍ ﷺْ