Profile avatar
zahid0990.bsky.social
14 posts 7 followers 8 following
Regular Contributor

پرستش صرف اللہ کریم کی کرنی ہے لیکن آج کے دور میں اکثریت مفاد پرستی میں مبتلا ہے۔

اتنا مہنگا بھی نہ سمجھو خود کو ہم غریب لوگ ہیں اکثر مہنگی چیزیں چھوڑ دیتے ہیں ..

قربانی وہاں دینی چاہیے جہاں اس کی ضرورت ہو ۔ دوپہر کے وقت چراغ جلانے سے چراغ سے ایندھن ہی ختم ہو گا باقی کوئی فائدہ حاصل نہیں ہو گا ۔

کچھ تعلقات ایسے ہوتے ہیں جنہیں انسان یوں جوش و خروش سے بناتا اور نبھاتا ہے جیسے خوشیاں بو رہا ہو ۔ لیکن کچھ عرصے بعد اُسے احساس ہو جاتا ہے کہ در حقیقت وہ اپنے آپ کو جلانے کے لئے لکڑیاں کاٹ رہا تھا۔💯

جب اپنی ناقدری کسی کے دل میں دیکھ لو تو پھر کبھی ادھر دستک مت دینا۔

دﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﺷﮩﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺮﮦ ﮔﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻤﯿﮑل ﮨﻠﺪﯼ ﻣﯿﮟ رنگ پھلوں میں انجیکشن سبزیوں پر رنگ ﻣﻨﺮﻝ ﻭﺍﭨﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﻠﮑﮯ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ ہسپتالوں میں جعلی ڈاکٹرز ﻧﺎﭖ ﺗﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺿﯽ محبت میں دھوکہ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ پھر کہتے ھیں کہ دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں۔۔۔؟؟؟

اتنی تیزی سے تو واشنگ پاؤڈر کے جھاگ نہیں بیٹھتے۔ جب رہنما فرار ہونے کی روایت کے امین ہوں تو کارکن ڈنڈا دیکھ کر ہی بھاگ جاتے ہیں۔

حکومت کو چاہیے کہ احتجاجیوں کی درست تعداد معلوم کرنے کیلئے اسلام آباد کے داخلی راستوں پر بائیومیٹرک مشینیں رکھوا دیں۔ یہ جانچنا بہت ضروری ہے کہ احتجاج کرنے والوں کی تعداد زیادہ ہے یا ان کا راستہ روکنے والے اکثریت رکھتے ہیں۔