Profile avatar
wajahat135.bsky.social
PmlN, Maryam Nawaz sharif
37 posts 737 followers 594 following
Regular Contributor
Active Commenter

‏آج آئینی عدالت نے ملٹری کورٹس کو بحال کر دیا ہے اب یہ انتشاری کیسے انسان کے بچے بنے ہوئے ہیں ہم پاک فوج زندہ باد کا نعرہ لگاتے رہینگے۔ علی آمین

MashaAllah

CM Maryam Nawaz Sharif visited Huawei Technologies in Shanghai’s Longgang District, where she received a warm welcome. Maryam Nawaz Sharif met with Mr. Wang Chengdong, President of Huawei Government Affairs, discussing proposals to modernize Lahore as a digital city #پاک_چین_دوستی_زندہ_باد

مڈل ایسٹ ممالک کی صورتحال دیکھ کر پہلے اللہ کا شکر دل سے نکلتا ہے پھر نوازشریف کا شکریہ نکلتا ہے۔نوازشریف نے اللہ پر بھروسہ کرتے ہوئے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا ورنہ آج پاکستان کا حال بھی شام،لیبیا،لبنان،عراق جیسا ہوتا۔بیشک فوج بھی ملک کی بقا کی ضامن ہوتی ہے لیکن ایٹمی طاقت ہونا اصل بقا کی ضامن ہے۔

ہائے وہ لوگ گئے چاند سے ملنے اور پھر اپنے ہی ٹوٹے ہوئے خواب اٹھا کر لے آئے

Gori hain kalayan..

ریاست کے اندر بنی ریاستوں نے قانون،عقیدے اور اخلاقی قدروں کے مجسمے کا منہ کالا کر کے چوک پر لٹکایا ہوا ہے ظالمِ سرعام معصوم زِندگیوں کو پامال کرتے پھر رہے ہیں سدِباب کے صرف دعوے اور بیان بازی اندر خانے کیا کھچڑی پک رہی ہے؟ حکومتی بے بسی کا ماتم jang.com.pk/news/1414326

پی ٹی ائی ختم شد۔۔

CM Maryam Nawaz paid a surprise visit to Nishtar Hospital, Multan. She visited patients in the wards, listened to their concerns, and prayed for their speedy recovery.

پنکی سے شادی پر بہنوں نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو بزدار کو وزیراعلی بنانے پر فوج نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو گوجرانوالا جلسے میں نواز شریف نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو اور آخر کار سعودیہ نے بھی کہہ ڈالا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 😜😜😜😜

What you need to know about Trump's designation of Russell Vought, one of the authors of Project 2025, to head OMB after Trump disavowed any connection with Project 2025 last summer. open.substack.com/pub/joycevan...

نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھااور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں

Here is vedio to confirm that @inaseemshah is my official account. Love and Prayers For

Participants of the 26th National Security Workshop of the National Defense University met with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif. During the meeting, they honored her with the title of "Super CM" in recognition of her exceptional leadership.

زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی ‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی ‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی ‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں ‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے

پنجاب میں ترقی کا عمل اب رکنے والا نہیں

یہ ایپ ٹوئٹر کا چھاپہ ہے ۔ بہت کمینگی ہے کسی کا آئیڈیا چھاپنا ۔ This is an appreciation post to bsky 😊