Profile avatar
zaheerahmedawan.bsky.social
Chairman hereditary and family politics disapproved movement, Law graduate, former student leader, Social and Political worker Rawalpindi
20 posts 304 followers 253 following
Regular Contributor

@ptipunjab.bsky.social

کتاب سادہ رہے گی کب تک؟؟ کبھی تو آغاز باب ہو گا۔۔۔ جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی،، کبھی تو انکا حساب ہوگا۔۔۔۔

ستھرا پنجاب مریم نواز کا پنجاب!راولپنڈی اندرون شہر یونین کونسل 12 نالہ لئی اطراف کوڑا کیچرا ڈپنگ پوائنٹ لاکھوں ٹن کوڑا! @pmlnorgofficial.bsky.social @javedchkaltak.bsky.social @hamidmirgeo.bsky.social @imranriazkhan.bsky.social

ایبٹ آباد کا نوجوان جس کو گولی لگی تھی نماز جنازہ ادا کر دیا گیا میت پر تحریک انصاف کا پرچم !

سانحہ ڈی چوک ظلم سفاکیت بربریت تشدد قتل وغارت گری گرفتاریاں تشدد نہتے پرامن شہریوں ! @ptiofficial.bsky.social @ptipk1.bsky.social @ptipunjab.bsky.social @zafar804.bsky.social

شہید تحریک حقیقی آزادی! رینجرز کی فائرنگ سے تحریک انصاف کانوجوان شہید!

‏ہمارے پاس پانی ختم ہو گیا ہے، کنٹینرز ہم نے ہٹا دئے ہیں لیکن بدترین شیلنگ ہو رہی ہیں۔ جب تک ان کے شیل ختم نہیں ہوتے تب تک ہم کھڑے ہیں ایک کارکن کی گفتگو!

ڈھوک کالا خان راولپنڈی میں شیلنگ کے مناظر!

اسلام آباد پولیس کی تحریک انصاف کے پرامن مظاہرین پر شدید شیلنگ!

‏ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد @tayyab303.bsky.social @ptiprobono.bsky.social @ptiprobono.bsky.social @tayyab303.bsky.social @ptipunjab.bsky.social

‏ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد

جناب امن وامان قتل و غارت جلاو گھیراو کرنے والوں کو کھلی چھٹی ہے اور پرامن سیاسی ورکروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں!

سوشل میڈیا پہ 24 نومبر کے حوالے سے چلائی جانے والی فیک نیوز اور پراپیگنڈا پہ توجہ مت دیں، بانی چیئرمین عمران خان کی کال پہ تمام ممبران قومی اسمبلی صوبائی اسمبلی ورکرز عہدے داران اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ 24 نومبر کی فائنل کال پر توجہ دیں عون عباس بپی صدر PTI جنوبی پنجاب

24نومبر تمام راستے تمام قافلے ڈی چوک! انشاءاللہ اپنے قائد عمران خان کی فائنل کال پر! @ptiprobono.bsky.social @ptiofficial.bsky.social @ptipk1.bsky.social

24 نومبر عمران خان کی پکار پر تمام راستے تمام قافلے ڈی چوک پر امن پرعزم! #عمران_خان_کی_رہائی #26ویں_ترمیم_کا_خاتمہ @ptiofficial.bsky.social @ptipunjab.bsky.social

24 نومبر عمران خان کی پکار پر تمام راستے تمام قافلے ڈی چوک پر امن پرعزم! #عمران_خان_کی_رہائی #26ویں_ترمیم_کا_خاتمہ @ptiofficial.bsky.social @ptipunjab.bsky.social

24 نومبر عمران خان کی پکار پر تمام راستے تمام قافلے ڈی چوک پر امن پرعزم! #عمران_خان_کی_رہائی #26ویں_ترمیم_کا_خاتمہ @ptiofficial.bsky.social @ptipunjab.bsky.social

چلو چلو ڈی چوک چلو! عمران خان کی کال پر لبیک! @ptiofficial.bsky.social @ptipunjab.bsky.social @imrankhan804.bsky.social