Profile avatar
yasirlaghari.bsky.social
Vote ko izzat do/Kaam ko vote do 🇵🇰✊🏻
93 posts 268 followers 42 following
Prolific Poster

عمران خان کے اس کارٹون کی وجہ سے پی آئی اے پر پابندی لگی تھی، جو کہ ن لیگ حکومت نے ختم کرادی ہے! ‎ #پاکستان_دشمن_پی_ٹی_آئی

آج لنڈے سے ایک جیکٹ لی اس میں سے ایک پرچی نکلی ہے جس پر لکھا تھا نچن والیاں دے پتر آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے

Real iron lady!❤️

جی یہ وھی ھیں جو آج بانگریں مار مار کر رو رھے ھیں ایک وقت تھا جب یہی ریاست کی طاقت کے بھاشن جھاڑا کرتے تھے لوگوں کے مرنے کو جسٹیفائی کرتے تھے اور بتاتے تھے ریاست جب لوگوں روڑوں سے ھٹاتی ھے تو لوگ مرتے ھیں...!!!!

یہ ناقابل قبول ہے کہ پاکستان انڈیا جائے اور انڈیا پاکستان نہ آئے، چیمپئنز ٹرافی ضرور ہوگی اور پاکستان میں ہی ہوگی۔ محسن نقوی ‎ #PakistanCricket ‎ #MohsinNaqvi #ChampionsTrophy ‎ #ICC ‎ #BCCI

پاکستان کو ایٹمی قوت کے بعد معاشی قوت بنانے کا کریڈٹ بھی الحمدللہ مسلم لیگ ن کو جاتا ہے ۔۔

پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت اب سمجھتی ہے کہ بشریٰ پنکی پیرنی پارٹی کا کنٹرول اور باقی قیادت کو پیچھے کرنا چاہتی ہے، پارٹی کے اندر اس پر مزاحمت کی جارہی ہے، لیکن عمران نیازی کا بشریٰ پر مکمل اعتبار ہے!! منیب فاروق

بیلاروس کے صدر پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے اپنے وطن روانہ ۔۔🇵🇰❤️🇧🇾

Containers are being removed from D-Chowk. D-Chowk has been opened for traffic!!

سٹیٹ کی رِٹ کی پُر زور طریقے سے بحالی کا وقت ہوا چاہتا ہے۔وہ کنٹینر جس پر بشریٰ بی بی براجمان ہو کر اسلام آباد آئیں تھیں، اس کو نذرِ آتش کر دیا گیا۔ریاست کی جانب سے شاندار علامتی اقدام۔ٹھیک اسی طرح اس فتنے کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن کر دیا جائےگا۔انشاءاللہ ‎ #ریاست_پاکستان_زندہ_باد

ریاست ایک قدم پیچے ہٹ کے چال چلتی ہے ریاست کھبی نہیں ہارتی‼️

بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور ابھی گرفتار نہیں "فرار" ہیں، محسن نقوی 🔥👏🏼

یہودیوں کی 26 سالہ سرمایاکاری کو ناکام بنانے والے قوم کے ہیرو ۔ ❤️🇵🇰✌🏻

او بھائی بھائی کدھر بھاگ رہے ہو، خان کو لیتے ہوئے تو جاؤ۔ ‎ #انقلاب_اور_انقلابی_وڑ_گئے

پشتو میں خان پر لعنت بھیج رہا ہے۔پشتو میں لعنت جلدی سفر کرتی ہے۔۔😅😂 #انقلاب_تو_وڑ_گیا

New Record Locked 🔐

NOBODY CAN FIGHT THE STATE

انقلاب سو کی رفتار سے فرار ہوتے ہوئے یہ تو کفن ساتھ لائے تھے ، اب بھاگ کہاں رہے ہیں

یوتھیا پاڑ خبر🚨 سیکورٹی فورسز نے بلو اٸیریا سے اب تک 700 کے قریب شرپسندوں کو گرفتار کر لیا💥💥💥

اس وقت تک پانچ سو سے زیادہ بلوائی گرفتار اور احکامات یہی کہ اس دفعہ ایک بھی یوٹیوبر وغیرہ نہی بخشنا ہے!!

جنرل عاصم منیر میری جند میری جان۔😂❤️

گنڈاپور کے ساتھ گنڈاپور والی ہوگئی!!

پاکستان کی مشہور داشتہ جادوگرنی پنکی پیرنی اور گنڈا پور کو گرفتار کر لیا گیا ۔۔

پی ٹی آئی قائدین کے کنٹینر کو آگ لگا دی۔

🚨 ذرائع کے مطابق میاں نوازشریف نے حکومت کو سختی سے کہا انتشاری ٹولے سے بات چیت مت کی جائے گی،جہنوں نے امن خراب کیا،رینجرز و پولیس اہلکاروں کے قتل کے ذمہ داروں کو گرفتار کیا جائے اور اس ٹولے سے لچک یا نرمی نہ دکھائی جائے!! ‎ #دہشتگرد_PTIکاریاست_پرحملہ ‎ #DChowk ‎ #BanPTI

اگر 9 مئی میں ملوث دہشتگردوں کولٹکا دیتے تو آج اپنے محافظوں کی لاشیں اٹھانے کی نوبت نہ آتی ۔۔

مطلب وہ آپ کو گالياں دے،آپ کے اوپر گند بکيں،آپ کو رول کر رکھ ديں،آپ کے جوانوں کو شہيد کر ديں،ریاست پر حملہ کريں آپ ان کا استقبال گلے لگا کر کريں گے؟

آگ لگی ھے بستی میں شہباز اپنی مستی میں۔😂😁

ان کے ساتھ وہی کریں جو ہٹلر نے یہودیوں کے ساتھ کیا تھا --

عمران ریاض کی جانب سےمحسن نقوی صاحب سےمتعلق جھوٹا بیان فوٹو شوٹ کرکےچلایا جارہاہےیہ ہتھکنڈےعمران ریاض کےلعنتی کردارہونےکی گواہی ہے۔ مورخ ضرور لکھے گاایک ایسی بےشرم یوتھیوں کی قوم گزری ہے جن کےنزدیک فیک نیوز اورجھوٹےبیانات پھیلاناحقیقی آزادی کی جدوجہد اور انقلابی ہونےکی علامت تھی۔

‏قیدی نمبر 420 اڈیالہ میں انتظار کرتے کرتے ہوگیا نڈھال ۔۔😂 ‎ #عمران_کی_کال_وڑ_گئی

قیدی نمبر 420 کی آخری کال تو ۔۔گئی! #عمران_کی_کال_وڑ_گئی

فائنل کال ۔۔۔اور پنکی پورنی اور گنڈاپور خالی قافلے کی قیادت کرتے ھوئے ڈی چوک کی طرف روانہ 😂🤣 #عمران_کی_کال_وڑ_گئی

آڈیو لیک‼️ علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی کی لڑائی کی کال منظر عام پر آ گئی ۔۔

عمران ریاض اور صدیق جان بھی خود اس میں شامل ہیں!

گرفتار یوتھیوں کے شناختی کارڈ اور موبائل سمیں تاحیات بند کرکے آنے والی نسل کے لیے نشان عبرت بنانے کا فیصلہ ذرائع 🔥 🇵🇰👏

لو جی انقلاب وڑ گیا ۔😂🔥 #عمران_کی_کال_وڑ_گئی

عوام جان گئے ہیں ان کو روزانہ کی بنیاد پر کت خانہ لگانے کی عادت ہے اسلئے اب ان جوکروں کو انکے اپنے سپورٹر سیریس نہیں لے رہے!! ‎ #عمران_کی_کال_وڑ_گئی

Ready For D-Chowk.!😁😍

کل اگر انشااللہ مراد سعید دھرلیا گیا تو ارشد شریف شہید کے قاتلوں کا بھی پتہ مل جاۓ گا۔ تحریک انصاف نے مراد سعید کو پروٹیکشن دینے کے لیے عارف علوی کو اُس کے ساتھ نکلنے کا کہا ہے تاکہ جب پولیس کاروائ کرے تو عارف علوی سامنے آۓ اور دنیا کو کہا جاۓ کہ سابق صدر کے ساتھ یہ سلوک ہورہاہے! حیدر نقوی

Sources: Ministry of Interior Pakistan

Dharna chand rat Mubarak 🌙

سندیلا صاحب کمال ۔🔥😂

کون کون اس بات سے متفق ہے؟