Profile avatar
wq15s.bsky.social
PML N
43 posts 675 followers 668 following
Prolific Poster

اسلام علیکم 💐

صبح الخیر

Aslam Alikum Good morning

پاکستان زندہ آباد قائدِ اعظم محمد علی جناح زندہ آباد میاں محمد نواز شریف زندہ آباد

آپ نیلا آسمان کے ساتھ ساتھ ایکس پر بھی ہماری شہزادی ببر شیرنی ہیں 🌹

‏کیسا حسین اتفاق ہے نا، کہ پاکستان کے دو “قائد” ہیں، ایک “پاکستان “ بنانے والا، دوسرا “پاکستان” سنوارنے والا، اور دونوں کی پیدائش کا دن ایک ہی ہے۔

Celebrating the vision, courage, and leadership of the Father of the Nation ✍️ Happy Quaid-e-Azam Day!

پاک فوج نے یکتیا بارڈر ریجن میں شیر زمان مرکز تباہ کر دیا اب تک کی اطلاع کے مطابق 50 سے 60 خوارجی جہنم واصل ہوئے ہیں پاکستان پائندہ باد پاک فوج ژندہ باد

پاک فوج کے شیروں نے اندر گھس کر مارا ہے پاکستان پائندہ باد پاک فوج زندہ باد

‏بریکنگ نیوز 🚨🚨 ابتدائی اطلاعات کے مطابق پاکستان نے پکتیکا بارڈر ریجن میں فتنہ الخوارج کے خودکش مراکز اور دہشت گرد ٹھکانوں پر اسٹرائیکس کیں، جن میں 25 سے 30 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ ان مراکز سے ہزاروں خودکش بمبار تربیت یافتہ تھے۔ آج شہداء کے خون کا بدلہ لیا گیا۔ پاکستان زندہ باد

‏پاکستان نے افغانستان میں گھس کر ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر بمباری کی ھے 25 سے 30 حرامزادے مار دئیے گئے ہیں ان میں وہ کتے بھی شامل ہیں جنہوں نے چند دن پہلے ایک چیک پوسٹ پر 16 جوان شہید کیے تھے

Good 👍

Congratulations Lala ♥️

#BREAKING: China is set to establish 3,000 electric vehicle charging stations in Pakistan under a deal worth $350 million.

‏لمحہ موجود میں جو جرم یہ خود کر رہے ہوتے ہیں عین اسی لمحہ اس جرم کا الزام دوسروں پر لگا رہے ہوتے ہیں

شامی باغیوں نے دمشق کو “بشار الاسد سے آزاد” قرار دیا ہے، جبکہ طویل عرصے سے حکمران بشار الاسد کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ ہوائی جہاز کے ذریعے فرار ہو گئے ہیں۔ #دمشق #شام #بشارالاسد #آزادی #انقلاب

شامی باغیوں نے دمشق کو “آزاد” قرار دیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ بشار الاسد دارالحکومت سے فرار ہو گئے ہیں۔ #دمشق #شام #بشارالاسد #آزادی #انقلاب

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #pmln #nawazsharif

تاریخی دن ایک لنگڑے کو چلنا سیکھایا گیا تھا

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم صبح الخیر

It simply means PAKISTAN is going on the right track. ALHAMDULLILAH.

‏ہم نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، افسوس PTI لاشوں پر سیاست کررہی ہے۔ "سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کا جھوٹ" ~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ کی پریس کانفرنس

ہم تمام "ڈیجیٹل شہدا" کی "آن لائن شہادت" پر غمزدہ ہیں اور انکے ڈیجیٹل ورثاء کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ تاریخ میں ایسی شہادتیں پہلی بار ہوئیں، جن کا جنازہ، تدفین اور قبریں سب انٹرنیٹ پر ہی ہیں۔ #DigitalMartyrs

Good Morning Only PMLN Family❤️

پاکستان مسلم لیگ ن کے ببر شیر فالو کریں فوری فالو بیک ملے گا @wq15s.bsky.social

او جن کا خود ساختہ لیڈر گرفتاری کے ڈر سے چھے مہینے جھوٹا پلستر چڑھا کے رکھے بواسیری کارڈ استعمال کرے۔ اسکی ناچنے والی نسل جانیں دے گی سوچنا وی نہ۔ یہ صرف ڈی چوک میں اتری شلواروں کی شرمندگی چھپانے کی ایک ناکام کوشش ہے😂

بشریٰ بی بی یہ بات بھول گئی تھیں ۔ کہ حافظ صاحب کو سورۃ بقرہ زبانی آتی ہے، جس سے کوئی جادو ٹونہ انسان پر اثر نہیں کرتا

‏بیلا روس کے صدر 75 رکنی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے۔اس دورے اہم تجارتی معاہدے ہونگے،یہی چیزیں عمران خان کو ہضم نہیں ہورہی۔

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

t.me/CamelsHouseB... Everyone join please #Uk #UsA #everyone

‏"چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ پروگرام" ⚡: وزیراعلیٰ مریم نواز نے طلبہ کو 90 دن میں لیپ ٹاپ دینے کا ہدف مقرر کر دیا ⚡: پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون ، 13 جنریشن لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے