Profile avatar
yumni1.bsky.social
@pure Pakistani❤️🇵🇰❤️ @food lover 💕 @politics💯
50 posts 331 followers 226 following
Prolific Poster

‏نماز ء جنازہ بنی گالہ میں ہوگی یا زمان پارک میں؟ 🚶🏽

مجھے ‏مشہور ہونے کا شوق نہیں لیکن عمران خان کے خلاف لکھنا اپنا فرض سمجھتا ہوں ۔ 🚶🏽

‏اس کا مطلب ہے اس بار پاکستان نے واقعی کوئی خاص مصالحہ دار چیز بنائی ہے جو امریکہ جل بُھن رہا ہے ۔ 🚶🏽

‏ہیلی کاپٹر سے ویل چیئر' گھڑی سے ہتھکڑی' سر پر تاج کی جگہ بالٹی' اور دو سو کنال کی کوٹھی سے آدھے مرلے کی کال کوٹھڑی یہ سب محض اتفاق نہیں اس میں غرور اور تکبر کے خلاف قدرت کا انتقام نظر آتا ہے اللہ ہمیں بڑے بول سے بچائے 🚶🏽

‏🚨🚨 چینی کمپنی سے پنجاب میں موبائل مینوفیکچرنگ کارخانہ لگانے کا معاہدہ طے پاگیا کے پی کے والے نک دا کوکا پر ڈانس جاری رکھیں 🚶🏽

‏اللہ بخشے "مرحوم" سچ کہتا تھا کہ 24 نومبر کی کال فائنل ہے اب اس کے بعد کال نہیں منتیں ترلے کرنے ہیں 😀

اسلام علیکم

‏جانوروں میں ریچھ کو سردی محسوس نہیں ہوتی حشرات میں مینڈک کو گرمی محسوس نہیں ہوتی اور انسانوں میں یوتھیوں کو غیرت محسوس نہیں ہوتی 🤦🏼

ھینڈسم تو ہے😍

𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 𝗢𝗻 𝗥𝗮𝗶𝘀𝗲 🇵🇰💚 Youthias under control ✅ Terrorism under control ✅ Economy under control ✅ Traitors under control ✅ 🇵🇰🛫

‏سول نافرمانی بھی اگر کامیاب نہ ہوئی تو پھر اجتماعی خودکشی کا اعلان کرینگے ۔

کچھ میٹھا ہو جاے😍

‏ہن لاڈ شاڈ ختم ۔۔۔.........🕛

‏طلاق خفیہ ، ناجائز بیٹی خفیہ ، نکاح خفیہ ، آفشور کمپنیز خفیہ ، 278لاشیں خفیہ، 1 ارب درخت خفیہ ، 350 ڈیم خفیہ ، فارن فنڈنگ کے 23 بینک اکاؤنٹ خفیہ ، بے روزگار بہنیں کھرب پتی لیکن بندہ بڑا ایمان دار ہے ۔ 🤦🏼

‏ابھی پمز ہاسپٹل کے سرد خانے کے باہر سے گزر ہوا۔ ایک لاش نے آواز لگائی " ظالماں کوکا کولا پِلا دے " 😀

‏خان صاحب کی " مِسڈ کال " کے بعد پی ٹی آئی کے پاس کچھ نہیں بچا ۔ سواۓ مایوسی ، ڈپریشن ، بازاری گالیوں اور بددعاؤں کے ۔ لیکن مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ " کم چُک کے رکھو "

‏وہ کونسی پارٹی ہے جو72گھنٹوں سے شہید ڈھونڈ رہی ہے 🤪

‏روندے لوکی ہسدے ویکھے 😂 آزادی والے پھسدے ویکھے 🥴 اسلام آباد دی پولس دا پرچھاواں ویکھ کے 👮 نچن والیاں دے پتر نسدے ویکھے🏃😜🤣

‏تحریک انصاف ایک پراپیگنڈہ پارٹی ہے جس کا کام جھوٹ کو پھیلانا ہے، رانا ثنا اللہ

ملای بوٹی بہت مزے کی👌🏼

‏بیگم کلثوم نواز - ایک پُر وقار، اعلیٰ ظرف انسان۔۔۔اُن کا اخلاق، اُن کی شخصیت، اُن کا کردار بے مثال۔ وقت کے بدترین دشمنوں نے بھی گواہی دی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے، آمین ثم آمین

آ جایں سب 😊

اسلام و علیکم 🥰

اسلام و علیکم 😊

سوچنگ🚦

‏پی ٹی آئی کا انقلاب صرف گھروں میں بیٹھ کر پوسٹ کرنے کی حدتک ہے مگر لیڈر بیچارہ جیل میں پیکنگ کرکے بیٹھا ہوا۔ 🚧

‏پنجاب حکومت کو شاباش دینا بنتی ہے، جس نے پہلی بار تقریباً پی ٹی آئی جیسے فتنہ کا پنجاب سے مکمل صفایا کر دیا ۔ پی ٹی آئی قیادت پنجاب بھر میں کہیں بھی سو ڈیڑھ سو بندہ اکھٹا نہ کر سکی ۔ ویلڈن پنجاب حکومت

Zimbabwe win the first ODI by 80 runs on DLS method. #ZIMvPAK | #BackTheBoysInGreen

‏عمران خان کو رہا کرنے کا فیصلہ۔ اگلے چند دن میں تمام عدالتی کاروائ مکمل کرنے کے بعد 31 نومبر کی صبح رہا کردیا جاۓ گا 😃

‏اسلام آباد/تمام تعلیمی ادارے بند وفاقی دارالحکومت میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے،ضلعی انتظامیہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

آ جایں سب گول گپے کھا لیں😍

نعمتیں🥰

آج کا لنچ😍

Zberdast 👍

‏یہ کیا اُٹھا لائے ہو کیا پنکی سچ کہہ رہی تھی؟

Assalamualaikum Blue sky 🥰

Good night Blue sky

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام ‏یونیورسٹیوں کے 20 ہزار، کالجز کے 14 ہزار، صنعت و زراعت کے 4 ہزار، میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے 2 ہزار طلبہ کو لیپ ٹاپ ملیں گے۔ لیپ ٹاپ حاصل کرنے والوں میں 32 فیصد جنوبی پنجاب کے طلبہ شامل ہوں گے۔

Assalamualaikum Blue sky ❤️🇵🇰❤️

X By by Only neela Asmaan 🥰🥰🥰🥰🎈🎈🎈

#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab

🇵🇰❤️💯❤️

Assalamualaikum Neela Asmaan ❤️🥰❤️

Final call Final call⌚⌚⌚

Blue Blueberry ki Tara h na🥰