Profile avatar
younisghallo.bsky.social
وی پی این کی ستائے ہوئے
17 posts 131 followers 58 following
Regular Contributor

فائنل کال کا فلحال بیلنس ختم ہو گیا ہے

ڈار اپنی اماں کا مینڈک لینے امریکہ پہنچ گیا

موسم کی صورتحال بہتر ہونے پر پنجاب کے تمام اسکول ماسوائے ملتان،لاہور کل 19 نومبر سے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ، اسکول ٹائم پونے 9 بجے سے ہوگا ،اساتذہ اور طلباء پر ماسک کی پابندی لازمی ہوگی ۔

میچ کی کیا صورت حال ہے

محبت اندھی ہے ورنہ کسی سے پوچھ کر دیکھ میں خوبرو تو نہیں اور تُو حسین بھی نہیں

ٹویٹر سے یہاں آنے پر ایک احساس ہوا ہے وہاں جعلی اکاؤنٹ لائیک ویوز کے لیے فحشی میں سارا ماحول ٹی ایل کا برباد کر دیا یہاں اب نا آپ کو فحش ایڈ نظر آرہے ہیں نا فضول کی ویڈیو پوسٹ

بھائی ادر دام برابری پر بکے گا فالو بیک لے کے انفالو کرنے والے کو واپسی نیلے آسمان سے زمین پر بھیج دیا جائے گا او کے

صبح بخیر نیلے آسمان سے اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

تیرے واسطے ہیں میری حیات کے سبھی رنگ تو جس رنگ میں نکھرے میں اس رنگ کے صدقے 🖤

ایک ہجرت 1947 میں ہوئی تھی ایک ہجرت اب ٹویٹر سے سکائی بلیو پر ہوئی ہے😂

تیرے دیدار کی خاطر ائے ہیں تیرے شہر میں ہم تیرے سے بیوفائی کے سوا ملا کُچھ بھی نہیں