Profile avatar
waqar51.bsky.social
25 posts 165 followers 112 following
Regular Contributor

مردوں کا سنی لیون۔ بیعرت کی کمپئرزن دیکھ۔

رچرڈ گرینل 🔥 ‏میں آپ سے ایسے لیڈر کا ذکر کروں گا جو انصاف ،سالمیت اور عوامی مدد کی ایک مثال ہے نہ صرف اپنے ملک بلکہ پوری دنیا کے لیے مثال ہے "وہ عمران خان ہے"جو سچ بولتا ہے جس نے اپنی انتھک محنت سے لوگوں کی فلاح اور ملک کی ترقی کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی ہے۔

Everything comes to you at the right time. Be patient.... And trust the process. #trendingreels #short #reels #reelviral

#2024

ٹوٹا ھے دل ھمارا تمھارا تو نہیں میں تھک کے گرا ھوں ابھی ہارا تو نہیں

ہر آزمائش پر اتنا بڑا اجر ہوتا ہے کہ اگر تم جان لو تو کبھی شکوہ نہ کرو۔ ❤️ 💯

تمہارے نہ ہونے سے یہ سارے مسائل ہیں تم اگر آ جاؤ تو حالتیں سنواری جا سکتی ہیں وحشتیں اتاری جا سکتی ہیں

gilgit baltistan dream place #gilgitbaltistan #skardubaltistan #mountains #skardu #trendingnow #balti

21 December jashan mafang skardu baltistan ❤️

Be strong enough to let go of the people who let go of you.

بی بی اور گنڈا پور خیریت اور اللہ کے بعد پختون بھائیوں کے محفوظ ہاتھوں میں ہیں weak point پر رینجرز نے شیلنگ کرکے چند کارکنوں کی گرفتاری کی ہے البتہ D چوک کا کنٹرول موجود ہے پنجاب کے قافلے بھی اسلام آباد میں داخل ہو چکے ہیں لہذا دعا کریں کہ اللہ استقامت دے اور مجاہدیںن کی حفاظت فرماۓ آمین

بلوچستان کا ایک اور نوجوان شہید💔 عبدالرشید ڈی چوک میں گولیاں لگنے سے شہید ہوئے، عبدالرشید سالار کاکڑ کے قافلے میں شامل تھے

احتجاج جاری رہے گا۔ عمران خان

اس وقت دارالحکومت میں نفسا نفسی اور بھاگم بھاگ کا عالم ہے۔۔۔ حامد میر

‏السَّلاَمُ َعَلَيْكُمْ ُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُهُ آج جمعہ ہے زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھیں, سورت الکھف پڑھیں اور تمام امت کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں جزاکم اللہ خیرا کثیرا 🌸🌹

So this clown government want us to believe that all the motorways of Pakistan are undergoing some maintenance lol

You can forgive some people without welcoming them back into your life. Apology accepted, access denied.

What’s something you love about your life right now?

زندگی کی ٹھوکر بڑی نرالی ہے جب بھی لگتی ہے کسی کی اصلیت دکھا جاتی ہے یا کچھ نہ کچھ سکھا جاتی ہے😊

‏‎ضرور لائیں گے، إن شاء الله، پہلےعمران احمد خان نیازی کو رہا کیا جائے، عوامی منڈیٹ واپس کیا جائے، ظلم و ستم روکا جائے اور تمام سیاسی اور ملٹری حراست میں قیدیوں کو رہا کیا جائے۔

شاید اسی لیے تو خسارے میں ہوں بہت میں نے مفاد کے لیے جھگڑا نہیں کیا #imrankhan #finalcall

The most beautiful thing in the world is the company that does not waver when situations, circumstances, facilities, places and suspicions betray you. The company remains steadfast and supportive as a building structure and restores trust and what life has destroyed in you. #new #followme

I'm New here, place follow me