Profile avatar
waghoo.bsky.social
13 posts 141 followers 18 following
Regular Contributor

تحریک انصاف نے کنٹینر کو خود آگ لگائی کیونکہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ حکومت کے ہاتھ کوئی ثبوت نہ لگ سکے کہ کنٹینر کے اندر کیا کچھ موجود تھا۔ عینی صحافی کا بیان

صورت حال

ATM & pin

Thanks doc @farhankvirk.bsky.social

Yeh duniya bhatta khori hai 🤣

بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️

بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی

Most awaited

ایک اچھی بات یہ کہ یہاں سب برابر کوئی بلیو ٹک نہی اور وہ پے چیک کا بھی کوئی چکر نہی تو فضولیات نہی دیکھنی پڑے گی

Movie for watch

I ❤️ PAKISTAN 🇵🇰