Profile avatar
zaheer3977.bsky.social
‏غم میں ملا کر خوشی کے رنگ آؤ جینے کی ذرا اداکاری کریں🍂
75 posts 835 followers 852 following
Regular Contributor
Active Commenter

‏ حضرات ایک ضروری اعلان سماعت فرماٸیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نچن آلیاں دے منڈے آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے اعلان ختم ہوا

دھوئیں کی دھند میں دھندلائے شہر کے لوگو.. تمہیں شجر کی کوئی بد دعا لگی ہو گی 🍁🌼

‏اگر پورا پاکستان بھی لنگڑے کا سپورٹر بن جائے میں پھر بھی اس کے خلاف کھڑا رہوں گا کیونکہ یہ لیڈر نہیں فتنہ ہے بات ختم ...!!

سنہری موقع۔۔۔۔۔۔ #24thNovember جو جو کُٹ کھانے سے محروم رہ گئے ہیں ان کے لیے بڑا سنہری موقع ہے کہ وہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور کُٹ کھانے کا کورس مکمل کریں

Fake

ھم جوق در جوق نٸے آنے والے پٹواریوں کا دل کی اتھاہ گہراٸیوں سے سواگت کرتے ھیں

اس ایپ پر بھی سونے سے پہلے شب بخیر بولنا پڑتا ھے کیا

‏راستے کہاں ختم ہوتے ہیں زندگی کے سفر میں منزل تو وہی ہے جہاں خواہشات تھم جائیں

When Relatives Add You In a Family Group Le :

When You Say “Hi” and Other Person Replies “Assalamualaikum” and Making You Feel So Kaafir .

‏غم میں ملا کر خوشی کے رنگ آؤ جینے کی ذرا اداکاری کریں🍂

i Grew Up Without Sharing My Problems To My Parents! . . . WBY???

Me and My Bois Going On "X" To Take Bring Followers On #Bluesky

‏میرا ہونا بھی کیسا 💔 جب میرے نہ ہونے سے کوئی فرق نہ پڑے🥀

‏اک ہم نا ہوں تو کیا سب سکھ ہوں۔۔!!!

Dear unfollowers Who unfollow after Taking Follow Back Once a wise man Khadim hussain Rizvi said...........Samjh Tu Gay Ho Gay..

‏سبجیکٹ نے دوبارہ کرسی حاصل کرنے کے لئے ہر قسم کا ڈرامہ کرلیا اور ہر دروازہ کھٹکٹا لیا لیکن ناکام رہے۔ سبجیکٹ کو جب تک حافظ صاحب جادو کی جھپی نہیں دیتے تب تک سبجیکٹ کی حالت ٹھیک نہیں ہوسکتی چاھے آخری کال کریں یا پہلی

‏”مجھے تم اپنا مذھب نہ پڑھاؤ، میں تمہارا مذھب تمہارے کردار میں دیکھنا چاہتا ہوں۔“ (ٹالسٹائی)

اگر آپ کا بھی Bluesky سَلو چل رہا ہے تو پریشان نہ ہو سیٹنگ میں جائیں ... See more

ایک چینی فلسفی کہتا ہے ، جب کوئی فرد ترقی کی سیڑھیاں چڑھتا ہوا اُوپر جا رہا ہو تو اس کو چاہیئے کہ راستے میں جو بڑا ، چھوٹا ملے اس سے جھک کر ملتا جائے ، کیونکہ اگر خدانخواستہ اوپر جاکر پیر پھسلا اور قلابازیاں کھاتے ہوئے واپس آنا پڑا تو راستے میں یہی لوگ ملیں گے ۔۔۔۔۔ 💥

یاد رکھیں! اگر کسی کو آپ کی دی ہوئی عزت ، محبت اور آپ کا دیا ہوا مقام راس نہیں آرہا تو آپ اپنا وقار و ظرف مت کھوئیں ، بس خاموشی سے منظر نامے سے ہٹ جائیں ، کہانی سے خود کو الگ کر لیجئے ، یہی زندگی ھے ۔۔۔