Profile avatar
yasiralipahore.bsky.social
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُستَقِیمہ♥️ #Political #PTI #GDA
18 posts 192 followers 68 following
Regular Contributor

اگلا ہفتہ اہم : جی ڈی اے کا تحریک انصاف سے اتحاد کا فیصلہ تحریک تحفظ آئین کے قیادت رواں ہفتے کراچی میں ڈیرے لگائے گی۔ ذرائع کے مطابق اس دورے کے دوران جی ڈی اے اتحاد کا باقاعدہ حصہ بننے جارہی ہے۔ پیر پگاڑا کے گھر ہونے والی اہم بیٹھک میں اعلان متوقع ہے۔ تحریک انصاف کی قیادت،

@ptiofficial.bsky.social #GDA

Happy new year 2k25❤️🥀

دسمبر وہ دن ہے جسے قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی: APS، پشاور کے معصوم بچوں اور انکے اساتذہ پر حملے کی شکل میں ہم پر تاریخ کا سب سے ہولناک دہشت گرد حملہ کیا گیا۔" عمران خان، 2022 ‏⁦‪#APSAttack‬⁩ ‏⁦‪#16DecemberBlackDay

💜

Jumma mubarak ❤️

Y are we still dwelling here🤐

Hi december, you're the last one, so be the best.

“وہ کہیں نہ کہیں سے وسیلے بنا ہی دیتا ہے وہ اپنے بندے کو ٹوٹتا ہوا نہیں چھوڑتا”

سیاسی اختلافات اپنی جگہ پر لیکن کسی کی لاشوں پر خوشی منانا کہاں کی انسانیت ھے 💔😥🥲 Islamabad D Chowk

“وہ چال چلتے ہیں، اللّہ بھی ان کے مقابلے میں چال چلتا ہے، اور اللّہ بہترین چال چلنے والا ہے” - القرآن الکریم ‏⁧‫#حق_کی_جیت_ہو_گی‬⁩