Profile avatar
waseemsayyad.bsky.social
Patwari Stay Away Plz
82 posts 359 followers 296 following
Regular Contributor
Active Commenter

‏تمام ٹریفک روانی سے چل رہی ہے لیکن عمران خان کی فیملی کو اڈیالہ جیل سے 2 کلومیٹر دور روک دیا گیا ہے۔ ٹرک راستے میں کھڑے کر دیے گئے ہیں تاکہ ان کی گاڑی کو گزرنے نہ دیا جائے۔ انہیں کل جیل کورٹ میں بھی شرکت کی اجازت نہیں دی گئی تھی، ‎#ReleaseImranKhan ‎#PakistanUnderFascism

You have a simple question Answer please..!! ‎ #گولی_کیوں_چلائی

‏چلو آو ہمت کرتے ہیں، عمران خان کی طاقت بنتے ہیں! ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد ⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩

‏ایڈیشنل جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ وِنگ اور 24 نومبر کی فائنل کال کیلئے تشکیل شدہ کمیٹی کے کنوینئر، ملک بلال ظفر غیر قانونی طور پر اغوا، فائنل کال کا خوف جعلی حکومت کے حواسوں پر سوار ہے۔ ہر ظالمانہ وار ان کی بوکھلاہٹ ظاہر کر رہا ہے، مگر عوام کا سمندر ان مظالم کو بہا لے جائے گا۔ ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک

‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان

Thoughts lead on to purposes, purposes go forth in action, action form habits, habits decide character and character fixes our dignity..

‏‎First @TeamiPians ‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ

‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد ‎#نومبر24_خان_کی_کال

We cannot change anything until we accept it. #نومبر24_خان_کی_کال

Success is like a beautiful lover, it can leave us at anytime. But failure is like a mother it will teach us some important lessons of the life...

اسلام علیکم تمام دوستوں کو جو اس پلیٹ فارم پر اس لیے اکٹھے ہو رہے ہیں تاکہ پاکستان کے بہتر امیج کی بات ہو سکے۔ اور تحریک انصاف کے مخالفین کو جائز تنقید کے ساتھ تحریک انصاف عمران خان کے مشن کا بتایا جائے #خان_تیرے_جان_نثار_بے_شمار