Profile avatar
wasi600.bsky.social
ہمارے ایک پیارے دوست کہا کرتے تھے۔ "جو ڈر گیا وہ مر گیا"
30 posts 652 followers 553 following
Regular Contributor
Active Commenter

کونسی تصویر زیادہ اچھی ہے کھلے بالوں والی یا بندھے ہوئے

Bushra BB hijacked the show

نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھےاور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔

01 @attakhan.bsky.social @syco41.bsky.social @wasi600.bsky.social @ainamali.bsky.social @lareb8800.bsky.social @sidra9089.bsky.social @h1083.bsky.social @bushra585.bsky.social @chirfanali.bsky.social @sim87.bsky.social بلیو سکائی پہ پہلا لسٹ اپنے فالورز بڑھانے کے ری پوسٹ اور اپنا ہینڈل منشن کریں

‏"باپ سراں دے تاج محمد" آج والد محترم چودھری محمد امین صاحب دار فانی سے کوچ فرما گئے۔ اور یتیم کر گئے ہمیں۔۔۔۔۔ اللہ پاک آخری منزلیں اپنی خصوصی شفقت، رحمت سے آسان فرمائے۔ اور قبر کو جنت کے باغ کا نمونہ بنا دے۔ بھلے آدمی تھے اللہ اللہ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ دعائے مغفرت کر دیں۔

سردیوں کی پہلی برفباری ❄️❄️❄️

جن دوستوں کو فالو بیک نہیں کرسکا،،کمنٹ کرتے جائیں

تاریخی الفاظ

اگر آپ شدت پسند گال گلوچ والے لیڈر کے گوہر کو تبرک خیال کرتے ہیں تو اپنا فالو اٹھائیں اور کہیں اور مناسب جگہ استعمال کریں۔ یہاں ادب، خیر اور ہنسی بانٹی جاتی ہے فرقہ پرستی سے نفرت ہے۔

سب کو صبح بخیر!

پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں

عمران خان کی قید تو ایک بہانہ ہے فیض حمید کو پھٹے پر چڑھنے سے بچانا ہے ‏چلو وئی یوتھیو اپنے پشلے ابو فیض کو بچانے کیلئے 24 نومبر کو سلاماباد پہنچو ‏لیکن یاد رکھو فیض نے نہیں جے بچنا پویں لاھور لے جاؤ

گارڈین میں چھپنے والی خبر اورنصرت جاوید والی خبر کو اگر یکجاء کریں اور ایک ہی ہانڈی پر چڑھائیں تو مواد کچھ اسطرح بنتا ہے کہ عمران نے وہاں تک ذور لگایا کہ کسی طرح حافظ کی “ گودی “ میں بیٹھ جائے لیکن انکار پر اپنے پشلے پیو فیض کو بچانے نکل پڑا ہے ‏اگر حافظ پُتری بنالے تو احتجاج ختم

‏☁وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ☁ 🌴💕ھمیشہ خوشں رھو💕🌴 💢🌹صبح بخیر🌹💢 ‎#نماز_قائم_کرو ‎#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

سنا ہے پی ٹی آئی ممبران بڑے شوق سے پارٹی اجلاس میں جاتے ہیں کہ دیکھیں تو پنکی بلکل انجمن کی طرح دکھتی ہے لیکن پارٹی میٹنگ میں وہ پنکی کے منہ سے کنجر محلے کی زبان سن کر توبا توب کرتے نکلتے ہیں 😂🤦

یہاں پر کوئی سلیبرٹی نہیں ہے۔ اگر مگر کی نہیں۔ پچھواڑے پر فورا لات ماری جائے گی۔ پھر کہتے پھریں گے "ساری گڈی لال اے" لال اے بھئی لال اے

آندھیاں مغرور درختوں کو کھا جائیں گی ‏بس وہی شاخ بچے گی جو لچک جائے گی ‏⁧‫#خوشبو_کاسفر‬⁩

ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر ملی کہ راتب خور مشوانی نے “پھنڈ “ ریزنگ اپیل کی ہے تاکہ امریکہ میں بھاڑے پر لی گئی لابنگ فرمز کو کھمنٹو اور ان سینٹرز کو بھی خرچہ پانی لگایا جائے جنہوں نے خان کی چھڑائی کیلئے خط لکھا ہے ‏اپنی زکوت شوکت خانم کو دیں تاکہ وہی زکوت امریکی لابنگ فرمز کو دی جاوے

ایک دفعہ کا ذکر ہے ۔۔۔

کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں

Working as journalist and content creator on X. Now here to serve you. Need support.

‏لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ ‏إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَك 🕋♥️

‏‎الَلَـﮬ̲̌ﮧَـمﷺْ❤️♡صََلَِّﷺوََسََـــلَِّـم❤️♡وََبََارَِكَ ْ❤️♡عََلََىَ سيدنا ﷺ❤️♡مـَُحَـمـََّــــــدٍَﷺْ ❤️ ♡وِأّلَهِ وِصٌحٌبِهِ أّجِمَعٌيِّنﷺِ❤️♡